یوکرین جنگ
-
سیاستروس کو بیلسٹک میزائل دینے کے دعوے پر اقوام متحدہ میں ایران کی نمائندگی کا ردعمل
نیویارک - ارنا - روس کو بیلسٹک میزائل دینے کی مبینہ رپورٹوں کے جواب میں اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کے تنازعہ کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
-
سیاستاقوام متحدہ میں ایران کے سفیر: JCPOA کی موجودہ صورتحال کی تمام تر ذمہ داری امریکہ اور یورپ پر عائد ہوتی ہے
قرارداد 2231 کے حوالے سے اقوام متحدہ کے سیکرٹریٹ کے غیر پیشہ ورانہ اور سیاسی رویے پر تنقید کرتے ہوئے، ایران کے مستقل نمائندے نے اس بات پر زور دیا کہ اپنی ذمہ داریوں پر عمل درآمد نہ کرنے کے متعدد واقعات اور قرارداد 2231 کی قانونی ذمہ داریوں کی مسلسل اور منظم خلاف ورزی کے باعث JCPOA کی موجودہ حالت کی ذمہ داری براہ راست اور مکمل طور پر امریکہ اور یورپی یونین/E3 پر عائد ہوتی ہے۔
-
ٹوکیو میں ایرانی وزير خارجہ کی پریس کانفرنس
سیاستجنگ سے مسائل حل نہیں ہوتے، امریکہ اور مغرب ایران پر الزام تراشی بند کریں
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہا ہے: یورپی یونین اور جناب بورل کی کوششوں سے جو مذاکرات ہوئے ہیں اس کے تحت تمام فریقوں کو ایٹمی معاہدے میں اپنے تمام وعدوں پر عمل در آمد کرنا چاہیے۔
-
سیاستماسکو میں دو ڈرون تباہ، شدید دھماکہ، کچھ عمارتوں کو نقصان
ماسکو- ارنا- روس کے دار الحکومت ماسکو میں دھماکے کی بھیانک آوازیں سنی گئيں اور پھر بتایا گیا کہ یہ دھماکے، دو حملہ آور ڈرون طیاروں کو تباہ کرنے کی وجہ سے ہوئے تھے۔
-
یورپی یونین کی نئی پابندیوں پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل
سیاستڈرون طیارے روس برآمد کرنے کا یورپی یونین کا دعویٰ بے بنیاد ہے
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ڈرون طیارے روس برآمد کرنے سے متعلق یورپی یونین کے دعوے کو من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔
-
سیاستواشنگٹن ، یوکرین جنگ کو طویل اور پیچیدہ بنانے کا ارادہ رکھتا ہے ، ترجمان وزارت خارجہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یوکرین کو کلسٹر بم دینے کا امریکی فیصلہ یہ ثابت کرتا ہے کہ واشنگٹن ، یوکرین کی جنگ کو جاری رکھنے اور پیچیدہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
سیاستیوکرین جنگ کے فریقین میں سے کسی ایک کو مسلح کرنے سے جنگ میں شدت آئے گی: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران یوکرین کی جنگ کی مخالفت کرتا ہے اور اس بحران کے حل کے لیے سیاسی حل تجویز کیا ہے۔
-
سیاستیوکرین ایران پر جھوٹے الزامات لگا کر مغربی ہتھیار اور امداد حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے: کنعانی
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یوکرین کے صدر کے ایران کے خلاف جھوٹے الزامات کا اعادہ ایران مخالف محور کی نفسیاتی اور میڈیا جنگ میں آتا ہے اور اس کا مقصد جتنا ممکن ہو مغربی ممالک سے زیادہ سے زیادہ ہتھیار اور مالی امداد حاصل کرنا ہے۔
-
سیاستعمان میں ایران اور یوکرین کے مذاکرات میں کیا ہوا؟
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر ایران کی جانب سے روس کو ڈرون بھیجنے کے دعووں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم یوکرین میں جنگ کی مخالفت کرتے ہیں اور ہم نے تنازع کے کسی بھی فریق کو ہتھیار فراہم نہیں کیے۔
-
سیاستامریکہ نے سات ایرانی ادارے کو اپنی تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کردیا
نیویارک، ارنا - امریکی محکمہ تجارت نے سات ایرانی اداروں کو یوکرین کے ساتھ جنگ میں روس کی مدد کرنے کے الزام میں بلیک لسٹ کر دیا ہے۔
-
معیشتایرانی معیشت کی ترقی 2022 میں تقریباً 3 فیصد تک پہنچ جائے گی: عالمی بینک
تہران، ارنا - عالمی بینک نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں گزشتہ سال اسلامی جمہوریہ ایران میں اقتصادی ترقی کا تخمینہ 2.9 فیصد لگایا ہے اور توقع ہے کہ 2023 میں ایرانی معیشت 2.2 فیصد بڑھے گی۔
-
تصویرامریکی غریبوں کے پیسوں سے مزید 45 ارب ڈالر یہ یوکرین کی حکومت کی جیبوں میں چلا گیا
جبکہ ایک تہائی سے زیادہ کام کرنے والے امریکی خاندانوں کو زندگی کی بنیادی ضروریات فراہم کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے، امریکی ایوان نمائندگان نے یوکرین کے لیے 45 ارب ڈالر کے امدادی منصوبے کی منظوری دی۔ یوکرائن کی جنگ نے یورپ اور امریکہ کو بے مثال مہنگائی کا سامنا کیا ہے۔
-
تصویریمن میں سعودی عرب کے جرائم
اقوام متحدہ کے بچوں کا فنڈ: گیارہ ہزار یمنی بچےجنگ کے نتیجے میں ہلاک یا معذور ہو چکے ہیں، اس جنگ کے حقیقی اعدادوشمار شاید اس سے کہیں زیادہ ہیں۔ ہزاروں بچے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ تقریباً 2.2 ملین یمنی بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں، جن میں سے ایک چوتھائی پانچ سال سے کم عمر کے ہیں۔
-
سیاستسی آئی اے چیف کے دعوے ایران کیخلاف امریکہ کی پروپیگنڈہ جنگ کے حصہ ہیں: کنعانی
تہران۔ ارنا۔ ایرانی محکمہ کے ترجمان نے ایران اور روس کے درمیان تعاون کے بارے میں امریکی جاسوسی ادارے کے سربراہ کے دعوؤں اور یوکرین کی جنگ کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ کے خلاف الزامات کو بے بنیاد اور امریکی پروپیگنڈے کی جنگ کا ایک حصہ قرار دیا۔
-
سیاستخونی کار وبار
تہران۔ ارنا۔ جب بایڈن کی حکومت نے یوکرین کی جنگ سے بہت زیادہ دوبت کمائی تھی تب یورپی ممالک کو دکھ درد میں تنہا چھوڑ دیا گیا تھا۔
-
سیاستیوکرین میں جنگ کے اخراجات یورپی شہریوں پر بھاری ہیں: نیٹو کے سیکرٹری جنرل
تہران۔ ارنا- نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے اس بات کا اعتراف کرتے ہوئے کہ یوکرین کے لیے مغربی مالی اور فوجی مدد، یورپی شہریوں کے لیے مہنگی پڑی ہے، خبردار کیا کہ اس براعظم کے عوام کو ایک مشکل وقت کا سامنا ہے۔
-
سیاستایرانی اور یوکرائنی ماہرین کی غلط فہمی دور کرنے کے لیے ملاقات
تہران، ارنا - ایران اور یوکرین کے دفاعی ماہرین نے یوکرین کے تنازع میں ڈرون کے استعمال سے متعلق غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لیے ایک ملاقات کی ہے۔
-
روس میں ڈرون پروڈکشن لائن کے آغاز سے متعلق امریکی میڈیا کے نئے دعوے پر ایران کا رد عمل؛
سیاستیوکرین اور ہمارے دفاعی ماہرین کے مذاکرات میں اہم اقدامات اٹھائے گئے ہیں: ایران
نیویارک، ارنا- اقوام متحدہ میں ایران کی مشن نے روس میں ڈرون پروڈکشن لائن شروع کرنے کے بارے میں ایک امریکی میڈیا کے نئے دعوے سے متعلق کہا کہ ایران اور یوکرین کے دفاعی ماہرین کے مشترکہ مذاکرات میں اب تک اہم اقدامات اٹھائے گئے ہیں اور اس معاملے میں کسی بھی غلط فہمی کے خاتمے تک مذاکرات جاری رہیں گے۔
-
سیاستایران یوکرین جنگ کا مخالف اور جنگ بندی کا حامی ہے: ترجمان محکمہ خارجہ
تہران۔ ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے یوکرین جنگ سے متعلق کہا ہے کہ ہم جنگ کے مخالف اور جنگ بندی اور امن کے حامی ہیں۔
-
اپنے اطالوی ہم منصب سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران؛
سیاستایران کی بدستور پالیسی یوکرین میں جنگ کی روک تھام ہے: ایرانی وزیر خارجہ
تہران۔ ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے اطالوی ہم منصب سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، ایران کی ناقابل تبدیل اور بدستور پالیسی کو یوکرین میں جنگ کی روک تھام قرار دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ہم اس سلسلے میں سیاسی عمل میں پیشرفت کی مدد پر اپنی کوششوں کا سلسلہ جاری رہیں گے۔
-
سیاستروس کو دینے والے ڈرونز یوکرین جنگ سے کئی مہینوں پہلے کے ہیں: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ روس کو دینے والے ڈرونز یوکرین جنگ سے کئی مہینوں پہلے کے ہیں۔
-
سیاستایران کا یوکرین کے وزیر خارجہ کے بیانات پر رد عمل
تہران۔ ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے یوکرین کے وزیر خارجہ کے حالیہ بیانات پر در عمل کا اظہار کرتے ہوئے یوکرین جنگ میں ایران کے غیر جانبدارانہ موقف پر زور دیتے ہوئے کہا کہ جذباتی بیانات اور بے بنیاد الزامات سے بوکرین بحران کے حل میں کوئی مدد نہیں ملے گی۔
-
سیاستتاجکستان کی ایرانی ڈرونز کو جمع کرنے کی رپورٹ کی تردید
تہران، ارنا - تاجکستان کی وزارت خارجہ نے یوکرائنی صحافی اور بلاگر دیمیتری گوردون کی اس رپورٹ کی تردید کی ہے کہ یوکرینیوں کو مارنے والے ایرانی ڈرون تاجکستان میں جمع کیے گئے ہیں، یہ بالکل بے بنیاد ہے۔
-
سیاستایران کیخلاف صہیونیوں کی جھوٹ کے آثار/ ازبکستان نے ڈرون کی افواہ کی تردید کی
تہران۔ ارنا- ازبکستان کی محکمہ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یوکرین کے صحافی اور بلاگر "دیمیتری گوردون" کا اسرائیلی بزنس مین "لیونید نوزلین" کے ساتھ ازبکستان کی سرزمین پر ایرانی ڈرونز کے ترتیب سے جوڑنے کے بارے میں ویڈیو انٹرویو غلط ہے۔
-
اپنے یوکرائنی ہم منصب سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران؛
سیاستروس اور یوکرین جنگ میں سیز فائر کے قیام پر تعاون پر تیار ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
تہران۔ ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے یوکرائنی ہم منصب سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، گفتگو کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ان کا ملک روس اور یوکرین کی جنگ میں سیز فائر کے قیام میں تعاون کرنے پر تیار ہے۔
-
سیاستایران نے کبھی بھی روس کو یوکرین جنگ کیلئے ہتھیار فراہم نہیں کیا: ایرانی سفیر
تہران، ارنا- اقوام متحدہ میں ایرانی مستقل نمائندے نے مکمل طور پر بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے ملک نے روس کو یوکرین جنگ میں استعمال کے لیے ہتھیار فراہم کیے تھا اور تہران نے فروری میں فوجی تنازع شروع ہونے کے بعد سے فعال غیر جانبداری کی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔
-
سیاستایران کا انتباہ؛ قرارداد 2231 کے فریم ورک میں اقوام متحدہ کی یوکرین میں مبینہ ڈرونز پر تحقیقات غیرقانونی ہے
نیویارک، ارنا – اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر نے اس بات پر انتباہ دیا ہے کہ قرارداد 2231 کے فریم ورک کے اندر اقوام متحدہ کی یوکرین کی جنگ میں ڈرون کے استعمال سے متعلق بے بنیاد تحقیقات غیر قانونی ہے اور اس تنظیم کو مغربی ممالک کے مینو کے مطابق کام نہیں کرنا چاہیے۔
-
سیاستایران کی اندرونی پیش رفت پر شرط لگانا غلط ہے: کنعانی
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکیوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ اسلامی جمہوریہ ایران موجودہ حالات سے گزر چکا ہے اور ایران کی اندرونی پیش رفت پر شرط لگانا غلط ہے۔
-
سیاستیوکرائن جنگ میں ٹرائیکا کی تقریر اور طرز عمل میں تضاد
تہران۔ ارنا- یورپی ٹرائیکا بے بنیاد اور غیر قانونی الزامات لگا کر یوکرین کی جنگ میں ایران اور روس کی شرکت کے دعوے کو سیکورٹی بنانے کے لیے کوشاں ہے حالانکہ وہ خود تنازعہ کی ایک فریق کو اربوں ڈالر کا فوجی سازوسامان بھیج کر جنگ کی آگ بھڑکانے میں ملوث ہے اور اس کے پاس ایسا دعوی کرنے کی کوئی وجہ نہیں ہے۔
-
سیاستیوکرین میں فوج کے زیر استعمال ڈرون روس میں بنائے گئے ہیں: ماسکو
تہران، ارنا- اقوام متحدہ میں روسی مستقل نمائندے کے نائب نے روس اور یوکرین کی جنگ میں ایرانی ڈرون کے استعمال کے بارے میں بار بار دعووں کے جواب میں کہا ہے کہ یوکرین میں فوج کے زیر استعمال ڈرون روس میں تیار کیے گئے ہیں۔