IRNA Urdu
28 مئی، 2025
  • پہلا صفحہ
  • ایران
    • سیاست
    • معیشت
    • سیاحت
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • آرٹس اور ثقافت
    • دفاع
    • اسپورٹس
    • معاشرہ
  • بر صغیر
    • ہندوستان
    • پاکستان
  • عالم اسلام
  • دنیا
  • ملٹی میڈیا
    • تصویر
    • ویڈیوکلپ
    • انفوگرافکس اور پوسٹر
  • آرکائیو
×
filterToday News
  • وزیر داخلہ اور گورنروں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    تصویروزیر داخلہ اور گورنروں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کے روز وزیر داخلہ اور گورنروں سے خطاب کیا۔

    2025-05-28 20:23
  • ایران میں پالرمو کنوینشن کے مسودے کی منظوری کا یوریشین تنظیم کی جانب سے خیرمقدم

    سیاستایران میں پالرمو کنوینشن کے مسودے کی منظوری کا یوریشین تنظیم کی جانب سے خیرمقدم

    ماسکو/ ارنا- یوریشیا میں دہشت گردی کی فنڈنگ اور منی لانڈرنگ کے مقابلے کی علاقائي تنظیم EAG کے چوتھے اجلاس میں ایران میں پالرمو کنوینشن میں شمولیت کے مسودے کی منظوری کا خیرمقدم کیا گیا ہے۔

    2025-05-28 19:45
  • سرحدی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پاک ایران تعاون کی ضرورت پر زور

    سیاستسرحدی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پاک ایران تعاون کی ضرورت پر زور

    تہران- ارنا- ایرانی سی آئی ڈی پولیس کے سربراہ نے پاکستان کی فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے کے سربراہ کے ساتھ ملاقات میں پاک ایران سرحدی چیلنجوں بالخصوص چوری اور دیگر جرائم سے نمٹنے کے لیے دوطرفہ تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔

    2025-05-28 16:07
  • صیہونی فوج کا یمن کے ہوائی اڈے پر حملہ

    عالم اسلامصیہونی فوج کا یمن کے ہوائی اڈے پر حملہ

    تہران (ارنا) نیوز ذرائع نے یمن کے بین الاقوامی ہوائی اڈے صنعا پر صیہونی فضائی حملے کی اطلاع دی ہے۔

    2025-05-28 14:54
  • ایران کے اٹامک انرجی کے سربراہ محمد اسلامی: معاہدے کی صورت میں، ہم انٹرنیشنل اٹامک ایجینسی کے امریکی معائنہ کاروں کو قبول نہ کرنے کی پالیسی پر نظر ثانی کریں گے

    سیاستایران کے اٹامک انرجی کے سربراہ محمد اسلامی: معاہدے کی صورت میں، ہم انٹرنیشنل اٹامک ایجینسی کے امریکی معائنہ کاروں کو قبول نہ کرنے کی پالیسی پر نظر ثانی کریں گے

    تہران (ارنا) ایران کے پر امن جوہری پروگرام کی نگرانی کے لیے امریکی معائنہ کاروں کو قبول کرنے کے امکان کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں ایران کے اٹامک انرجی کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا کہ گزشتہ سالوں میں ہم نے ان ممالک کے انسپکٹرز کو قبول نہیں کیا جو ہمارے مخالف تھے اور غیر اصولی برتاؤ کرتے تھے اور اسی طرح وہ بھی ایرانی انسپکٹرز کو قبول نہیں کرتے تھے۔

    2025-05-28 14:20
  • صدر ایران: عمان کے ساتھ تعاون کے فروغ کے لیے آمادہ ہیں

    سیاستصدر ایران: عمان کے ساتھ تعاون کے فروغ کے لیے آمادہ ہیں

    تہران- ارنا- ایران کے صدر نے عمان کے سلطان کے ساتھ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے معاہدوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور عمان کو اقتصادی، سماجی، ثقافتی، سیاسی اور سیکورٹی سمیت تمام شعبوں میں کے مواقع سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔

    2025-05-28 13:19
  • یوم تکبیر: پاکستان کا جوہری مقابلے کی صورت میں اسٹریٹجک توازن

    پاکستانیوم تکبیر: پاکستان کا جوہری مقابلے کی صورت میں اسٹریٹجک توازن

    اسلام آباد - IRNA - پاکستان، ایران کا مشرقی ہمسایہ، 1998 میں (آج سے 27 سال قبل) نیوکلیئر طاقت کے طور پر ابھرا۔ اسلام آباد اس صلاحیت کو اسٹریٹجک توازن اور بیرونی خطرات کے خلاف کم سے کم ڈیٹرنس کے طور پر بیان کرتا ہے۔ برصغیر میں حالیہ کشیدگی نے ایک بار پھر جنوبی ایشیا کے دو جوہری ہتھیاروں سے لیس ممالک کے درمیان خطرے کی فضا پیدا کردی۔

    2025-05-28 10:56
  • ایران کے حوالے سے برطانیہ کے موقف "صفر افزودگی" پر ایرانی وزیر خارجہ کا ردعمل

    سیاستایران کے حوالے سے برطانیہ کے موقف "صفر افزودگی" پر ایرانی وزیر خارجہ کا ردعمل

    تہران (ارنا) ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے اگر برطانیہ کا مؤقف ایران کی "صفر افزودگی" ہے تو پھر ہمارے پاس اس بارے میں بات کرنے کے لیے مزید کوئی نکتہ نہیں بچے گا۔

    2025-05-28 09:37
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh