صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
سیاستایرانی وزارت خارجہ: فلسطینی باشندوں کو سیاسی دھمکیوں کے ذریعے ان کے وطن سے بے دخل نہیں کیا جا سکتا
تہران (ارنا) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ کے لوگوں کو ان کی سرزمین سے بے دخل کیے جانے کے دعوے کے جواب میں، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ "قابضین کی حالیہ 15 ماہ کی نسل کشی فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے اکھاڑ پھینکنے میں ناکام رہی ہے۔ سیاسی دھمکیاں اور آبادیاتی جغرافیہ میں ہیرا پھیری فلسطینیوں کو ہجرت پر مجبور نہیں کر سکتی۔
-
سیاستایران سے مذاکرات کے لیے امریکا کو ایران کا اعتماد حاصل کرنا ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ
تہران (ارنا) ایران کے ساتھ نئے معاہدے کے لیے ٹرمپ کے موقف کے بارے میں ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ JCPOA کے تجربے کو مدنظر رکھتے ہوئے، یہ موقف اور لفظی بیان کافی نہیں، بلکہ بات چیت شروع کرنے کے حوالے سے امریکہ کو ایران کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے بہت کچھ کرنا ہوگا۔
-
پاکستانٹرمپ کی جانب سے غزہ کو دی جانے والی دھمکیوں کی مذمت کرتے ہیں، رہبر جماعت اسلامی پاکستان
اسلامآباد( ارنا )جماعت اسلامی پاکستان کے سربراہ حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ امریکہ کے تمام صدور اسرائیل کی حمایت اور غزہ دشمنی میں ایک دوسرے سقب لے جانے کی کوشش کرتے ہیں اور ٹرمپ اور بائيڈن میں کوئی فرق نہیں۔
-
دنیاتل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف زبردست مظاہرے
تہران (ارنا) صیہونیوں نے غزہ پٹی سے تمام صہیونی قیدیوں کی رہائی کے لیے حماس کے ساتھ معاہدے کا مطالبہ کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی نااہل کابینہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
عالم اسلامغزہ جنگ کا 449 واں دن، صیہونی حکومت کی بربریت کا تسلسل
تہران (ارنا) غزہ پٹی کے خلاف جنگ کے 449 ویں روز بھی صیہونی حکومت نے اس علاقے کے باشندوں کے خلاف اپنے حملوں اور وحشیانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
-
دنیاامریکہ، تحریر الشام کو دہشت گرد گروہوں کی فہرست سے نکالنے کے امکان کو مسترد نہیں کیا
تہران (ارنا) امریکی حکومتی انتظامیہ نے تحریر الشام کو امریکہ میں دہشت گرد گروہوں کی فہرست سے نکالے جانے کے امکان سے انکار نہیں کیا۔
-
دنیااٹلانٹک کونسل کا امریکہ کے خلاف موجودہ سب سے بڑے خطرے کا اعلان
تہران (ارنا) اٹلانٹک کونسل کے ماہر جان ہربسٹ نے روس، ایران، چین اور بعض دیگر ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے تعاون کو امریکہ کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
دنیانیویارک پولیس نے فلسطینی حامیوں کو گرفتار کرلیا
تہران - ارنا - درجنوں فلسطینی حامی جو ڈیموکریٹک سینیٹر کے گھر کے سامنے جمع ہوکر طدر ڈونلڈ ٹرمپ سے صیہونی حکومت کی مالی امداد کم کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے، پر پولیس نے حملہ کیا اور ان میں سے بعض کو گرفتار کر لیا۔
-
دنیاواشنگٹن پوسٹ کا اعتراف: ایران کے خلاف امریکہ کی زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی ناکام ہو گئی ہے!
تہران (ارنا) واشنگٹن پوسٹ کے تجزیہ نگار نے ایران کے بارے میں امریکہ کے موجودہ رویہ پر تنقید کرتے ہوئے امریکہ اور اس کے اتحادیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بھڑکنے کو روکنے کے لیے تہران کے حوالے سے بہتر حکمت عملی بنائیں۔
-
سیاستایران نے ٹرمپ کے دعوے کو مسترد کردیا
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے سائبر اٹیک کے ذریعے امریکا کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کے بارے میں مائکرو سافٹ کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سائبر حملہ ہمارے پروگرام کا حصہ نہیں ہے اور انتخابات امریکا کا اندرونی معاملہ ہے اس میں ایران کی کوئی مداخلت نہیں ہے۔
-
سیاستپابندیوں کے خاتمے کے لیے ہونے والے مذاکرات امریکہ نے ترک کیے، نجفی
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ میں بین الاقوامی امور کے ذمہ دار رضا نجفی نے کہا کہ 13ویں حکومت نے بھی پابندیاں ہٹانے کے لیے مذاکرات کیے لیکن 2022 کے فسادات کے بعد امریکہ نے مذاکرات ترک کر دیے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے مذاکرات کی میز نہیں چھوڑی اور دیکھنا یہ ہے کہ نئی امریکی حکومت کیا پالیسی اختیار کرتی ہے۔
-
سیاستٹرمپ پر حملے میں ایران کے کردار کے الزامات بے بنیاد و مخاصمانہ، ایران
نیویارک - ارنا - اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے میں ایران کے مبینہ کردار کے بارے میں بعض رپورٹوں کے بعد اعلان کیا ہے کہ یہ الزامات بے بنیاد اور جانبدارانہ ہیں۔
-
دنیاانتخاباتی تقریر کے دوران فائرنگ / ٹرمپ زخمی
تہران (ارنا) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پنسلوانیا میں انتخاباتی تقریر گولی چلنے کی وجہ سے روک دی گئی اور اطلاعات کے مطابق انہیں معمولی چوٹ آئی ہے۔
-
عالم اسلامافغانستان میں امریکی ہتھیاروں کی باقیات کے فروخت کے بارے میں ٹرمپ کے دعوے پر طالبان کا ردعمل
تہران (ارنا) افغانستان کی نگراں حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے افغانستان میں امریکی فوجیوں کے بچ جانے والےساز و سامان کی فروخت کے دعوے کے جواب میں کہا ہے کہ یہ سازوسامان ( جدید ہتھیار) افغانستان کی حکومت کے اختیار میں ہے اور اسے ملک کی سلامتی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔