اس فلسطینی شخصیت نے نام ظاہر نہ ہونے کی شرط پر المیادین نیوز چینل کو بتایا کہ یہ تبادلہ، معاہدے کے پہلے مرحلے کے بچے قیدیوں کی رہائی کے تحت کیا جائے گا۔
انہوں نے بتایا کہ یہ فیصلہ حماس کی قیادت اور قطری اور مصری ثالثوں کے درمیان گفتگو کے بعد کیا گیا ہے۔
اس باخبر ذریعے نے بتایا کہ تعمیر نو کے لیے ضروری بھاری مشینریوں، نیم تعمیر شدہ رہائشی عمارتوں اور بلڈنگ مٹیریئل کی غزہ میں ترسیل پر اتفاق ہوا جسے بھیجنے میں صیہونی حکومت نے رکاوٹ ڈال دی تھی۔
قابل ذکر ہے کہ 6 ہفتے پر مشتمل جنگ بندی کے پہلے مرحلے کا آغاز 19 جنوری 2025 کو ہوا تھا۔
آپ کا تبصرہ