مصر
-
عالم اسلاماسرائیل دوسرے عرب ممالک پر بھی دراندازی کرے گا: عرب لیگ کے سابق سربراہ عمرو موسی
عرب لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل عمرو موسی نے کہا ہے کہ اسرائیل کی توسیع پسندانہ پالیسی اور دراندازی کی زد میں دیگر عرب ملک بھی آئیں گے۔
-
سیاستصیہونی حکومت کے جرائم روکنے اور غزہ نیز لبنان کے لئے امداد رسانی پر ایران اور مصرکے وزرائے خارجہ کا زور
تہران – ارنا – ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ نے صیہونی حکومت کے جرائم رکوانے ، جنگ بندی، علاقے میں کشیدگی بڑھنے کی روک تھام اور غزہ اور لبنان کے مظلوم عوام تک امداد رسانی کے لئے بین الاقوامی کوششیں بڑھائے جانے پر زور دیا ہے
-
سیاستصیہونی حکومت نے کوئی بھی غلطی کی تو ایران کا جواب انتہائی دردناک ہوگا: صدر پزشکیان کا انتباہ
تہران/ارنا- روس کے کازان شہر میں ہونے والے برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر صدر مملکت مسعود پزشکیان نے اپنے مصری ہم منصب عبدالفتاح السیسی سے ملاقت کی۔
-
سیاستوزیر خارجہ سید عباس عراقچی: صیہونی حکومت کی ہر مہم جوئی کا محکم جواب دیا جائے گا
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے اپنے مصری ہم منصب کے ساتھ گفتگو میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران علاقے میں کشیدگی اور جنگ پھیلانا نہیں چاہتا لیکن جنگ سے ڈرتا بھی نہیں اور صیہونی حکومت کی ہر نئی مہم جوئی کا مناسب اور محکم جواب دے گا۔
-
دنیاامدادی گروپ: غزہ تک امداد نہیں پہنچ رہی/ٹرک مصری سرحد پر رکے ہيں
تہران- ارنا- اخـبار"گارڈین" نے اپنی ایک رپورٹ میں آنے والے دنوں میں غزہ میں دس لاکھ سے زائد فلسطینیوں کے بھوک سے مرنے کے خدشہ کا ذکر کرتے ہوئے امدادی تنظيموں کے حوالے سے زور دیا ہے کہ خوراک اور میڈیکل کے سامان لے جانے والے ٹرکوں کو مصر کی سرحد پر روک دیا گیا ہے اور وہ غزہ جانے کی اجازت کا انتظار کر رہے ہيں۔
-
عالم اسلاممصرمیں صیہونیت مخالف کارروائی، 6 صیہونی زخمی
تہران – ارنا – مصر کے سرحدی شہر طابا میں ایک صیہونیت مخالف کارروائی میں 6 صیہونیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے
-
سیاستایران و مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، باہمی تعلقات اور علاقائی تبدیلیوں پر تبادلہ خیال
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ نے خطے میں تبدیلیوں اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
عالم اسلامایران و مصر کے وزرائے خارجہ کی گفتگو، علاقائی حالات پرتبادلہ خیال
تہران- ارنا- مصر کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اس ملک کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کنی کے درمیان ہونے والی ٹیلیفونی گفتگو کی اطلاع دی ہے۔
-
سیاستغزہ کے خلاف جارحیت کو روکنے کے لیے کوششیں جاری رکھنے پر زور، علی باقری کی اٹلی کے وزیر خارجہ سے بات چیت
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا کہ صیہونی حکومت کے حالیہ جارحانہ اقدامات شام، لبنان اور ایران کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی صریح خلاف ورزی ہیں۔ انہوں نے غزہ میں صیہونی جارحیت کو روکنے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے ایران کی جوابی کارروائی کرنے کے جائز حق پر زور دیا۔
-
سیاستباقری: صیہونی حکومت کو محکم جواب دیں گے
تہران – ارنا – قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت علاقے میں بے ثباتی کی اصل وجہ ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران اس کی جارحیت کا محکم جواب دے کر، علاقے میں بدامنی اور بے ثباتی کے عامل کا مقابلہ کرے گا
-
سیاستصیہونی حکومت کی جارحیت اور ہنیہ کی شہادت پر ایران اور مصر کے درمیان تبادلہ خیال
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ کی شہادت کے بارے میں مصر کے وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفونی بات چیت کی۔
-
دنیاحماس کو تباہ کرنا ناممکن ہے، لاوروف
تہران (ارنا) روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے حماس کی مکمل تباہی کو جنگ بندی کی اہم شرط قرار دیا ہے جبکہ یہ ہدف غیر معقول اور ناممکن ہے۔
-
سیاست ایران کے نگراں صدر محمد مخبر کے نام مصر کے صدر کا پیغام تعزیت
تہران – ارنا – مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے ایران کے نگراں صدر محمد مخبر کے نام پیغام میں شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی تعزیت پیش کی ہے۔
-
عالم اسلام صیہونی فوجیوں سے مصری فوجیوں کی سرحدی جھڑپ پرقاہرہ کا ابتدائی ردعمل
تہران – ارنا – مصری فوج نے ایک بیان جاری کرکے رفح سرحد پر صیہونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ کی خبر دی ہے۔
-
سیاستاسلامی ممالک بالخصوص مصر کے ساتھ تعلقات میں فروغ کی آیت اللہ رئیسی کی پالیسی کو جاری رکھیں گے: عبوری وزیر خارجہ ڈاکٹر علی باقری
تہران/ ارنا- عبوری وزیر خارجہ ڈاکٹر علی باقری نے تہران میں مصر کے وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران مصر اور دیگر اہم اسلامی ممالک کے ساتھ تعلقات میں فروغ پر مبنی شہید ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی پالیسی جاری رکھنے پر زور دیا۔
-
عالم اسلامصیہونی فوج کا رفح کراسنگ کے فلسطینی حصے پر قبضے کا اعلان / رفح میں مزید اسرائیلی جرائم کی روک تھام کے لیے اکسفام کی عالمی طاقتوں سے اپیل
تہران (ارنا) صیہونی فوج نے آج بروزمنگل کی صبح مصر کے ساتھ غزہ کی پٹی کی جنوبی سرحد پر واقع رفح کراسنگ کے فلسطینی حصے پر قبضے کا اعلان کیا ہے۔
-
سیاستغزہ میں جنگ اور نسل کشی کو روکنے کے لیے علاقائی کوششیں تیز ہوگئي ہیں۔
تہران(ارنا) ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ اور نسل کشی کو روکنے کے لیے علاقائی کوششیں تیز ہوگئي ہیں۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کو فوری طور پر سزا دی جائے ، الازہر
تہران-ارنا- مصر کی الازہر یونیورسٹی نے بدھ کے روز ایک بیان جاری کرکے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف بھیانک جرائم کی وجہ سے صیہونی حکومت کو فوری طور پر سزا دی جانی چاہیے۔
-
عالم اسلامقاہرہ: دمشق میں ایرانی کونسلیٹ پر اسرائیلی حملے کی مذمت
تہران – ارنا – مصر کی وزارت خارجہ نے دمشق میں اسلامی جمہوریہ ایران کی کونسلیٹ پر حملے کی مذمت کی ہے۔
-
عالم اسلامسی آئی اے کے چیف کا خفیہ دورہ مصر
تہران/ ارنا- قطر کے اخبار "العربی الجدید" نے باخبر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ دی ہے کہ امریکی جاسوسی ادارے سی آئی اے کے سربراہ ولیئم برنز نے گزشتہ دنوں خفیہ طریقے سے مصر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے غزہ میں عارضی جنگ بندی کے سلسلے میں مذاکرات کئے۔
-
سیاستغزہ کے عوام کے لئے ایران نے 10 ہزار ٹن امدادی سامان بھیجا
آبادان-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی ہلال احمر سوسائٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اب فلسطینی پناہ گزینوں کی مدد کے لئے اب تک ایرانی عوام کی طرف سے 10 ہزار ٹن اشیائے خورد و نوش، دوائيں اور ضروری سامان غزہ بھیجے جا چکے ہیں۔
-
عالم اسلامغزہ کے واقعات، مسئلہ فلسطین کو ختم کرنے کی منظم سازش، مصر کے وزیر خارجہ
تہران/ ارنا- مصر کے وزیر خارجہ سامح شکری نے کہا ہے کہ غزہ پٹی پر جارحیت کا اصل مقصد، مسئلہ فلسطین کو سرے سے ختم کرنا ہے۔
-
عالم اسلامحماس کو پیرس مذاکرات کی تجویز کا مسودہ موصول ہو گیا ہے، روئٹرز
تہران (ارنا) خبر رساں ایجنسی روئٹرز نے باخبر ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ تحریک حماس کو پیرس میں ہونے والے جنگ بندی کے مذاکرات کے لیے صیہونی حکومت کی طرف سے تجویز کردہ مسودہ موصول ہوگیا ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی وزیر خارجہ کا جنگی جنون: رفح میں ہماری فوجی کارروائیوں کو کوئی نہیں روک سکتا / الاقصی طوفان آپریشن میں ہلاک ہونے والے صیہونی فوجیوں کی تعداد 578 ہوگئی
تہران (ارنا) غاصب صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر جنگ بندی ہو جاتی ہے تو بھی غزہ میں صیہونی فوج کی کارروائیاں نہیں رکیں گی اور ہماری افواج کو رفح میں داخل ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا۔
-
عالم اسلاماسماعیل ھنیہ کا دورہ قاہرہ، تفصیلات
تہران (ارنا) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اپنے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کے دورہ مصر کی تفصیلات منتشر کی ہیں۔
-
دنیامصر بھی اپنی معیشت کو ڈالر سے پاک کر رہا ہے
تہران/ ارنا- برکس تنظیم کے لائحہ عمل کے تحت مصر نے ڈالر سے وابستگی کم کرنے کے لئے عملی اقدامات کرنا شروع کردئے ہیں۔
-
سیاستعرب میڈیا: امیرعبداللہیان کا دورہ مصر/ اسرائیل تہران قاہرہ تعلقات سے پریشان
تہران (ارنا) عرب نیوز 21 کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان آنے والے دنوں میں قاہرہ کا دورہ کریں گے جس سے ایران اور مصر کے تعلقات کو مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔
-
عالم اسلاممصر نے بحیرہ احمر میں امریکی اتحاد میں شمولیت کو مسترد کردیا
تہران (ارنا) صہیونی میڈیا ذرائع کے مطابق، مصر نے بحیرہ احمر میں امریکی بحری اتحاد میں شرکت کی واشنگٹن کی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔
-
عالم اسلامابو شریف: جنرل قاسم سلیمانی مزاحمتی بلوک کے بانی ہیں/ غزہ میں جنگ بندی کا قوی امکان ہے
فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے نمائندے ناصر ابو شریف نے سردار محاذ استقامت جنرل شہید قاسم سلیمانی کو مزاحمتی بلوک کا بانی قرار دیا ہے۔
-
ایران و مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
سیاست غزہ کے لئے کوششوں پر مصر نے ایران کا شکریہ ادا کیا
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ نے ایک ٹیلی فونی گفتگو میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی خاص طور پر فلسطین و غزہ کی تبدیلیوں پر تبادلہ خیال کیا۔