سعودی عرب
-
سیاستایران کے وزیر داخلہ کی جانب سے اپنے سعودی ہم منصب کے پیغام تبریک کا شکریہ
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے اپنے سعودی ہم منصب کے مبارکباد کے پیغام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے، باہمی روابط میں زیادہ سے زیادہ استحکام کی امید ظاہر کی ہے
-
سیاستباقری: اسماعیل ہنیہ کی شہادت نے صیہونیوں کی سیاسی تنہائی کو مزید بڑھا دیا
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد جس طرح سے وسیع پیمانے پر صیہونی حکومت کے اس دہشت گردانہ اقدام کی مذمت کی گئی ہے اس کی سیاسی تنہائی بڑھ گئی ہے جبکہ کچھ علاقائی ممالک سے تعلقات قائم کرکے اسے امید تھی کہ یہ سیاسی بائکاٹ کم ہوگا۔
-
عالم اسلامہم ایران کے ساتھ تعلقات میں توسیع کے خواہاں ، ایران کو سعودی عرب کا پیغام
تہران - ارنا - سعودی عرب کے بادشاہ نے اپنے ایک خط میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات میں مسلسل توسیع اور علاقائی و بین الاقوامی سلامتی و امن کے فروغ میں دونوں ملکوں کے درمویان رابطہ اور مشاورت جاری رکھنے کی امید ظاہر کی ہے۔
-
سیاستاسماعیل ہنیہ کی شہادت پر جائزہ کے لئے اوآئی سی کے ہنگامی اجلاس کی سعودی عرب نے حمایت کر دی
تہران - ارنا - سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے ع ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری سے گفتگو میں صیہونی حکومت کی جانب سے اسماعیل ہنیہ کے قتل اور اسلامی جمہوریہ ایران کی ارضی سالمیت کے خلاف جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے، علاقائی حالات کو بحرانی اور خطرناک قرار دیا۔
-
سیاستایران و سعودی عرب کے دشمن، دونوں ملکوں کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کے در پے ہیں، صدر پزشکیان
تہران - ارنا - صدر مملکت نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ایران اور سعودی عرب کے دشمن اور بدخواہ اپنے ناجائز مقاصد کے حصول کے لیے دونوں ملکوں کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کے درپے ہیں، کہا: ایران اور سعودی عرب کو سوجھ بوجھ اور اتحاد کے ساتھ ایسی سازشوں کو ناکام بنانا چاہیے۔
-
عالم اسلاماسلامی جمہوریہ ایران کے منتخب صدر کو سعودی عرب کے ولی عہد کی مبارکباد
تہران – ارنا – سعودی عرب کے ولی عہد نے ایران کے منتخب صدر کو ٹیلیفون پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
سیاستایران اور بحرین کے درمیان تعلقات کا معمول پر آنا امریکی بالادستی کے زوال کی علامت ہے، سابق CIA افسر
ماسکو (ارنا) امریکی سینٹرل انٹیلیجنس ایجنسی (CIA) کے ایک سابق افسر نے کہا ہے ایران اور بحرین کے تعلقات معمول پر آنا امریکی بالادستی کے زوال کو ظاہر کرتا ہے اور اس بات کا اشارہ ہے کہ واشنگٹن خطے میں اتحادی بنانے کی صلاحیت کھو رہا ہے۔
-
عالم اسلامحج میں جاں بحق ہونے والے حاجیوں کی تعداد 980 تک پہنچی
تہران- ارنا- فرانس پریس نے دعوی کیا ہے کہ اس کے اعداد و شمار کے مطابق مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے 980 حاجیوں کی اس سال سعودی عرب میں موت ہوئی ہے۔
-
سیاستایران کے نگراں وزیر خارجہ سے سعودی وزیر خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں وزیر خارجہ علی باقری نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں فلسطینی عوام کی حمایت کو مسلمانوں کا فریضہ قرار دیا ہے
-
عالم اسلامسعودی عرب: رفح پر اسرائيل کا وحشیانہ حملہ بین الاقوامی قوانین اور قرار دادوں کی خلاف ورزی ہے
تہران- ارنا – سعودی وزارت خارجہ نے رفح میں فلسطینی مہاجرین کے کیمپ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی سخت مذمت کی ہے۔
-
سیاستایران کے قائم مقام صدر اور سعودی ولی عہد کی ٹیلیفونی گفتگو، باہمی روابط اورعالم اسلام کے مسائل پر تبادلہ خیال
تہران – ارنا – سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ایران کے قائم مقام صدرکو فون کرکے صدرآیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شہادت کی تعزیت پیش کی اور باہمی روابط نیز علاقائی مسائل پر گفتگو کی
-
سیاستگامبیا کے دارالحکومت بنجول میں ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
بنجول-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے او آئی سی کے بنجول اجلاس کے موقع پر ایک دوسرے سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
معیشتایران کے وزیرخزانہ اور نائب وزیرخارجہ کا ریاض کا دورہ
تہران (ارنا) ایران کے نائب وزیر خارجہ مہدی صفری عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے آج صبح ریاض پہنچ گئے۔
-
عالم اسلامموساد کے سربراہ کا طیارہ ریاض میں اترا: صہیونی میڈیا کا دعویٰ
تہران( ارنا ) صہیونی میڈیا نے ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ موساد کے سربراہ کا طیارہ ہفتے کی رات ریاض میں اترا ہے۔
-
سیاستصدرایران کو مختلف ملکوں کے سربراہوں کی جانب سے عیدالفطر کی مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے
تہران – ارنا – سعودی عرب ، ہندوستان اور قزاقستان کے سربراہوں نے صدر سید ابراہیم رئیسی کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
عالم اسلامفلسطین کے وزیر خارجہ سے سعودی وزیر خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو
تہران – ارنا – سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے اپنے فلسطینی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کی ہے
-
معیشتاوپیک میں ایران کی تیسری پوزیشن برقرار / ایرانی تیل کی قیمت میں اضافہ
تہران (ارنا) اوپیک کی مارچ کی رپورٹ کے مطابق، ایران نے فروری میں اوپیک کے تیسرے سب سے بڑے تیل پیدا کرنے والے ملک کی پوزیشن برقرار رکھی اور ایرانی خام تیل کی قیمت 20 سینٹ اضافے کے ساتھ 80 ڈالر اور 34 سینٹ تک پہنچ گئی۔
-
پاکستانپاکستان کا فلسطینی قوم کی مدد میں ایران اور سعودی عرب کے کلیدی کردار پر زور
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے وزیر برائے مذہبی امور نے مسئلہ فلسطین کے حل میں اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے کلیدی کردار سمیت عالم اسلام کے موقف کی تائید کرتے ہوئے صیہونیوں کے جرائم کی مذمت کی اور غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
عالم اسلامصیہونی وزير اقتصاد نے اپنے سعودی ہم منصب سے ملاقات کی، صیہونی حکومت کا دعوی
تہران-ارنا- صیہونی اخبار اسرائيل ٹائمز نے دعوی کیا ہے کہ صیہونی وزیر معیشت نیل برکات نے سعودی وزير تجارت مجید بن عبد اللہ القصابی سے متحدہ امارات میں عالمی ادارہ تجارت کے اجلاس کے موقع پر ملاقات کی ہے۔
-
عالم اسلاماسرائیل کے لئے اردن پل بن گیا ہے ؟ اردن کا رد عمل
تہران-ارنا- اردن کے وزیر اعظم نے ان رپورٹوں پر رد عمل ظاہر کیا ہے جن میں یہ کہا گیا ہے کہ اردن سمیت کچھ عرب ملک، بحیرہ یمن میں صیہونی حکومت کے خلاف سمندری محاصرہ توڑنے کے لئے زمینی پل بن گئے ہيں۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کے ساتھ نہ تعلقات ہیں نہ ہی کوئی براہ راست مذاکرات کا سلسلہ، ریاض
تہران/ ارنا: سعودی عرب کے وزیر خارجہ اور انٹیلی جنس ادارے کے سابق سربراہ نے علیحدہ علیحدہ بیانات میں کہا ہے کہ ریاض اور تل ابیب کے درمیان کوئی رابطہ نہیں ہے۔
-
سیاستایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، غزہ کی انسانی صورتحال کا جائزہ لیا گیا
تہران/ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے آج صبح ٹیلی فونی رابطہ کیا اور علاقے کی صورتحال کا جائزہ لیا۔
-
عالم اسلامسعودی عرب کے بادشاہ اور ولی عہد کی انقلاب اسلامی ایران کی 45 ویں سالگرہ پر مبارکباد
تہران (ارنا) سعودی عرب کے فرمانروا اور ولی عہد نے الگ الگ پیغامات میں صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کو اسلامی انقلاب کی 45 ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
سیاستسعودی سفیر نے ایرانی صدر کے نام سعودی عرب کے بادشاہ اور ولی عہد کا پیغام امیر عبداللہیان کو پہنچایا
تہران (ارنا) سعودی عرب کے سفیر نے غزہ کی پیش رفت کے حوالے سے ایران کے صدر کے پیغام کے جواب میں سعودی عرب کے بادشاہ اور ولی عہد کا پیغام اور انقلاب اسلامی ایران کی 45 ویں سالگرہ پر مبارکبادی پیغامات امیر عبداللہیان کو پیش کئے۔
-
عالم اسلامجب تک فلسطین نام کا ملک وجود میں نہیں آتا، تب تک اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار نہیں کریں گے: ریاض
تہران/ ارنا:وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی کے اس بیان پر کہ سعودی عرب اور اسرائیل حالات معمول پر لانے کی گفتگو جاری رکھنے کے خواہاں ہیں، ریاض نے ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
عالم اسلامریاض، ایران اور سعودی عرب کی فوج کے اعلی عہدے داروں کی ملاقات
تہران/ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف بہمن بہمرد نے اپنے دورہ ریاض کے موقع پر سعودی عرب کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف مارشل فیاض بن حامد الرویلی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستسوڈان کے وزیر خارجہ ایران آ رہے ہيں
تہران-ارنا- سوڈان کے وزیر خارجہ ایران کے حکام سے گفتگو کے لئے تہران کا دورہ کرنے والے ہيں۔
-
سیاستوزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے اپنے سعودی ہم منصب کو ایران دورے کی دعوت دے دی
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے اپنے سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونی گفتگو میں انہيں تہران دورے کی دعوت دی ہے۔
-
عالم اسلامسعودی عرب اور قطر نے صیہونی حکومت کے خلاف ہیگ کی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم کیا
تہران-ارنا- قطر اور سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے الگ الگ بیان جاری کرکے صیہونی حکومت کے خلاف عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
سیاستریاض میں ایران اور پاکستان کے سفیروں کی ایک دوسرے سے ملاقات
تہران - ارنا - ریاض میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات کی۔