رجب طیب اردوغان
-
سیاستغزہ اور لبنان میں صیہونی حکومت کی نسل کشی روکنے پر تاکید، ایران اور ترکیہ
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایک پیغام میں رجب طیب اردوغان کے ساتھ سید عباس عراقچی کی ملاقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ترکیہ کے صدر کے ساتھ ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقات میں غزہ اور لبنان میں صیہونی حکومت کی نسل کشی کو روکنے پر زور دیا گیا۔
-
سیاستاسلامی ممالک کا صیہونیوں سے اقتصادی تعلقات منقطع کرنا ضروری ہے، صدر رئیسی / صہیونی حکومت قابل نفرت ہے، رجب طیب اردوغان
تہران (ارنا) ایران کے صدر نے اسلامی ممالک کے صیہونی حکومت سے اقتصادی اور سیاسی قطع تعلق کو غزہ میں صیہونی جرائم کے خلاف سب سے مؤثر ہتھیار قرار دیا۔
-
عالم اسلاممسئلہ فلسطین حریت پسند دنیا اور بیدار ضمیر انسانوں کا اولین مسئلہ ہے، صدر رئیسی
ارنا/ تہران- اپنے ترک ہم منصب کے ساتھ مشترکہ نشست کے دوران صدر مملکت آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے کہا کہ مسئلہ فلسطین اور اس مظلوم اور مستحکم قوم پر صیہونی حکومت کے مظالم نے نہ صرف ہمارے علاقے کے مسلمانوں بلکہ دنیا کے تمام حریت پسند اور بیدار ضمیر انسانوں کو تشویش مین مبتلا کردیا ہے۔
-
سیاستصدر آيت اللہ سید ابراہیم رئيسی ترکیہ پہنچ گئے، صدر جمہوریہ کا انقرہ میں پرتپاک استقبال
تہران/ ارنا- اب سے کچھ دیر قبل صدر سید ابراہیم رئیسی رسمی دورے کے سلسلے میں ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ پہنچ گئے۔
-
سیاستصدر ایران بدھ کو ترکیہ کا دورہ کریں گے
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اپنے ترک ہم منصب کی باضابطہ دعوت پر بدھ کے روز ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ انقرہ جائيں گے۔
-
سیاستایرانی صدر ترکی کے دورے پر جائیں گے
تہران (ارنا) ایران کے نائب وزیر خارجہ نے جنوری کے پہلے ہفتے میں ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے دورہ ترکی کا اعلان کیا ہے۔
-
سیاستامیر عبداللہیان کا ترکی کے نئے وزیر خارجہ کو مبارکباد کا پیغام
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے ایک پیغام میں اردوغان کی نئی صدارتی کے آغاز پر اپنے ترک ہم منصب کے انتخاب پر مبارکباد دی۔
-
سیاستصیہونی حکومت کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے اسلامی ممالک کا مزید اتحاد ضروری ہے: ایرانی صدر
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے اسلامی ممالک کا مزید اتحاد ضروری ہے۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ نے ترک صدر سے ملاقات کی
تہران۔ ارنا۔ ترکی کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ نے ترک صدر رجب طیب اردوغان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
اپنے ترک ہم منصب کے نام میں ایک پیغام میں؛
سیاستایران اور ترکی کے درمیان کثیر الجہتی تعلقات بڑھانے کی بے پناہ صلاحیتیں ہیں: صدر رئیسی
تہران۔ ارنا- ایرانی صدر نے اپنے ترک ہم منصب کے نام میں ایک پیغام میں ترکی کے قومی دن کی آمد پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی بطور دو آزاد اور یکطرفہ پن کیخلاف ممالک کے اور دیرنیہ تعلقات کی تاریخ سے کثیرالجہتی تعلقات بڑھانے کی پناہ صلاحیتیں رکھتے ہیں۔
-
سیاستایران سے تیل اور گیس کی درآمدات میں اضافہ کریں گے: ترک صدر
تہران، ارنا - ترکی کے صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسلامی جمہوریہ ایران سے تیل اور گیس کی درآمدات میں اضافہ کرے گا۔
-
سیاستآستانہ امن عمل شام میں سیاسی حل کو آسان بنانے کیلیے سب سے موثر اقدام ہے: اردوغان
تہران، ارنا – ترکی کے صدر نے کہا کہ آستانہ امن عمل سب سے مؤثر اقدام ہے جو سیاسی حل اور شام میں امن و استحکام کے قیام کیلیے سہولت فراہم کرتا ہے۔
-
سیاستامریکہ کو فرات کے مشرق سے نکل جانا چاہیے: صدر رئیسی
تہران، ارنا – ایرانی صدر نے کہا ہے کہ فرات کے مشرق میں امریکی موجودگی کسی بھی بہانے سے جائز نہیں ہے اور امریکہ کو اس علاقے سے نکل جانا چاہیے۔
-
تصویرایران کے دورے پر آئے ہوئے ترک صدر کا باضابطہ استقبال
ایرانی صدر مملکت سید "ابراہیم رئیسی" نے آج بروز منگل کی صبح کو تہران کے دورے پر آئے ہوئے ترک صدر "رجب طیب اردوغان" کا سعدآباد کے تاریخی اور ثقافتی کمپلیکس میں باضابطہ استقبال کیا۔ فوٹوگرافر: محمد رضا علیمددی
-
ترک ہم منصب سے ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں؛
سیاستدہشتگردی کا کسی عنوان سے مقابلہ کرنا ہوگا: ایرانی صدر
تہران، ارنا- ایرانی صدر نے اپنے ترک ہم منصب سے ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ دہشتگردی کے مختلف عنوان ہوسکتے ہیں لیکن ہمیں اس کیساتھ ہر کسی عنوان کے تحت مقابلہ کرنا ہوگا تا کہ ممالک اور سرحدوں میں سیکورٹی کا قیام ہوجائے گا۔
-
ایران اور ترکی کے صدور کی موجودگی میں؛
سیاستایران اور ترکی نے تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے
تہران، ارنا- تہران اور انقرہ کے درمیان تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب کا آج بروز منگل کو دونوں ممالک کے صدور کی موجودگی میں سعدآباد کے تاریخی- ثقافتی کمپلیکس میں انعقاد کیا گیا۔
-
سیاستترک صدر کی ایرانی سپریم لیڈر سے ملاقات
تہران، ارنا – ایران کے دورے پر آئے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوغان نے آج بروز منگل ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی۔
-
سیاستآستانہ امن عمل کے ضامن ممالک کا ساتوین سربراہی اجلاس تہران میں انعقاد ہوگا
تہران، ارنا- آستانہ امن عمل کے ضامن ممالک کے ساتویں سربراہی اجلاس کا ایران، روس اور ترکی کے صدور کی شرکت سے تہران میں انعقاد کیا جائے گا۔
-
سیاست ترکی کے صدر پیر کو تہران کا دورہ کریںگے
تہران، ارنا – ترکی کے صدر دوفریقی ایک باضابطہ دو طرفہ ملاقات اور آستانہ عمل کے ضامن ممالک کے ساتواں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے تہران کا دورہ کریں گے۔
-
ایرانی صدر کا اپنے ترک ہم منصب سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران؛
سیاستاسلامی ممالک کو فلسطین کیخلاف صہیونی حملوں کو روکنے کی کوشش کرنی ہوگی
تہران، ارنا- ایرانی صدر نے فلسطین میں حالیہ واقعات کو بہت المناک قرار دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اسلامی ممالک، مختلف قسم کی بین الاقوامی صلاحیتوں کو بروئے کا لاکر اس سرزمین کیخلاف ناجائز صہیونی ریاست کے غیر انسانی حملوں کو روکنے پر کسی بھی کوشش سے دریغ نہ کریں۔
-
سیاستیمنی جماعتوں کی اردوغان اور ہرتزوگ کے درمیان ملاقات کی مذمت
تہران، ارنا - صنعا میں "مشترکہ اجلاس" کہلانے والی یمنی جماعتوں نے انقرہ میں ترک صدر رجب طیب اردوغان اور ان کے اسرائیلی ہم منصب اسحاق ہرتزوگ کے درمیان ہونے والی ملاقات کی شدید مذمت کی ہے۔