ایران مصر تعلقات
-
سیاستایران اور مصر کے درمیان سیاسی تعاون اور اعتماد بے مثال سطح تک پہنچ گئی ہے: وزیر خارجہ عراقچی
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اور مصر کے درمیان سیاسی تعاون اور اس سے بڑھ کر اعتماد اور اطمینان بے مثال سطح تک پہنچ گئی ہے۔
-
قاہرہ، مصر کے وزیر خارجہ کے ساتھ عراقچی کی مشترکہ پریس کانفرنس:
سیاستافزودگی کے حق کو نظرانداز کیا تو معاہدہ کا کوئی امکان نہیں رہے گا، سید عباس عراقچی
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جو مصر کے دورے پر ہیں، اپنے مصری ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی۔
-
سیاستسید عباس عراقچی کی مصر میں آئی اے ای اے کے سربراہ سے ملاقات اور گفتگو
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ نے اپنے دورہ مصر کے موقع پر ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی سے ملاقات کی۔ مصر کے وزیر خارجہ بھی اس ملاقات میں موجود تھے۔
-
سیاستصدر ایران کی اسرائیلی جارحیت کے تدارک کے لیے ڈی ایٹ ممالک کے درمیان تعاون کی اپیل
قاہرہ - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے آٹھ اسلامی ممالک کی تنظیم (D-8) کے سربراہی اجلاس میں اپنے خطاب میں اس تنظیم کے ممالک کے درمیان زیادہ تعاون اور علاقے کے عوام کو اسرئیلی جارحیت سے محفوظ رکھنے کے لیے عملی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
سیاستایران کے وزیر خارجہ کی قاہرہ میں مصری صدر سے ملاقات
قاہرہ (IRNA) اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے دارالحکومت قاہرہ میں مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات اور تبادلہ خیال کیا۔