-
تصویرورلڈ فری اسٹائل ریسلنگ کلبس کے مقابلے
ورلڈ فری اسٹائل ریسلنگ کلبس کے نویں دور کے مقابلے جعہ 21 فروری کو،ایران کے شہر بینک کی ٹیم کی چیمپئن شپ پر ختم ہوئے۔ ترکیہ کے ریسلنگ فیڈریشن کے چیئرمین اور سابق ورلڈ اور اولمپک گولڈ میڈلسٹ، طاہا آکگل بھی رضا یزدانی کی دعوت پر یہ مقابلے دیکھنے کے لئے آئے تھے۔
-
دفاعاسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی ذوالفقار1403 مشترکہ فوجی مشقیں کل سے شروع ہورہی ہیں
تہران – ارنا – ذوالفقار 1403 فوجی مشقوں کے کمانڈر نے بتایا ہے کہ یہ مشترکہ فوجی مشقیں، بحیرہ مکران، بحیرہ عمان اور شمالی بحر ہند میں کل سنیچر 22 فروری سے شروع ہورہی ہیں۔
-
تصویرصدر ایران یوریشیا انٹرنیشنل ٹریڈ فیئر میں
صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے جمعہ 21 فروری کو یوریشیا انٹرنیشنل ٹریڈ فیئر کا معائنہ کیا۔ اس بین الاقوامی تجارتی نمائش میں ایران کی سو سے زائد کمپنیوں اور روس، آرمینیا، قزاقستان، کرغیزستان اور بیلاروس نے اپنے اسٹال لگائے ہیں
-
معیشتصدر مملکت نے ایران- یوریشیا تجارت کی بین الاقوامی نمائش کا معائنہ کیا
تہران/ ارنا- صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے جمعے کے روز یوریشیا کے ساتھ تجارت کی تیسری بین الاقوامی نمائش کا معائنہ کیا۔
-
کالم اور تبصرےشدید نقصان کے باوجود، اسٹریٹیجک برتری اب بھی استقامتی محاذ کی ہے، ارنا کے سربراہ حسین جابری انصاری
تہران/ ارنا- ارنا نیوز ایجنسی کے سربراہ اور سینیئر سفارتکار حسین جابری انصاری نے "عصر اندیشہ" جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ طوفان الاقصی اسرائیل کے لیے ایک سیاسی، فوجی اور سیکورٹی زلزلہ تھا جس نے غاصب صیہونی حکومت کی کمزور بنیادوں کا پردہ فاش کردیا۔
-
دنیاٹرمپ کی مقبولیت گھٹ کر 45 فیصد، امریکی عوام کی ناراضگی بڑھتی جا رہی ہے
نیویارک/ ارنا- امریکہ میں ہونے والے تازہ سروے کے نتیجے سے پتہ چلا ہے کہ امریکی شہریوں کی اکثریت نئے صدر کی کارکردگی سے نالاں ہیں۔
-
عالم اسلامغرب اردن میں صیہونیوں کے خلاف جہاد جاری رہے گا، عزالدین قسام
تہران/ ارنا- فلسطین کی اسلامی استقامتی تنظیم حماس کی فوجی ونگ عزالدین قسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ صیہونیوں کے غاصبانہ قبضے کے خاتمے تک انتقام اور جہاد کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
سیاستصیہونی حکومت سے جنگ میں حتمی کامیابی فلسطینی عوام کی ہوگی، چیف آف اسٹاف باقری
تہران/ ارنا- مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے تہران میں جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس موقع پر زیاد النخالہ نے ایران کو استقامتی محاذ کا محفوظ مکان قرار دیا۔
-
دنیاتل ابیب، 3 بسوں میں دھماکے
تہران (ارنا) صیہونی میڈیا نے پولیس کا حوالہ دیتے ہوئے جنوبی تل ابیب میں 3 بسوں میں دھماکوں کی اطلاع دی۔