ارس 2025 فوجی مشقوں میں سپاہ پاسداران اور جمہوریہ آذربائیجان کی فوج کی مشترکہ پریڈ

تہران – ارنا – سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فورس اور جمہوریہ آذربائیجان کی مشترکہ مشقیں دوسرے دن بھی جاری رہیں

 ارنا کے مطابق  سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی  بری فورس اور جمہوریہ آذربائیجان کی فوج نے ارس 2025 فوجی مشقوں کے دوسرے دن کا آغاز مشترکہ پریڈ سے کیا۔

 ارس 2025 فوجی مشقوں میں سپاہ پاسداران اور جمہوریہ آذربائیجان کی فوج کی مشترکہ پریڈ

سپاہ پاسداران کے ڈپٹی آپریشنل کمانڈر، جنرل ولی معدنی نے  جو ان مشترکہ فوجی مشقوں کے کمانڈر بھی ہیں، بتایا ہے کہ یہ مشترکہ مشقیں، ایران اور جمہوریہ آذربائیجان کے صدور کے درمیان ہونے والے سمجھوتوں کی بنیاد پردونوں ملکوں کی افواج کی فوجی اور آپریشنل توانائیاں بڑھانے کے مقصد سے انجام پارہی ہیں۔     

 ارس 2025 فوجی مشقوں میں سپاہ پاسداران اور جمہوریہ آذربائیجان کی فوج کی مشترکہ پریڈ

 انھوں نے کہا کہ ہماری فورس فوجی وسائل کے لحاظ سے مکمل طور پر آمادگی اور اعلی  ترین مہارت اور توانائی رکھتی ہے اور ان مشترکہ مشقوں میں ہم نے  اپنی توانائیوں اور وسائل کا ایک حصہ منتقل کیا ہے۔  

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .