ایران کے صوبہ سمنان میں واقع حفاظت شدہ رود بارک جنگل کو اس صوبہ کا ہیرکانی جنگی حیات کا مرکز سمجھا جاتا ہے۔ رود بارک جنگل سمنان کے حفاظت شدہ علاقے پرور میں واقع ہے اور حالیہ برسوں میں جنگلوں اور جنگلی حیات کے تحفظ کے حوالے سے خاص توجہ کا مرکز رہا ہے۔ اس جنگل میں ، کتھئی بھالو،سرخ بارہ سنگھے، مخصوص قسم کے ہرن، تیندوے ، جنگلی سور اوردیگر جنگلی جانورپائے جاتے ہیں۔
27 مئی، 2025، 1:44 PM
آپ کا تبصرہ