اقوام متحدہ کے بچوں کا فنڈ: گیارہ ہزار یمنی بچےجنگ کے نتیجے میں ہلاک یا معذور ہو چکے ہیں، اس جنگ کے حقیقی اعدادوشمار شاید اس سے کہیں زیادہ ہیں۔ ہزاروں بچے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ تقریباً 2.2 ملین یمنی بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں، جن میں سے ایک چوتھائی پانچ سال سے کم عمر کے ہیں۔
متعلقہ خبریں
-
یمن میں آٹھ سال سے جاری جنگ میں 3182 بچے کی ہلاکت
تہران، ارنا - یمن کے خلاف آٹھ سالوں کے دوران سعودی اتحاد کے مسلسل حملوں میں 3,182 یمنی بچے…
-
یمنی جنگ میں 6 ہزار سے زائد خواتین اور بچے مارے جا چکے ہیں
تہران، ارنا - یمن کے انسانی حقوق کے مرکز "عین الانسانیہ" نے بدھ کے روز ایک رپورٹ میں اعلان…
آپ کا تبصرہ