سیدعباس عراقچی
-
سیاستآذربائیجان کے صدر کی جانب سے صدر ایران کا سرکاری استقبال
تہران - ارنا - الہام علی اف نے زاگلولبا صدارتی محل میں صدر ایران کا سرکاری طور پر استقبال کیا۔
-
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ: ایران کسی بھی فوجی حملے کا ترکی بہ ترکی جواب دے گا
تہران- ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ میں صیہونی حکومت کے اتحادیوں کو لکھا کہ نہ صرف یہ کہ کوئی فوجی آپشن نہیں ہے، بلکہ یقینی طور پر کوئی فوجی حل نہیں ہے۔ کسی بھی حملے کا فوری جواب دیا جائے گا۔
-
سیاستایران - امریکہ بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا راونڈ
تہران (ارنا) ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا راونڈ عمان کے وزیر خارجہ کی ثالثی میں، ایرانی وزیر خارجہ اور مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی صدر کے خصوصی نمائندے کی صدارت میں مسقط میں منعقد ہوا۔
-
پاکستانپاکستان خطے میں قیام امن کے لیے ایران کی کوششوں کو سراہتا ہے
تہران (ارنا) پاکستانی نائب صدر نے ایرانی وزیر خارجہ سے بات چیت کی اور خطے میں قیام امن کے لیے ایران کی کوششوں کو سراہا۔
-
ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے تیسرے راونڈ کی الٹی گنتی شروع
سیاستایرانی وزارت خارجہ: ایرانی وفد مسقط پہنچ گیا / غیر قانونی پابندیوں کا خاتمہ مذاکراتی ٹیم کی ترجیح ہے
تہران- ارنا- ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے سوشل نیٹ ورک ایکس پر لکھا کہ ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور ان کے ہمراہ وفد ایران امریکہ مذاکرات کے تیسرے راونڈ میں شرکت کے لیے مسقط پہنچ گئے ہیں۔
-
سیاستوزیر خارجہ عراقچی جمعے کی شام کو عمان روانہ ہو رہے ہیں
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ وزیر خارجہ سید عباس عراقچی جمعے کی شام کو امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے لیے مسقط جا رہے ہیں۔
-
سیاستصدر پزشکیان بہت جلد چین کا دورہ کریں گے: وزیر خارجہ سید عباس عراقچی
بیجنگ/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کو طویل اور اسٹریٹیجک قرار دیا۔
-
سیاستایران کی انٹیلی جنس، ہر طرح کی قاتلانہ کارروائی اور سبوتاژ کو روکنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، وزیر خارجہ عراقچی
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے انٹیلی جنس ادارے ہر طرح کے سبوتاژ کرنے والے اقدامات یا منظم قاتلانہ حملوں کے مقابلے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔
-
سیاستپہلگام دہشت گردانہ حملے کی شدت سے مذمت کرتے ہیں، وزیر خارجہ سید عباس عراقچی
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ کی چین کے نائب وزیراعظم سے ملاقات
تہران - ارنا - ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی جو اپنے چینی ہم منصب کی سرکاری دعوت پر بیجنگ کے دورہ پر ہیں، نے آج صبح چین کی کمیونسٹ پارٹی کی پولیٹیکل بیورو کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے رکن اور چین کے نائب وزیر اعظم ڈینگ زوژیانگ سے گریٹ پیپلز ہال میں ملاقات کی۔
-
سیاستچین روانہ ہونے سے قبل وزیر خارجہ نے آئی اے ای اے کے سربراہ سے ٹیلی فونی گفتگو کی
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے منگل کی شام کو ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے کے سربراہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔
-
سیاستوزیر خارجہ چین کے دورے پر روانہ
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی بیجنگ کی جانب روانہ ہوگئے ہیں۔
-
سیاستارنا کے سی ای او: عمان مذاکرات سفارت کاری کا ایک نیا تجربہ اور امتحان ہے
تہران - IRNA - IRNA کے سی ای او اور وزارت خارجہ کے سابق ترجمان نے کہا ہے کہ عمان کی ثالثی سے جاری مذاکرات فریقین کے لیے ایک نیا امتحان اور میڈیا کی غیرموجودگی میں میڈیا کی سطح پر استعمال ہونے والی ادبیات سے ہٹ کر ایک دوسرے کے موقف کو سمجھنے کا موقع ہیں۔
-
کارنیگی انڈومنٹ کے لیے ایرانی وزیر خارجہ کی تقریر کا متن
سیاستایرانی وزیر خارجہ: ایران باہمی احترام اور برابری کی بنیاد پر امریکہ کے ساتھ تعلقات کا خواہاں ہے
تہران- ارنا- ایرانی وزیرخارجہ سید عباس عراقچی کی کارنیگی انڈومنٹ فار انٹرنیشنل پیس کے لیے تیار کی گئی تقریرکا متن شائع کیا ہے جو کل (پیر یکم مئی) کو عملی طور پر پیش کیا جانا تھا۔
-
سیاستچین: ایرانی وزیرخارجہ کا دورہ بیجنگ باہمی اعتماد اور تعلقات میں اہم سنگ میل ہوگا
تہران - ارنا - ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی آج شام بروز منگل، بیجنگ کے لیے روانہ ہونے والے ہیں، چین نے کہا کہ یہ دورہ سیاسی باہمی اعتماد کو پائیدار کرنے کے لیے اہم ہے۔
-
دنیاروس کے صدر کو رہبر انقلاب کا پیغام اور پوتین کا جواب، ایران کے سفیر کے زبانی
ماسکو/ ارنا- روس میں ایران کے سفیر کاظم جلالی نے ارنا کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی توسط سے رہبر انقلاب اسلامی کا جو پیغام پوتین کو دیا گیا، اس کے مختلف پہلو تھے، لیکن اس میں درج اہمترین پیغام یہ تھا کہ امریکہ سے ایران کے مذاکرات یا واشنگٹن سے ماسکو کے مذاکرات سے ایران اور روس کے اسٹریٹیجک تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
-
-
سیاستایران اور اٹلی کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
روم - ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات میں شرکت سے چند منٹ قبل اپنے اطالوی ہم منصب سے ملاقات کی اور دو طرفہ اور بین الاقوامی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ روم پہنچ گئے ہیں
تہران - ارنا - ایران کے وزیر خارجہ اور ان کے ہمراہ وفد 19 اپریل 2025بروز ہفتہ امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے لیے اٹلی کے دارالحکومت روم پہنچ گئے ہیں۔
-
تصویروزیر خارجہ کا دورہ روس، کیمروں کے زاویہ نگاہ سے
ماسکو/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کا دورہ ماسکو مکمل ہوا جہاں انہوں نے روس کے صدر، وزیر خارجہ اور اپنے قطری ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کی۔ انہوں نے اس سفر کے دوران ایران کے یوم مسلح افواج کی خصوصی تقریب میں بھی شرکت کی۔
-
سیاستروس کا دورہ کامیاب، اگلے ہفتے چین کا دورہ کیا جائے گا، وزیر خارجہ عراقچی
ماسکو/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دورہ روس کے اختتام پر بتایا کہ وہ آئندہ ہفتے چین کی قیادت سے مذاکرات کے لیے بیجنگ جا رہے ہیں۔
-
سیاستعراقچی اور لاوروف کی تین گھنٹے کی میٹنگ میں کن موضوعات پر بات چیت ہوئی؟
ماسکو/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جو ایک سفارتی وفد کے ہمراہ ماسکو میں ہیں، گزشتہ روز روس کے صدر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی اور اس دوران رہبر انقلاب اسلامی کا خصوصی پیغام ان کے حوالے کیا۔ جمعے کی دوپہر کو انہوں نے اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کی جو 3 گھنٹے تک جاری رہی۔
-
سیاستماسکو، عراقچی کی قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے ملاقات
ماسکو/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جمعے کی شام کو قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی سے ملاقات کی جو اس وقت ماسکو کے دورے پر ہیں۔
-
سیاستروس کے ساتھ قریبی تعاون کا سلسلہ مزید قوت کے ساتھ آگے بڑھائیں گے، وزیر خارجہ سید عباس عراقچی
ماسکو/ ارنا- سید عباس عراقچی نے "ایران کے یوم مسلح افواج" کی مناسبت سے ماسکو میں ایران کے سفیر کی رہائشگاہ پر منعقدہ تقریب سے خطاب کیا۔
-
سیاستوزیر خارجہ عراقچی کی ماسکو میں روس کے صدر سے ملاقات+ ویڈیو کلپ
ماسکو/ ارنا- روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے صدارتی محل میں وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کا استقبال کیا۔
-
سیاستایران اور روس کے تعلقات کی بنیادیں مستحکم ہیں: ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے اپنے ایک ایکس پوسٹ میں لکھا ہے کہ ایران اور روس کے تعلقات عروج پر ہیں، اس کی بنیادیں مستحکم اور دونوں قوموں کے باہمی احترام اور مفادات پر قائم ہیں۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ ماسکو پہنچ گئے
ماسکو - ارنا - وزیر خارجہ سید عباس عراقچی ایک سفارتی وفد کی سربراہی میں جمعرات کی سہ پہر ماسکو پہنچے جہاں وہ اعلیٰ روسی حکام سے بات چیت اور مشاورت کے علاوہ ایران کے سپریم لیڈر کا تحریری پیغام روسی صدر کو پہنچائيں گے۔
-
سیاستہمیں ایک "ڈائریکٹر جنرل برائے امن" کی ضرورت ہے، ایرانی وزیر خارجہ کا ٹوئٹ
تہران (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پیغام میں لکھا کہ ہمیں ایک "ڈائریکٹر جنرل برائے امن" کی ضرورت ہے۔
-
سیاستایران نے برطانیہ کے بے بنیاد دعووں کو مسترد کردیا
تہران- ارنا- وزارت خارجہ کے ترجمان نے برطانوی وزیر خارجہ کی جانب سے ایران کے خلاف لگائے گئے بے بنیاد اور بلاجواز الزامات کو مسترد کرتے ہوئے ان کے اس اقدام کی مذمت کی ہے۔