IRNA Urdu
28 مئی، 2025
  • پہلا صفحہ
  • ایران
    • سیاست
    • معیشت
    • سیاحت
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • آرٹس اور ثقافت
    • دفاع
    • اسپورٹس
    • معاشرہ
  • بر صغیر
    • ہندوستان
    • پاکستان
  • عالم اسلام
  • دنیا
  • ملٹی میڈیا
    • تصویر
    • ویڈیوکلپ
    • انفوگرافکس اور پوسٹر
  • آرکائیو
×
filterToday News
  • ایران اور عمان کے درمیان بینکاری تعاون ميں توسیع کا جائزہ

    سیاستایران اور عمان کے درمیان بینکاری تعاون ميں توسیع کا جائزہ

     تہران – ارنا – صدر  ایران کے دورہ مسقط میں، ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ اور عمان کے تجارت، صنعت اور سرمایہ کاری میں توسیع کے وزیر نے بینکاری تعاون میں توسیع کی راہوں کا جائزہ لیا

    2025-05-27 23:10
  • اسلامی جمہوریہ ایران اور عمان کے تعاون کے یادگار ٹکٹ کی رونمائی

    سیاستاسلامی جمہوریہ ایران اور عمان کے تعاون کے یادگار ٹکٹ کی رونمائی

    تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ اور عمان کے وزرائے خارجہ نے ایک تقریب میں دونوں ملکوں کے باہمی تعاون کے یادگار ٹکٹ کی رونمائی کی

    2025-05-27 22:50
  • صدرپزشکیان نے امریکا کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات میں عمان کے تعمیری کردار کی قدردانی کی  ہے

    سیاستصدرپزشکیان نے امریکا کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات میں عمان کے تعمیری کردار کی قدردانی کی  ہے

     تہران – ارنا – صدر ایران نے امریکا کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات میں عمان کے فعال اور تعمیری کردار کی قدردانی کرتے ہوئے کہا  ہے کہ امید ہے کہ یہ پراسیس اچھے نتائج پر منتج ہوگا

    2025-05-27 21:21
  • ایران اور عمان کے درمیان تعاون کی 18 دستاویزات پر دستخط

    سیاستایران اور عمان کے درمیان تعاون کی 18 دستاویزات پر دستخط

     تہران – ارنا – صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورہ  مسقط میں ایران اور عمان کے درمیان تعاون کی 18 دستاویزات پر دستخط ہوئے

    2025-05-27 20:40
  • عراقچی: ہم وحدت مسلمین کو نقصان پہنچانے کے ہر اقدام کی مذمت کرتے ہیں

    سیاستعراقچی: ہم وحدت مسلمین کو نقصان پہنچانے کے ہر اقدام کی مذمت کرتے ہیں

     تہران – ارنا – وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے سماجی رابطے کے پیج پر لکھا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران وحدت مسلمین کو نقصان پہنچانے کی ہر کوشش کی صراحت کے ساتھ مذمت کرتا ہے

    2025-05-27 20:21
  • ایران آذربائیجان  بین الاقوامی سائیکل ٹور

    تصویرایران آذربائیجان بین الاقوامی سائیکل ٹور

    ایران اور جمہوریہ آذربائیجان کے بین الاقوامی سائیکل ٹور کا پہلا مرحلہ منگل 27 مئی کو تبریز ٹو ارومیہ انجام پایا۔ اس مرحلے میں جرمنی، انڈونیشیا، قزاقستان، ترکیہ، ازبکستان اور عراق کی سات بیرونی ٹیموں اور چار ایرانی ٹیموں کے 64 سائیکل سواروں نے 153 کلومیٹر کی مسافت طے کی۔ پہلے مرحلے میں جرمنی کے مائیکل میرکیاس نے پہلے پویشن حاصل کی۔

    2025-05-27 18:56
  • سلطان عمان کی جانب سے صدر ایران کا سرکاری استقبال

    سیاستسلطان عمان کی جانب سے صدر ایران کا سرکاری استقبال

    تہران – ارنا – سلطان عمان ہیثم بن طارق آل سعید نے قصر العلم میں صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا سرکاری استقبال کیا

    2025-05-27 18:01
  • احمدیان: نئے عالمی نظام کی  بنیاد رکھنے کے لئے نئے مواقع دستیاب ہیں

    سیاستاحمدیان: نئے عالمی نظام کی  بنیاد رکھنے کے لئے نئے مواقع دستیاب ہیں

     ماسکو- ارنا – ایران  کی اعلی قومی سلامتی کونسل میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے اور کونسل کے سیکریٹری علی اکبر احمدیان نے نئی بین الاقوامی تنظیموں کی تشکیل  کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے عالمی نظام کی بنیاد رکھنے کے لئے اقوام کے سامنے نئے مواقع موجود ہیں جن سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کرنے کی ضرورت ہے

    2025-05-27 17:54
  • جون کے لئے ایرانی تیل کی سرکاری قیمت کا اعلان کردیا گیا

    معیشتجون کے لئے ایرانی تیل کی سرکاری قیمت کا اعلان کردیا گیا

     تہران – ارنا – ایران نیشنل آئل کمپنی کے مطابق جون 2025 میں ایشیائی خریداروں کو ایران کا ہلکا تیل، گزشتہ مہینے کے مقابلے میں بیسک قیمت سے  تقریبا دو ڈالراضافے کے ساتھ دیا جائے گا

    2025-05-27 17:12
  • صدر ایران مسقط پہنچ گئے

    سیاستصدر ایران مسقط پہنچ گئے

     تہران – ارنا – صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سلطان عمان ہیثم بن طارق آل سعید کی سرکاری دعوت پر اب سے تھوڑی دیر قبل مسقط پہنچ گئے

    2025-05-27 16:49
  • ایران کی اعلی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ماسکو پہنچ گئے

    سیاستایران کی اعلی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ماسکو پہنچ گئے

     ماسکو – ارنا -اعلی قومی سلامتی کونسل میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے اور کونسل کے سیکریٹری علی اکبر احمدیان، تیرھویں  بین الاقوامی سیکورٹی  نشست میں شرکت  کے لئے ماسکو پہنچ گئے

    2025-05-27 16:37
  • فیلڈ مارشل عاصم منیر: ایران کے ساتھ دفاعی تعاون کی تقویت ہوگی

    پاکستانفیلڈ مارشل عاصم منیر: ایران کے ساتھ دفاعی تعاون کی تقویت ہوگی

     اسلام آباد- ارنا- پاکستانی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کے ساتھ آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ملاقات میں علاقے کی سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور ایران پاکستان دفاعی تعاون کی تقویت پر زور دیا گیا

    2025-05-27 16:10
  • صدر پزشکیان:تہران مسقط روابط فروغ پذیر ہیں

    سیاستصدر پزشکیان:تہران مسقط روابط فروغ پذیر ہیں

      تہران – ارنا – صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے تہران اور مسقط کے درمیان 2 ارب 30 کروڑ ڈالرکی تجارت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے دورہ عمان کے مقصد کے بارے میں  کہا کہ یہ دورہ پڑوسیوں کے ساتھ روابط کے فروغ کے تحت انجام پارہا ہے اور عمان کے ساتھ ہمارے روابط فروغ پذیر ہیں

    2025-05-27 15:45
  • پاکستان میں شیراز کے سیاحتی مراکز کی تصویری نمائش

    آرٹس اور ثقافتپاکستان میں شیراز کے سیاحتی مراکز کی تصویری نمائش

    اسلام آباد – ارنا-  اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خانہ فرہنگ نے شیراز کے سیاحتی مراکز کی تصویری نمائش کا اہتمام کیا ہے

    2025-05-27 15:19
  • پاکستان کے وزیر داخلہ نے زائرین کے سفر کے حوالے سے ایران اور پاکستان کے باہمی تعاون میں توسیع اور تقویت پر زور دیا ہے

    پاکستانپاکستان کے وزیر داخلہ نے زائرین کے سفر کے حوالے سے ایران اور پاکستان کے باہمی تعاون میں توسیع اور تقویت پر زور دیا ہے

     اسلام آباد- ارنا- پاکستان کے وزیر داخلہ نے پاکستانی زائرین کے سفر میں سہولتوں کے حوالے سے ایران کے اقدامات کی قدردانی کرتے ہوئے، کہا ہے کہ اس حوالے سے تہران اور اسلام آباد کے درمیان تعاون میں توسیع اور استحکام لایا جائے گا

    2025-05-27 14:09
  • تصویرایران کا رود بارک جنگل

    ایران کے صوبہ سمنان میں واقع حفاظت شدہ رود بارک جنگل کو اس صوبہ کا ہیرکانی جنگی حیات کا مرکز سمجھا جاتا ہے۔ رود بارک جنگل سمنان کے حفاظت شدہ علاقے پرور میں واقع ہے اور حالیہ برسوں میں جنگلوں اور جنگلی حیات کے تحفظ کے حوالے سے خاص توجہ کا مرکز رہا ہے۔ اس جنگل میں ، کتھئی بھالو،سرخ بارہ سنگھے، مخصوص قسم کے ہرن، تیندوے ، جنگلی سور اوردیگر جنگلی جانورپائے جاتے ہیں۔

    2025-05-27 13:44
  • بقائی: ریورینیئم کی افزودگی سے چشم پوشی نہیں کریں اور ایرانی ہر منھ زوری اور دباؤ کا جواب دیں گے

    سیاستبقائی: ریورینیئم کی افزودگی سے چشم پوشی نہیں کریں اور ایرانی ہر منھ زوری اور دباؤ کا جواب دیں گے

    تہران – ارنا – ترجمان دفتر خارجہ اساعیل بقائی نے سی این این کے ساتھ خصوصی بات چیت میں واضح کردیا ہے کہ ایران کسی بھی حال میں افزودگی سے دستبردار نہیں ہوگا

    2025-05-27 11:09
  • قالیباف ایک بار پھر ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے

    سیاستقالیباف ایک بار پھر ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے

    تہران – ارنا – ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اراکین نے محمد باقر قالیباف کو ایک بار پھراسپیکر منتخب کرلیا ہے

    2025-05-27 10:01
  • شہباز شریف: پاکستان ایران کے ساتھ اسٹریٹیجک تعاون کی تقویت کا پابند ہے

    پاکستانشہباز شریف: پاکستان ایران کے ساتھ اسٹریٹیجک تعاون کی تقویت کا پابند ہے

    اسلام آباد- ارنا- پاکستان کے وزیر اعظم نے پیر کو تہران میں رہبر انقلاب اسلامی اور صدر مملکت کے ساتھ اپنی ملاقاتوں کے بعد ایک پیغام میں لکھا ہے کہ ہم امت اسلامیہ کے درمیان ایران کی اہم حیثیت کے قائل ہیں اور علاقے میں امن و سلامتی کے لئے اسٹریٹیجک تعاون کی تقویت کے پابند عہد ہونے کا اعلان کرتے ہیں

    2025-05-27 08:30
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh