-
سیاستوقار برقرار رکھے بغیر مذاکرات ناممکن، دھونس دھمکیوں سے مرعوب ہونے والے نہیں، صدر مملکت
تہران/ ارنا- صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ہمیں مذاکرات کرنا آتا ہے، لیکن ہر قیمت پر مذاکرات کے لیے تیار نہیں ہوں گے۔
-
سیاستافریقہ کے ساتھ تعلقات میں فروغ، تہران کی ترجیحات میں شامل، نائب صدر عارف
تہران/ ارنا- نائب صدر محمد رضا عارف نے بتایا ہے کہ آئندہ چند مہینے میں ایران اور افریقہ اقتصادی تعاون اجلاس اور اسی طرح ایکسپو 2025 کا انعقاد کیا جائے گا۔
-
سیاستسیاسی اور غیرپیشہ ورانہ دعووں کا سلسلہ بند کیا جائے، گروسی کے متنازعہ دعووں پر تہران کا سخت ردعمل
تہران/ ارنا- ایٹمی توانائی کے قومی ادارے نے آئی اے ای اے کے سربراہ کے متنازعہ بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
دنیانتن یاہو قیدیوں کی موت کا ذمہ دار، اسرائیلی قیدیوں کے جنازے ملنے پر صیہونیوں کا ردعمل
تہران/ ارنا- خان یونس میں چار صیہونی قیدیوں کی لاشیں حوالے کیے جانے کے بعد، صیہونی حلقوں میں نتن یاہو اور ان کی حکومت کے خلاف ماحول گرم ہوتا جا رہا ہے۔
-
سیاستایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے بھٹکنے کا سوال نہیں اٹھتا، آئی اے ای اے کے سربراہ کا بیان سیاسی اور غیرپیشہ ورانہ، نائب وزیر خارجہ
تہران/ ارنا- نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی کے حالیہ دعووں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام پر ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کی نگرانی ہے اور تہران اپنی قانونی ذمہ داریوں کے تحت اسے آگے بڑھا رہا ہے اور کسی بھی قسم کے بھٹکنے کا سوال نہیں اٹھتا۔
-
سیاستایران سن 2027-28 میں ایشین انٹرپارلیمانی اسمبلی کا صدر مقرر
تہران/ ارنا- ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف باکو میں ایشین بین پارلیمانی اسمبلی اے پی اے کے اجلاس میں شرکت کے بعد تہران پہنچ گئے۔ ایئرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ سن 2027-2028 میں اے پی اے کی صدارت تہران کے حوالے کی جائے گی۔
-
دفاعایران میں فوجی مشقیں، انقلابی افواج کی آمادگی کی اوج کی عکاسی کرتی ہیں
بیرجند- ارنا – پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف کے مشیر نے کہا ہے کہ ہم جنگی مشقوں کے ذریعے دشمنوں کو یہ بتانا چاہتے ہیں کہ عوامی رضاکار فورس بسیج ، اور اسلامی و انقلابی اقدار کی وفادار افواج آج اپنی طاقت اور آمادگی کی اعلی ترین سطح پر ہیں۔
-
تصویرافریقی ملکوں کے سفیروں کے ساتھ سینیئر نائب صدر کی نشست
جمعرات 20 فروری کو تہران میں سینیئر نائب صدر ڈاکٹر محمد رضا عارف کے ساتھ افریقی ملکوں کے سفیروں کی میٹنگ ہوئی
-
عالم اسلامحماس : جنگی قیدیوں کو اسرائیلی فوج نے قتل کیا ہے اور قیدیوں کی واپسی کا واحد راستہ ان کا تبادلہ ہے
تہران – ارنا – حماس نے ایک بار پھر زور دے کر کہا ہے کہ غزہ سے اسرائيلی جنگی قیدیوں کی واپسی کا واحد راستہ، قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر مکمل عمل درآمد ہے
-
سیاستعراقچی: پڑوسی ہماری اولین ترجیحات میں ہیں
تہران – ارنا – وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے قطر اور ایران کے حکام کی ملاقات کو ثمربخش قرار دیا اور کہا کہ پڑوسی ہماری اولین ترجیحات میں ہیں
-
دنیاٹرمپ نے ایران کے خلاف حد اکثر دباؤ کی پالیسی پر ایک بار پھر زور دیا ہے
نیویارک- ارنا – امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف حد اکثر دباؤ کی پالیسی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ ان کا مقصد امن قائم کرنا ہے اور واشنگٹن ایران اور دیگر ملکوں کو ایٹمی اسلحہ حاصل کرنے کی اجازت نہیں دے گا
-
سیاستتخت روانچی: امریکا اور صیہونی حکومت ایران کی حقیقی طاقت سے واقف ہیں
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ امریکا اور صیہونی حکومت کی دھمکیاں کوئی نئی بات نہیں ہے اور ان دونوں کو ایران کی حقیقی طاقت کا علم ہے