ارنا رپورٹ کے مطابق، شامی بحران کے سیاسی حل نکالنے اور جنگ بندی کے قیام کے سلسلے میں ابتدائی نشستوں کا متحارب فریقین سمیت ایران، روس اور ترکی کے نمائندوں کی شرکت سے قازقستان میں انعقاد کیا گیا اور "آستانہ امن عمل کے ضامن ممالک" کے پہلے اجلاس کا دسمبر 2017 میں ان تینوں ممالک کے صدور کی شرکت سے روسی شہر سوچی میں انعقادد کیا گیا۔
واضح رہے کہ اسی سلسلے میں ترک صدر ر"جب طیب اردوغان"، روسی صدر "ولادیمیر پیوٹین" پیر کی شام کو دورہ تہران کریں گے اور منگل کی صبح کو صدر ابراہیم رئیسی کی شرکت سے سعدآباد کے ثقافتی کمپلیکس میں ان کی استقبالیہ تقریب کا انعقاد ہوگا۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ