ترکی
-
سیاستایرانی صدر ترکی کے دورے پر جائیں گے
تہران (ارنا) ایران کے نائب وزیر خارجہ نے جنوری کے پہلے ہفتے میں ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے دورہ ترکی کا اعلان کیا ہے۔
-
اسپورٹسایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی جانب سے چیمپئن شپ جیتنے پر قومی جونیئر ریسلنگ ٹیم کو مبارکباد
ایران کے صدر نے اپنے پیغام میں قومی جونیئر ریسلنگ ٹیم کو ترکیہ میں ہونے والی عالمی جونیئر ریسلنگ چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس ٹیم کے باہمت پہلوانوں، کوچز اور اس ٹیم میں شامل تمام افراد کا شکریہ ادا کیا اور ان کی مزید کامیابیوں کے لیے دعا کی۔
-
سیاستڈینمارک، ایک ہفتے میں تیسری بار قرآن پاک کی بے حرمتی کا ارتکاب
شیطان پرست افراد نے ایک ہفتے میں تیسری بار مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن کریم کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا ہے۔
-
اسپورٹسعالمی گریکو رومن کشتی کے مقابلوں میں ایران کی دوسری پوزیشن
تہران، ارنا - گریکو رومن کشتی ٹیم نے ترکی میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک طلائی، 4 چاندی اور 4 کانسی کے تمغے اپنے نام کرلیے۔
-
سیاستآستانہ میں ایران، شام، ترکی اور روس کے نائب وزرائے خارجہ کے درمیان نشست کا انعقاد کیا گیا
تہران، ارنا - ایران، شام، ترکی اور روس کے نائب وزرائے خارجہ کے درمیان چارفریقی نشست کا قازقستان کے شہر آستانہ میں انعقاد کیا گیا۔
-
سیاستایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ کا دوطرفہ تعاون کے فروغ پر زور
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران اور جمہوریہ ترکی کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک گفتگو میں دونوں ملکوں کے درمیان قریبی تعاون کے فروغ پر تاکید کی۔
-
سیاستامیر عبداللہیان کا ترکی کے نئے وزیر خارجہ کو مبارکباد کا پیغام
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے ایک پیغام میں اردوغان کی نئی صدارتی کے آغاز پر اپنے ترک ہم منصب کے انتخاب پر مبارکباد دی۔
-
سیاستصدر رئیسی کی اردگان کو ترکی کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
تہران، ارنا - ترکی کے صدارتی انتخاب کے نتائج سامنے آنے کے بعد ایرانی صدر مملکت نے اپنے ترک ہم منصب کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔
-
تصویرترکی میں صدارتی انتخابی مہم
ترکی میں صدارتی انتخابات کو آج صبح سے شروع ہو گیا ہے اور امیدواروں کی انتخابی مہم کل شام سے ختم ہوگئی ہے۔ اس الیکشن کے تینوں امیدوار رجب طیب اردوان، کمال قلیچدار اوغلو اور سینان اوغان اس انتخابی دور میں ایک دوسرے سے مدمقابل ہیں۔
-
تصویرانقرہ میں قومی اتحاد کا اجتماع
ترکی کے صدارتی انتخابات کے امیدوار «کمال قلیچداراوغلو» کی حمایت میں "قومی اتحاد" کے حامیوں کا ایک اجتماع جمعہ کی شام کو انقرہ میں منعقد ہوا۔ ترکی کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات 14 مئی 2023 کو ہوں گے۔
-
سیاستماسکو میں ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات
ماسکو، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے ماسکو چار فریقی اجلاس کے موقع پر ترکی کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستایران ترکی اور شام کے درمیان ثالثی کیلئے تیار ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے خطے میں ایران کے موثر اور اہم مقام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران انقرہ اور دمشق کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہے۔
-
اسپورٹسایرانی پہلوانوں نے ترکی کے عالمی گریکو رومن کشتی مقابلوں میں چار رنگ برنگے تمغے حاصل کیے
تہران، ارنا - ایرانی پہلوانوں نے ترکی میں منعقدہ عالمی گریکو رومن کشتی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار رنگ برنگے تمغے حاصل کیے۔
-
سیاستترکی سے 138 افغان پناہ گزینوں کو باہر نکال دیا گیا
تہران، ارنا – ترکی حکام نے اعلان کیا ہے کہ اتوار کی رات غیرقانونی طور پر آنے والے 138 افغان پناہ گزینوں کو واپس ڈی پورٹ کر دیا گیا۔
-
اسپورٹس ترکی کے بین الاقوامی تیراکی مقابلوں میں تین ایرانی کھیلاڑیوں کی شاندار کارکردگی
تہران، ارنا - تین ایرانی کھیلاڑیوں نے ترکی میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی تیراکی مقابلوں کے اختتام پر 50 میٹر ، 50 میٹر اور 100 میٹر کے شعبوں میں نئے ریکارڈ قائم کرتے ہوئے عالمی مقابلوں کا ٹکٹ کو حاصل کیا ۔
-
معیشتترکی کو گزشتہ سال میں ایران کی برآمدات میں 23 فیصد اضافہ
تہران، ارنا - ایرانی تجارتی ترقیاتی تنظیم کے مینجنگ ڈائریکٹر برائے مغربی ایشیا کے امور نے اعلان کیا کہ گزشتہ ایرانی سال میں ترکی کو ایران کی برآمدات میں 23 فیصد اضافہ ہوا ہے اور یہ سات ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
سیاستایران،روس، شام اور ترکی کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آئندہ مہینے میں منعقد ہوگا
تہران، ارنا – دمشق میں تعینات روسی سفیر نے کہا ہے کہ ایران،روس، شام اور ترکی کے وزرائے خارجہ کی تین فریقی نشست مئی کے مہینے میں منعقد ہوگی۔
-
سیاستصیہونی حکومت کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے اسلامی ممالک کا مزید اتحاد ضروری ہے: ایرانی صدر
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے اسلامی ممالک کا مزید اتحاد ضروری ہے۔
-
معاشرہایران نے زلزلہ سے متاثرہ شام کے لیے انسانی امداد کی 16ویں کھیپ بھیجی ہے
دمشق، ارنا - شام میں 6 فروری کے زلزلے سے متاثرہ لوگوں کے لیے انسانی امداد لے جانے والی 16ویں ایرانی پرواز ہفتہ کے روز عرب ملک پہنچی۔
-
سیاستایرانی انسانی امداد کا طیارہ ترکی پہنچ گیا
تہران، ارنا- بیک وقت ترکی میں ایرانی وزیر خارجہ کی موجودگی میں 20 ٹن انسانی امداد پر مشتمل ایرانی طیارہ ترکی پہنچ گیا۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ ترکی سے شام روانہ ہوگئے
تہران، ارنا -ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اپنا 2 روزہ دورہ ترکیہ مکمل کر کے شامی حکام سے ملاقات کے لیے انقرہ سے دمشق روانہ ہوگئے۔
-
سیاستترک وزیر خارجہ مستقبل قریب میں تہران کا دورہ کریں گے
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم حالیہ زلزلے پر ترکی کے غم کو اپنا سمجھتے ہیں اور ترکی کے وزیر خارجہ مستقبل قریب میں تہران کا دورہ کریں گے۔
-
تصویرناجائز صہیونی ریاست کی زلزلے کے متاثروں کے لیے امداد
ناجائز صہیونی ریاست کی مسلم ممالک میں آنے والے زلزلوں کے سامنے میں کارکردگی: شام پر بمباری سے لے کر ترکی کی تاریخی دستاویزات کی چوری تک
-
سیاستترک وزیر خارجہ نے ایران کا شکریہ ادا کیا
تہران۔ ارنا- ترک وزیر خارجہ نے آدیامان میں زلزلہ سے متاثرین کے کیمپوں میں سے ایک کے دورے کے دوران اس علاقے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے فیلڈ اسپتال کا بھی دورہ کیا۔
-
تصویرترکی میں زلزلے کے دسویں دن
ترکی کے مہلک زلزلے کے نتیجے میں 36 ہزار 187 افراد کو جاں بحق ہوگیا ہے۔
-
معاشرہترکی میں زلزلے کے نتیجے میں 36 ہزار و 187 افراد کو جاں بحق ہوگیا
تہران، ارنا – ترک ایمرجنسی مینجمنٹ سینٹر (AFAD) کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس ملک میں مہلک زلزلے کے نتیجے میں 36 ہزار 187 افراد کو جاں بحق ہوگیا ہے۔
-
تصویرایرانی ہلال احمر نے ترکی میں زلزلے سے متاثرین کی عارضی رہائش دی
اسلامی جمہوریہ ایران کی ہلال احمر سوسائٹی کے امدادی کارکنوں نے ترکی کے شہر آدیامان میں زلزلے سے متاثرین کی رہائش کے لیے ایک عارضی کیمپ قائم کیا۔ فوٹو: اصغر خسمہ
-
آرٹس اور ثقافتاناطولیہ اور سانا نیوز ایجنسیوں کے سربراہان کی ارنا چیف کی اظہار ہمدردی پر تعریف
تہران، ارنا- اناطولیہ اور سانا نیوز ایجنسیوں کے سربراہوں نے الگ الگ پیغامات میں ترکی اور شام کے مہلک زلزلے میں اسلامی جمہوریہ نیوز ایجنسی (IRNA) کے سی ای او 'علی نادری' کی اظہار ہمدردی پر شکریہ ادا کیا ہے۔
-
تصویرترکی میں زلزلے کا ساتواں دن
ترکی میں خوفناک زلزلے سے 7 دن گزرنے کے باوجود دن بہ دن جان بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا ہے۔
-
تصویرترکی میں زلزلے کے متاثرہ علاقوں مین ایرانی ہلال احمر سوسائٹی کی امداد کے مناظر
ایرانی ہلال احمر سوسائٹی کی ٹیمیں جنوبی ترکی کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں زلزلہ زدگان کی خدمت کے لیے کام کر رہی ہیں۔