ایرانی وزیر خارجہ
-
تصویرتہران، وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور قطر کے وزیر خارجہ کی ملاقات
وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے تہران میں قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستانسانی حقوق کے سلسلے میں یورپ اور برطانیہ کا رویہ متضاد اور غیرذمہ دارانہ ہے: وزیر خارجہ سید عباس عراقچی
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایران کی ایرلائنوں اور شپنگ لائنز پر یورپی یونین اور برطانیہ کی بلاوجہ اور بغیر کسی ثبوت کے پابندی کو ان ممالک کے دوہرے معیار اور متضاد رویہ کا ثبوت قرار دیا۔
-
سیاستبورڈ آف گورنرز کی قرارداد پاس کرتا ہے تو جواب دیں گے/ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
تہران(IRNA) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اگر بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز نے ایران کے خلاف قرارداد پیش کی تو ایران ردعمل ظاہر کرنے پر مجبور ہوگا۔
-
سیاستلبنان میں ایرانی سفیر کی لبنان واپس جانے سے قبل وزیر خارجہ سے ملاقات
تہران (ارنا) لبنان میں ایرانی سفیر مجتبیٰ امانی نے لبنان جانے سے پہلے ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔پیجر دھماکے میں زخمی ہونے کے بعد انکی یہ پہلی سرکاری ملاقات تھی۔
-
سیاستاگر جنگ کا دائرہ پھیلا، تو اس کا نقصان مغربی ایشیا تک محدود نہیں رہے گا: سید عباس عراقچی
وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے مکتب نصراللہ بین الاقوامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مغربی ایشیا میں جنگ کا دائرہ پھیلنے کے نتیجے میں دوسرے خطے حتی کہ دنیا کے دور دراز کے علاقے بھی بدامنی اور عدم استحکام کا شکار ہوجائیں گے۔
-
پاکستانمشترکہ سرحدوں میں دہشت گردی اور اسمگلنگ کے خلاف جدوجہد کے لیے پرعزم ہیں: پاکستان
اسلام آباد (IRNA) پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایرانی وزیر خارجہ کے حالیہ دورہ اسلام آباد کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے پاک ایران مشترکہ سرحدوں کو امن اور دوستی کی سرحد قرار دیا ہے۔
-
سیاستجرمنی میں ایران کے قونصلخانوں کی سرگرمی پر پابندی کی کوئی توجیہ پیش نہیں کی جاسکتی: وزیر خارجہ عراقچی
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جرمنی میں ایران کے قونصل خانوں پر پابندی کو تعجب خیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ جرمن حکومت کے اس اقدام کے نتیجے میں اس ملک میں مقیم ایرانی شہریوں کو بہت زیادہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
سیاستایران اور انڈونیشیا فلسطین کی آزادی کی حمایت میں اپنی کوششوں کو مربوط بنائیں، ایرانی وزیر خارجہ
تہران- ارنا- وزیر خارجہ نے ایک نوٹ میں لکھا ہے کہ گذشتہ ایک سال کے دوران فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم میں اضافے کو دیکھتے ہوئے اب وقت آگیا ہے کہ ایران اور انڈونیشیا فلسطینیوں کی آزادی اور حق خوداردیت کی حمایت میں اپنی کوششیں تیز کریں۔
-
سیاستوزیر خارجہ نے حزب اللہ کے نئے سربراہ کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے شیخ نعیم قاسم کو حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
سیاستایران پر جارحیت میں امریکہ نے صیہونیوں کا سب سے زیادہ ساتھ دیا/ جوابی کارروائی ہمارا حق ہے: وزیر خارجہ سید عباس عراقچی
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ ڈاکٹر سید عباس عراقچی نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ ایران کی سرزمین پر حملہ ہوا ہے اور فطری بات ہے کہ بروقت جواب دیا جائے گا۔
-
سیاستوزیر خارجہ عراقچی بحرین پہنچے، بادشاہ سے ملاقات
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ علاقے کے حالات کے بارے میں مذاکرات کے لیے آج بحرین کے دارالحکومت منامہ پہنچے جہاں انہوں نے عیسی بن سلمان آل خلیفہ سے ملاقات کی۔
-
سیاستاسرائیل میں تمام ٹارگیٹوں کی نشاندہی کر لی گئی ہے/ جارحیت ہوئی تو منہ توڑ جواب دیں گے: وزیر خارجہ عراقچی
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ ڈاکٹر سید عباس عراقچی نے ترکیہ کے این ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ ایران کے خلاف کسی بھی طرح کی جارحیت ہماری ریڈلائنوں کو پار کرنے کے مترادف ہوگا۔
-
سیاستصدر کے دورہ روس میں سفارتی سطح کے مذاکرات اپنے عروج پر پہنچ جائیں گے: عراقچی
وزیر خارجہ نے سفارتی سطح کے مذاکرات کو علاقے میں امن، استحکام اور پائیدار سلامتی کے حق میں قرار دیتے ہوئے کہا کہ صدر کے دورہ کازان میں مذاکرات کا یہ سلسلہ بالاترین سطح پر پہنچ جائے گا۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ کی امریکہ کو وارننگ، اسرائیل کی حماقت کا ذمہ امریکہ ہوگا
تہران(IRNA) اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی صدر جو بائیڈن کے حالیہ بیانات کے نتائج کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
سیاستغزہ اور لبنان کے حوالے سے خطے میں ایک مشترکہ سوچ موجود ہے، ایرانی وزیر خارجہ
تہران (IRNA) ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ غزہ اور لبنان کی صورتحال کے حوالے سے خطے میں مشترکہ سوچ پائی جاتی ہے۔
-
سیاستایران کے وزیر خارجہ استنبول پہنچ گئے۔
استنبول (IRNA) ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی ایک وفد کے ہمراہ جنوبی قفقاز فورم کے تیسرے دور کے اجلاس میں شرکت کے لیے استنبول پہنچ گئے۔
-
سیاستاس پیچیدہ دور سے گزرنے کے لئے ہوشیاری، عقلمندی، شجاعت اور تعاون کی ضرورت ہے: وزیر خارجہ عراقچی
وزیر خارجہ نے اپنا دورہ ریاض کے موقع پر ایکس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔
-
عالم اسلاموزیر خارجہ ریاض پہنچ گئے، سعودی اعلی عہدے داروں نے خیرمقدم کیا
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ ڈاکٹر سید عباس عراقچی اب سے کچھ دیر قبل سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے۔
-
سیاستعراقچی: شہادت سید حسن نصراللہ حزب اللہ کی زیادہ پیشرفت اور طاقتور ہونے کا باعث بنے گی
نیویارک – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت غزہ اور لبنان میں جو جرائم کررہی ہے ان کے پیش نظر علاقے میں اس کا کوئی مستقبل ہے
-
سیاستنیتن یاہو اور اس کے گینگ پر مقدمہ چلنا چاہیے، اقوام متحدہ اسے اپنا پلیٹفارم نہ دے، ایرانی وزیر خارجہ
نیویارک (IRNA) ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم اور مجرم ٹولے کو گرفتار کرکے مقدمہ چلائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سیاستیورپی یونین اپنے ارکان کو اسرائیل کی حمایت سے روکے، ایرانی وزیر خارجہ
نیویارک (IRNA) ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے نیویارک میں یورپی یونین کےخارجہ پالیسی چیف سے ملاقات کے بعد X پوسٹ پر لکھا ہے کہ اس ملاقات میں انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ یورپی یونین کو اپنے بعض ارکان کو اسرائیل کی حمایت سے روکنا چاہیے۔
-
سیاستاسرائیل کشیدگی اور جنگ پھیلانے میں ناکام مگر اپنے جرائم کی سزا ضرور پائے گا۔ ایرانی وزیر خارجہ
نیو یارک (IRNA) ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران اسرائیل کے اقدامات پرگہری نظر رکھے ہوئے اور اپنی پالیسیوں کو منظم مسلسل منظم کر رہا ہے۔
-
سیاستایران اور بحرین کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو
تہران (IRNA) اسلامی جمہوریہ ایران اور بحرین کے وزرائے خارجہ نے دونوں ملکوں کے درمیان صلاح و مشورے اور تبادلہ خیال کا سلسلہ جاری رکھے جانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
سیاستعراقچی: پڑوسیوں کی ارضی سالمیت کے لئے ہر قسم کا خطرہ یا دوبارہ سرحد بندی ایران کی ریڈ لائن ہے
تہران – ارنا – وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے واضح کردیا ہے کہ ہمارے پڑوسی چاہے شمال میں ہوں، یا جنوب میں مغرب میں ہویا مشرق میں، ان کی ارضی سالمیت کے لئے کسی بھی قسم کا خطرہ یا دوربارہ سرحد بندی ایران کی ریڈ لائن ہے
-
سیاستعباس عراقچی: پابندیاں ختم کرنے کے مذاکرات جاری رکھنے پر زور
شہر ری – ارنا – وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ وہ پابندیاں ختم کرنے کے مذاکرات انجام دیں گے لیکن اس سلسلے میں غیر ضروری جلد بازی سے کام لیں گے نہ بلاوجہ تاخیر کریں گے
-
پاکستاندوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے مل کر کام کریں گے، پاکستانی وزیر خارجہ کا نومنتخب ایرانی وزیر خارجہ کے نام پیغام
اسلام آباد( ارنا ) پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے ایران کے نئے وزیر خارجہ کے طور پر سید عباس عراقچی کے انتخاب کو ایرانی عوام کے اعتماد کا مظہر قرار دیا۔
-
سیاستغزہ کے خلاف جارحیت کو روکنے کے لیے کوششیں جاری رکھنے پر زور، علی باقری کی اٹلی کے وزیر خارجہ سے بات چیت
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا کہ صیہونی حکومت کے حالیہ جارحانہ اقدامات شام، لبنان اور ایران کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی صریح خلاف ورزی ہیں۔ انہوں نے غزہ میں صیہونی جارحیت کو روکنے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے ایران کی جوابی کارروائی کرنے کے جائز حق پر زور دیا۔
-
سیاستجنرل سلیمانی کے قاتلوں کو سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی راستے استعمال کریں گے، علی باقری کنی
نیویارک( ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری نے قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی شہید کے قاتلوں کو قرار واقعی سزا دلوانے کے حق پر زور دیا ہے۔
-
سیاستایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی گفتگو، فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال
تہران (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور اور فلسطین کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔