آئی اے ای اے
-
سیاستایران اور ہنگری کے درمیان ایٹمی سیکورٹی سسٹم میں تعاون پرزور
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے ہنگری کے وفد سے ملاقات میں دوںوں ملکوں کے درمیان ایٹمی سیکورٹی سسٹم میں تعاون پر زور دیا ہے۔
-
سیاستویانا میں اسلامی کی تقریر، ایران کے ایٹمی پروگرام کے مقاصد کی تشریح
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی انرجی کے قومی ادارے کے سربراہ نے کہا ہےکہ آئی اے ای اے کے عام اجلاس میں وہ ملک کے پر امن ایٹمی پروگرام کی تشریح اور اسلامی جمہوریہ ایران کا موقف بیان کریں گے۔
-
سیاستہم تعمیری افہام وتفہیم چاہتے ہیں لیکن غیر معقول اقدامات کا جواب دینے میں ہچکچاہٹ سے کام نہیں لیں گے: ویانا میں ایرانی مندوب کا انتباہ
لندن- ارنا – اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈکوارٹر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرس کے اجلاس سے خطاب میں واضح کیا ہے کہ تہران نے اپنے قول وفعل سے ایجنسی کے ساتھ تعمیر تعاون اور افہام و تفہیم کا ثبوت دیا ہے لیکن غیر معقول اقدامات پر ردعمل میں ذرہ برابر ہچکچاہٹ سے کام نہیں لے گا
-
دنیاآئی اے ای اے کے دائریکٹر نے پزشکیان کو مبارک باد پیش کی، منتخب صدر سے ملاقات پر آمادہ ہيں
تہران- ارنا- ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے جمعرات کے روز مسعود پزشکیان کو ایران کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی اور نو منتخب صدر سے ملاقات کے لیے اپنی آمادگی کا اظہار کیا۔
-
سیاستایران اپنی سلامتی اور قومی مفادات کے دفاع میں فیصلہ کن اقدام سے گریز نہیں کرے گا۔
تہران(ارنا) وزارت خارجہ کے ترجمان نے خطے میں پائيدار سلامتی کے قیام کی راہ میں ایران کے تعمیری اور ٹھوس کردار پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران اپنی سلامتی اور قومی مفادات کے تحفظ کی خاطر کسی بھی ٹھوس اور فیصلہ کن اقدام سے گریز نہیں کرے گا۔
-
دنیا آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرس میں 14 ملکوں نے ایران مخالف قرار داد کی حمایت نہیں کی
لندن- ارنا – ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے بارے میں یورپی ٹرائیکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی قرار داد ایسی حالت میں پاس ہوئی ہے کہ 14 ملکوں نے اس کی حمایت نہیں کی ہے۔
-
دنیا آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرس کے اجلاس میں ایران کے ایٹمی پروگرام کے خلاف یورپی ٹرائیکا کی قرار داد
لندن – ارنا – آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرس کے اجلاس میں ایران کے پر امن ایٹمی پروگرام کے خلاف یورپی ٹرائیکا کی قرار داد پاس ہوگئی ۔
-
سیاستآئی اے ای اے کے بعض اراکین کا غیر تعمیری طرز عمل ایجنسی کے شناخت اور اس کے پیشہ ورانہ کردار کو یقینا نقصان پہنچائے گا۔
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کے بعض رکن ممالک ایجنسی سے اپنے سیاسی اہدف کے لئے کام لینے کی کوشش کررہے ہیں، اس سے یقینا اس بین الاقوامی ادارے کی شناخت اور اس کے پیشہ ورانہ کردار کو نقصان پہنچے گا۔
-
سیاستایٹمی معاہدے کے بارے میں ایران روس اور چین کا مشترکہ موقف سامنے آگیا
لندن (ارنا) ایران، چین اور روس نےمغربی ممالک کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سیاسی عزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایٹمی معاہدے پر دوبارہ علمدرآمد کے لیے لازمی اقدامات عمل میں لائیں۔
-
سیاستایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی سیاست زدہ حرکتوں سے باز نہیں آرہی، ایران کا ردعمل سخت ہوگا
تہران/ ارنا- ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سیکریٹری جنرل نے بورڈ آف گورنرز کے سہ ماہی اجلاس میں ایک بار پھر دوپہلو اور سیاست زدہ موقف اپنایا ہے۔ ایران کی تمام تر نیک نیتی کے باوجود، آئی اے ای اے نے معاہدے سے بڑھ کر ایران کے مختلف مراکز میں دسترسی کا مطالبہ کیا ہے۔ اس اقدام کو غیرتعمیری قرار دیا جا رہا ہے جس پر تہران کا ردعمل انتہائی سخت ہوسکتا ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران کی پرامن ایٹمی سرگرمیوں میں وقفہ آيا ہے، نہ آئے گا، سربراہ محکمہ ایٹمی توانائی
تہران (ارنا) ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کی جوہری سرگرمی اسٹریٹجک ایکشن ایکٹ اور سیف گارڈ قوانین کے مطابق جاری ہیں۔
-
سیاست رافائل گروسی: ایران کے خلاف قرار داد کے بارے میں غیر جانبداری ہیں
لندن – ارنا – آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرس کے اجلاس میں تین یورپی ملکوں، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی جانب سے ایران کے خلاف قرار داد پیش کئے جانے کے امکان کے حوالے سے رافائل گروسی نے کہا ہے کہ وہ سیاسی فیصلوں کے تعلق سے غیر جانبدار ہیں اور ایران کی آئندہ حکومت کے ساتھ اعلی سطح پر افہام و تفہیم میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
-
دنیاگروسی: ایران اور آئی اے ای اے کا 4 مارچ کا مشترکہ بیان کافی ہے کسی اور چیز کی ضرورت نہیں ہے
لندن- ارنا – آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل نے سبھی باقی ماندہ امور کے حل کے لئے 4 مارچ کے مشترکہ بیان کے نفاذ کے بارے میں ایران اور عالمی ایجنسی کے درمیان مذاکرات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مشترکہ بیان کافی ہے، کسی اور چیز کی ضرورت نہیں ہے۔
-
سیاستآئی اے ای اے غیرجانبداری اور انصاف کا مظاہرہ کرے: نائب وزیر خارجہ ڈاکٹر علی باقری
تہران/ ارنا- نائب وزیر خارجہ ڈاکٹر علی باقری نے ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے کے سربراہ رافائل گروسی سے ملاقات کی ہے۔
-
سیاستایران و آئی اے ای اے کا تعاون اچھی سمت میں
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی یونین اور ایران کے درمیان تعاون کے لئے مذاکرات کے تسلسل کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیآئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل آئندہ ہفتے ایران آرہے ہیں
تہران – ارنا – ایران کے محکمہ جوہری توانائی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل آئندہ ہفتے ایران آرہے ہیں
-
سیاستایران کے خلاف سیف گارڈ سے متعلق بے بنیاد دعوؤں کی تکرار
لندن – ارنا – ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرس کے اجلاس میں ایران کے خلاف مغربی ملکوں کی سیاسی یلغار، ماحول سازی، دھمکیوں اور ہمیشہ کے دعووں کے ذریعے ایرانوفوبیا کے پروجکٹ کی ناکامی کے ایک ہفتے بعد آئی اے اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی نے ایک بار پھر ایران کے خلاف تکراری دعوے دوہرائے ہیں۔
-
سیاستایران کے خلاف قرار داد ایجنڈے میں نہیں ہے / آئي اے ای اے کے بورڈ آف گورنرس کے اجلاس کے قریب مغرب کی پسپائی
لندن – ارنا- ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئي اے ای اے کے بورڈ آف گورنرس کے اجلاس کے قریب مغربی ملکوں نے آشکارا پسپائی اختیار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف قرار داد پیش کرنے کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔