-
پاکستانکراچی کی ہتھیاروں کی نمائش، پاکستان کی فوج کے سربراہ نے ایران کے اسٹال کا معائنہ کیا
اسلام آباد/ ارنا- کراچی میں منعقدہ ہتھیاروں کی بین الاقوامی نمائش کے موقع پر پاکستان کی فوج کے سربراہ نے بھی ایران کے اسٹال اور دفاعی طاقت کے نمونوں کا معائنہ کیا۔
-
دفاع5 لاکھ سے زائد غاصب آبادکار مستقل طور پر پناہ گاہوں میں رہنے پر مجبور، بسیج رضاکار فورس کے سربراہ
بوشہر/ ارنا- بسیج رضاکار فورس کے کمانڈر جنرل غلامرضا سلیمانی نے بسیج رضاکار فورس کے ارکان کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ سرزمینوں میں سائرن بجتے ہی ایک سے دو ملین صیہونی پناہ گاہوں میں چھپنے لگتے ہیں اور یہ سلسلہ اب روزانہ کی بنیاد پر ہو رہا ہے۔
-
دفاعپاکستان کے سیکرٹری دفاع نے خطے میں ایران کے پرامن نقطہ نظر کو سراہا
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کے سیکرٹری نے خطرات سے نمٹنے کے لیے دفاع اور جنگ کے میدان میں اسلامی جمہوریہ ایران کی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں ایران کا پرامن رویہ قابل تعریف ہے۔
-
دفاعاسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے، سپاہ انصار الرضا (ع) کے نائب کمانڈر
برجند (ارنا) جنوبی خراسان کی سپاہ انصارالرضا (ع) کے چیف نائب کمانڈر نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت پرایران کا ردعمل دانت توڑ دینے والا فیصلہ ہے جو بدنام صیہونی حکومت کے لیے حیرت کا باعث بنے گا۔
-
دفاعایران میں آرمی وار گیم سینٹر کا قیام
تہران (ارنا) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فیکلٹی آف کمانڈ اینڈ مینجمنٹ میں اسلامی انقلاب گارڈ کور (IRGC) کے کمانڈر انچیف کی موجودگی میں آرمی وار گیم سینٹر کا افتتاح کیا گیا۔
-
پاکستانپاکستان کی سب سے بڑی بین الاقوامی اسلحے کی نمائش میں ایران کا پویلین
اسلام آباد - ارنا - ایران کا پویلین پہلی بار پاکستان کی اسلحے کی سب سے بڑی بین الاقوامی نمائش کا حصہ بنےگا؛ جس کا مقصد دفاع، ایرو اسپیس، ڈیجیٹل جنگ اور مقامی صنعتوں سمیت ایران کی عسکری کامیابیوں کی نمائش کرنا ہے۔
-
دفاعایران کی خارجہ پالیسی میں شام کو اسٹریٹیجک مقام حاصل ہے، ایرانی وزیر دفاع
تہران (IRNA) ایران کے وزیر دفاع نے تہران دمشق تعلقات کو پیشرفت کی جانب گامزن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی میں شام کو اہم اور اسٹریٹیجک مقام حاصل ہے۔
-
دفاعسیستان وبلوچستان میں 23 دہشت گرد ہلاک
زاہدان – ارنا- سپاہ پاسداران کی بری فورس کے قدس ہیڈکوارٹر کے آپریشن شہدائے سلامتی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ صوبہ سیستان و بلوچستان میں اس آپریشن میں 23 دہشت گرد ہلاک اور 46 گرفتار ہوئے
-
دفاعسیستان وبلوچستان میں 4 دہشت گرد ہلاک اور 7 گرفتار
زاہدان – ارنا – سپاہ پاسداران کی بری فورس کے قدس ہیڈکوارٹر کے آپریشن شہدائے سلامتی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ صوبہ سیستان وبلوچستان میں گزشتہ 48 گھنٹے میں چار دہشت گرد ہلاک اور سات گرفتار کئے گئے ۔
-
دفاعسپاہ: آپریشن وعدہ صادق 1 اور 2 شہید تہرانی مقدم کی کوششوں کا نتیجہ ہیں
تہران (ارنا) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق 1 اور 2 ، شیطانی اور بھیڑیا صفت صہیونی حکومت کی جارحیت اور جرائم کے خلاف ایران کا طاقتور اور تاریخی جواب ہے جو بیت المقدس کی آزادی کے راستے میں شہید تہرانی مقدم اور ان کے عظیم ساتھیوں کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔
-
دفاعسیرکان سراوان میں 5 مقامی بلوچ بسیجی شہید
زاہدان (ارنا) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس ونگ کے تعلقات عامہ کے مطابق، کل شب سراوان شہر کے علاقے سیرکان میں دہشت گردی کے ایک واقعے میں 5 مقامی بسیجیوں کو شہید کر دیا گیا۔
-
دفاعپاک ایران سیکورٹی معاہدوں کے مکمل نفاذ پر ایران کی جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی کا اظہار امید
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی نے دہشت گردوں سے نمٹنے میں پاکستانی آرمی کے ذمہ دارانہ اقدام کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ پاک ایران سیکورٹی معاہدوں پر مکمل عمل درآمد سے دونوں ممالک کی سرحدوں پر مکمل سیکورٹی کا قیام اور دہشت گرد گروہوں کی تباہی کا ہدف حاصل کرلیں گے۔
-
دفاعایران کی سرحدوں پر دیوار کشی بین الاقوامی معاہدوں کے مطابق قانونی ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے ڈپٹی کمانڈر انچیف نے بتایا ہے کہ ملک کی مشرقی سرحدوں پر اب تک 25 کلومیٹرتک دیوار کھینچی جاچکی ہے۔
-
دفاعایران اور پاکستان کے دفاعی عہدیداروں نے مشترکہ دفاعی تعاون کی تقویت پر زور دیا ہے
اسلام آباد – ارنا – پاکستان کے دفاعی عہدیداروں سے اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر دفاع کی ملاقاتوں میں دفاعی شعبے میں تعاون کی تقویت پر زور دیا گیا ہے
-
دفاعجنرل فدی: صیہونی ہمارا انتظار کریں
تہران – ارنا – پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر انچیف نے مقبوضہ فلسطین میں ایران کے بڑے اہداف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت ہمارے جوابی آپریشن وعدہ صادق 3 کا انتظار کرے
-
دفاعارومیہ کی انقلابی عدالت نے اسرائيلی حکومت کے لئے جاسوسی کرنے والے 4 مجرمین کی پھانسی کا حکم صادر کردیا
ارومیہ – ارنا – ایران کے صوبہ مغربی آذربائیجان کی عدلیہ کے شعبہ رابطہ عامہ نے بتایا ہے کہ ارومیہ کی انقلابی عدالت نے صیہونی حکومت کے لئے جاسوسی کرنے والے چار مجرمین کی سزائے موت کا حکم صادر کردیا ہے
-
دفاعدشمن کی طرف سے کی گئی کوئی بھی غلطی انکے پچھتاوے کا باعث ہوگی، ایرانی فضائیہ کے کمانڈر
بوشہر - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے کمانڈر نے متنبہ کیا ہے کہ میں اسلام اور اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس نظام کے دشمنوں کو نصیحت کرتا ہوں کہ وہ ایسی غلطی نہ کریں جس سے انکو پشیمان ہونا پڑے۔
-
دفاعہمارے پاس ایران کے خلاف انٹیلی جنس ایجنسیوں کے خفیہ اجلاسوں کی معلومات ہیں: کمانڈر آئی آر جی سی
زاہدان (IRNA) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہمارے پاس دشمن کی انٹیلی جینس ایجنسیوں اور دہشت گرد گروہوں کے درمیان ہونے والے رابطوں اور میٹنگوں کی مکمل معلومات موجود ہیں۔
-
دفاعڈپٹی کمانڈر انچیف پاسداران انقلاب : دشمن کو مناسب جواب دیا جائےگا
تہران – ارنا – پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ دشمن جو بھی دشمنانہ اقدام کرے گا اس کا منھو توڑ جواب دیا جائے گا
-
دفاع سهند اور زاگرس ڈسٹرائر جنگی جہاز جلد ہی پانی میں اتاردیئے جائیں گے۔
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ سهند اور زاگرس ڈسٹرائر جنگی بحری جہاز تیاری کے آخری مرحلے میں ہیں اور جلد ہی سمندر میں اتاردیئے جائیں گے۔
-
دفاعصیہونیوں کو ایران کا جواب تصور سے بالاتر ہوگا/ تمھارے پاس بھاگنے تک کی جگہ نہیں ہے: صیہونی حکومت کو سپاہ پاسداران انقلاب کا انتباہ
شیراز/ ارنا- سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے علاقے کو صیہونیوں کے لیے آگ کے سمندر قرار دیا جس میں غاصب اسرائیلیوں کا رہنا ناممکن ہے، کیونکہ اس کی وسعت کم ہے فرار کرنے کے لیے کوئی جگہ نہیں تک ہے۔
-
دفاعمشرقی ایران میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری/ گوہر کوہ دہشت گردانہ واقعے میں ملوث دہشت گرد گینگ تہس نہس
زاہدان – ارنا – ایران کے پولیس چیف نے تفتان کے گوہر کوہ دہشت گردانہ واقعے میں ملوث دہشت گردوں کا گینگ تہس نہس کردیئے جانے کی اطلاع دیتے ہوئے بتایا ہے کہ مشرقی ایران میں دہشت گردوں کے خاتمے اور گرفتاری کے لئے آپریشن جاری ہے
-
دفاعہم آزادی قدس تک آپ کے ساتھ رہیں گے حزب کے نئے سربراہ کے نام سپاہ قدس کے کمانڈر کا پیغام
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قا آنی نے حزب اللہ کا سربراہ منتخب ہونے پر شیخ نعیم قاسم کے نام اپنے مبارکباد کے پیغام میں لکھا ہے کہ صیہونی حکومت کے جڑ سے ختم ہونے اور قدس شریف کی آزادی تک ہم حزب اللہ کے ساتھ رہیں گے
-
دفاعصیہونیوں سے وابستہ دہشت گرد گروہ پر کاری ضرب: انٹیلی جنس کی وزارت کا اعلان
تہران/ ارنا- ایران کی انٹیلی جنس وزارت کے اہلکاروں نے مغربی سرحدوں سے داخل ہونے والے دہشت گرد گروہ کا قلع قمع کردیا
-
دفاعصیہونی حکومت نے ہمارے صحراؤں پر ایک گولی بھی چلائی تو ہم منہ توڑ جواب دیں گے، ایران کے وزیر دفاع
تہران- ارنا- ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے ہمارے صحراؤں پرایک گولی بھی چلائی تو یہ ناقابل معافی ہوگا اور اس کا جواب دیا جائے گا۔
-
سیاستایران پر جارحیت میں امریکہ نے صیہونیوں کا سب سے زیادہ ساتھ دیا/ جوابی کارروائی ہمارا حق ہے: وزیر خارجہ سید عباس عراقچی
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ ڈاکٹر سید عباس عراقچی نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ ایران کی سرزمین پر حملہ ہوا ہے اور فطری بات ہے کہ بروقت جواب دیا جائے گا۔
-
دفاعوزیر دفاع : صیہونی حملے میں معمولی نقصان ہوا ہے
تہران – ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع نے بتایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف حالیہ صیہونی جارحیت میں معمولی نقصان ہوا ہے جس کو ہم نے اپنی علمی توانائی سے کام لےکر فورا ہی دور کردیا
-
دفاعایرانی پولیس دستوں کی کارروائی / تفتان واقعے میں ملوث متعدد دہشت گرد ہلاک
تہران (ارنا) پولیس کے ترجمان نے صوبہ سیستان و بلوچستان کے علاقے تفتان میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعے میں ملوث کم از کم 3 دہشت گردوں کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔
-
سیاستایران کے خلاف صیہونیوں کی حرکت، اقوام متحدہ کے منشور کی کھلی خلاف ورزی: ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے صیہونیوں کے جارحانہ اقدام کو اقوام متحدہ اور بین الاقوامی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
دفاعایران پر صیہونیوں کی جارحیت کے بارے میں مسلح افواج کا باضابطہ اعلامیہ
تہران/ ارنا- ایران کی مسلح افواج نے باضابطہ بیان جاری کرکے ہفتے کی صبح امریکی حمایت سے ہونے والی صیہونیوں کی جارحیت پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔