ولادیمیر زیلنسکی
-
دنیاٹرمپ کا زیلنسکی سے مطالبہ: کیمرے کے سامنے معافی مانگو
نیویارک - ارنا - ایک امریکی میڈیا آؤٹ لیٹ نے خبر دی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے ساتھ تلخ ملاقات کے بعد کہا ہے کہ اگر زیلنسکی امریکہ کے ساتھ معاہدے کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں تو میڈیا کیمروں کے سامنے (ٹرمپ سے) معافی مانگیں۔
-
سیاستایران کے خلاف یورپی پابندیوں کا کوئی قانونی، منطقی یا اخلاقی جواز نہیں ہے، ایرانی وزیر خارجہ
تہران - ارنا - ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی جانب سے ایرانی شپنگ لائنز پر پابندی کے فیصلے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی یونین کے اس اقدام کا کوئی قانونی، منطقی اور اخلاقی جواز نہیں ہے۔