سوڈان کے وزیر خارجہ علی یوسف احمد الشریف نے جو تہران کے دورے پر آئے ہوئے ہیں، منگل کی صبح کو اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری "علی اکبر احمدیان" سے ملاقات اور گفتگو کی۔
18 فروری، 2025، 5:38 PM
آپ کا تبصرہ