ولادیمیر پیوٹین
-
تصویرروسی صدر کی ایرانی سپریم لیڈر سے ملاقات
ایران کے دورے پر آئے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پیوٹین نے آج بروز منگل مطابق 19 جولائی کو قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
اپنے روسی ہم منصب سے ایک ملاقات میں؛
سیاستایران اور روس کی دہشتگردی کیخلاف جنگ کے کامیاب کارنامے نے خطے میں استحکام کے فروغ کے ماحول کی فراہمی کی ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا- ایرانی صدر نے شام میں دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ایران اور روس کے کامیاب تعاون کو خطے میں استحکام کے فروغ میں مددگار ثابت قرار دے دیا۔
-
سیاستآستانہ امن عمل کے ضامن ممالک کا ساتوین سربراہی اجلاس تہران میں انعقاد ہوگا
تہران، ارنا- آستانہ امن عمل کے ضامن ممالک کے ساتویں سربراہی اجلاس کا ایران، روس اور ترکی کے صدور کی شرکت سے تہران میں انعقاد کیا جائے گا۔
-
سیاستغیر دوست ممالک کو یکم اپریل سے گیس کی قیمت روبل میں ادا کرنی ہوگی: پیوٹین
تہران، ارنا- روسی صدر نے اس بات پر زور دیا کہ وہ ممالک جو "غیر دوست" ممالک کی فہرست میں شامل ہیں انہیں اپریل کے آغاز سے گیس کی روبل میں ادائیگی کرنی ہوگی۔