ریپبلکن سے وابستہ امریکی میڈیا آؤٹ لیٹ فاکس نیوز نے خبر دی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ یوکرین کیساتھ کوئی معاہدہ یا کسی قسم کی امداد اس وقت تک فراہم نہیں کریں گے جب تک کہ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی وائٹ ہاؤس کے دفتر میں گزشتہ ہفتے کے اختلاف کے لیے "آن کیمرہ" معافی نہیں مانگ لیتے۔
فاکس نیوز کے مطابق، ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے ملاقات کے دوران زیلنسکی سے ناراض ہونے کے بعد پیر کے روز آن کیمرہ معافی مانگنے کا مطالبہ کیا۔
آپ کا تبصرہ