-
تصویرجہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی
زیاد النخالہ جو جہاد اسلامی فلسطین کے قیادتی وفد کے ساتھ تہران پہنچے ہوئے ہیں، منگل کی شام کو رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستصیہونی حکومت اپنے کسی بھی ناپاک اہداف کو حاصل نہیں کرسکی، وزیر خارجہ عراقچی
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے منگل کی شام کو جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ سے ملاقات اور گفتگو کی جو ایک وفد کے ہمراہ تہران پہنچے ہوئے ہیں۔
-
سیاستسوڈان کے ساتھ تعلقات بحال ہونے کا خیرمقدم کرتے ہیں، صدر مسعود پزشکیان
تہران/ ارنا- صدر مملکت نے سوڈان کے وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران کہا کہ اسلایم جمہوریہ ایران سوڈان کے ساتھ تعلقات کے لیے اہمیت کا قائل ہے۔
-
سیاستسید عباس عراقچی اور عراق کے حشد الشعبی کے وفد کے سربراہ فالح الفیاض سے ملاقات
تہران/ ارنا- سید عباس عراقچی نے منگل کے روز عراق کے حشد الشعبی کے وفد کے سربراہ فالح الفیاض سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستسیاسی سرحدیں ایران اور جمہوریہ آذربائیجان کے مابین گہرے تعلقات میں رکاوٹ نہیں بن سکتیں، صدر پزشکیان
تہران/ ارنا- صدر مسعود پزشکیان نے منگل کے روز جمہوریہ آذربائیجان کے وزیر اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی جو بحیرہ خزر کے اقتصادی اجلاس کے سلسلے میں تہران آئے ہوئے تھے۔
-
دفاعسپاہ پاسداران کے ایئرواسپیس کے کمانڈر نے وعدہ صادق 1 اور 2 کی مزید تفصیلات پیش کیں
تہران/ ارنا- سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایئرواسپیس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل امیرعلی حاجی زادہ نے ایران کے قومی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام کو انٹرویو دیتے ہوئے طوفان الاقصی اور ایران کی وعدہ صادق کارروائیوں اور اسی طرح ایران کی دفاعی طاقت پر روشنی ڈالی۔
-
سیاستغزہ کے بارے میں امریکہ کے حماقت آمیز منصوبے سرانجام تک نہیں پہنچیں گے، رہبر انقلاب اسلامی
تہران/ ارنا- رہبر انقلاب اسلامی نے منگل کی شام، جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ اور اس استقامتی تنظیم کے دیگر قائدین سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
عالم اسلامہفتے کے روز 6 صیہونی قیدی اور 4 لاشیں تل ابیب کے حوالے کی جائیں گی۔
تہران/ ارنا- ایک فلسطینی اعلی عہدے دار نے کہا ہے کہ استقامتی گروہ ہفتے کے روز 6 صیہونی قیدیوں اور غاصب صیہونیوں کے حملوں میں ہلاک شدہ اسرائیلیوں کی 4 لاشوں کو تل ابیب کے حوالے کریں گے۔
-
تصویرسوڈان کے وزیر خارجہ اور اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سے ملاقات
سوڈان کے وزیر خارجہ علی یوسف احمد الشریف نے جو تہران کے دورے پر آئے ہوئے ہیں، منگل کی صبح کو اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری "علی اکبر احمدیان" سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف جینیٹک انجینیرنگ اینڈ بایو ٹیکنالوجی اور پاکستان کی پشاور یونیورسٹی کے درمیان علمی تعاون میں توسیع کا معاہدہ
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف جینیٹک انجنیئرنگ اینڈ بایو ٹیکنالوجی اور پشاور یونیورسٹی کے درمیان علمی اور تحقیقاتی تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کئے گئے ۔
-
-
پاکستانپاکستان نے ایران کے خلاف اسرائیلی دھمکیوں کی مذمت اور جامع ایٹمی معاہدے کی بحالی کی تاکید کی ہے
اسلام آباد – ارنا – پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی دھمکیوں کی مذمت اور منصفانہ شرائط کے ساتھ جامع ایٹمی معاہدہے کی بحالی کی تاکید کی ہے
-
سیاست خلیج فارس میں امن وثبات کے تحفظ میں ایران کا کردار بے نظیرہے
تہران- ارنا –وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران آبنائے ہرمز پر اپنے تسلط اور خلیج فارس میں سب سے زیادہ سرحدی خطوط کی وجہ سے اپنے اطراف کے وسیع آبی علاقوں میں امن و استحکام کے تحفظ میں بے نظیر کردار کا مالک ہے
-
پاکستانبلاول بھٹو زرداری: ایران کے ساتھ کشیدگی سے مغرب کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا
اسلام آباد – ارنا – پاکستان پیپلز پارٹی کے چـیئر مین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مغربی دنیا کی معاندانہ روش کو پاکستانی تجارت کے لئے مشکلات کا باعث قرار دیا اور کہا کہ تہران کے ساتھ کشیدگی سے مغرب کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا
-
معاشرہتہران یونیورسٹی کے طالب علم کا قاتل پکڑا گیا
تہران – ارنا – تہران پولیس نے بتایا ہے کہ تہران یونیورسٹی کے طالب علم کا قاتل چور اور چوری کا مال خریدنے والے گرفتار کرلئے گئے۔
-
عالم اسلاماسرائیلی فوج نے پانچ مقامات کو چھوڑ کر جنوبی لبنان سے پسپائی اختیار کرلی
تہران – ارنا – میڈیا ذرائع نے پانچ مقامات کو چھوڑ کر جنوبی لبنان سے اسرائیلی فوج کی پسپائی کی خبر دی ہے
-
دفاعجنوب مغربی ایران میں سپاہ پاسداران کی وسیع فوجی مشقوں کا آغاز
ذزفول- ارنا – سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی اقتدار پیغمبر اعظم 19 فوجی مشقوں کا دوسرا مرحلہ آج منگل کو جنوب مغربی ایران میں شروع ہوگیا
-
سیاستعراقچی: ایران تین یورپی ملکوں کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیار ہے لیکن دھمکی کی زبان قبول نہیں کرتا
تہران – ارنا - وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے تین یورپی ملکوں کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران دھمکی کی زبان قبول نہیں کرتا اور اس کے خلاف حد اکثر دباؤ کی پالیسی ناکام رہے گی