آستانہ امن عمل
-
سیاستعلاقائی کشیدگی کی روک تھام اور صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنے کے لیے ایران اور شام کا اتفاق
تہران - ارنا- آستانہ میں شام کے چیف مذاکرات کار کے ساتھ ایرانی وزیر خارجہ کے سینئر مشیر کی ملاقات میں دونوں فریقوں نے جرائم پیشہ صیہونی حکومت کے جرائم کا مقابلہ کرنے اور پورے خطے میں کشیدگی کو پھیلنے سے روکنے پر اتفاق کیا۔
-
سیاستعلاقائی تعاون پر مذاکراتی عمل کا ہمارا تجزیہ مثبت اور روشن ویژن کیساتھ ہے: امیر عبداللہیان
تہران، رنا- ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے انسٹاگرام پیج میں ایک پوسٹ میں عوام کو ایرانی فعال سفارتکاری کی دو روزہ کامیاب اور نتیجہ خیز کوششوں کی رپورٹ پیش کی۔
-
اپنے شامی ہم منصب سے ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران؛
سیاستآستانہ اجلاس نے شامی تبدیلیوں کی راہ کو فوجی راستے سے دور کرنے کی کوشش کی: امیر عبداللہیان
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے شامی ہم منصب سے ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ آستانہ امن عمل کے سربراہی اجلاس نے شامی تبدیلیوں کی راہ کو جنگ اور فوجی راستے سے دور کرنے اور اس کو سیاسی طریقوں سے حل کرنے کی کوشش کی۔
-
اپنے روسی ہم منصب سے ایک ملاقات میں؛
سیاستایران اور روس کی دہشتگردی کیخلاف جنگ کے کامیاب کارنامے نے خطے میں استحکام کے فروغ کے ماحول کی فراہمی کی ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا- ایرانی صدر نے شام میں دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ایران اور روس کے کامیاب تعاون کو خطے میں استحکام کے فروغ میں مددگار ثابت قرار دے دیا۔
-
سیاستآستانہ امن عمل کے ضامن ممالک کا ساتوین سربراہی اجلاس تہران میں انعقاد ہوگا
تہران، ارنا- آستانہ امن عمل کے ضامن ممالک کے ساتویں سربراہی اجلاس کا ایران، روس اور ترکی کے صدور کی شرکت سے تہران میں انعقاد کیا جائے گا۔