10 مئی، 2025، 5:49 PM
Journalist ID: 5480
News ID: 85828794
T T
0 Persons

لیبلز

ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات اور گفتگو

تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دورہ جدہ کے موقع پر سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان سے ملاقات اور گفتگو کی۔

وزیر خارجہ کا دورہ سعودی عرب جنوبی ہمسایوں کے ساتھ تعلقات میں فروغ اور دوطرفہ اور باہمی تعاون کے تسلسل میں انجام پایا ہے۔

اپنے سعودی ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کے دوران وزیر خارجہ عراقچی نے فیصل بن فرحان کو ایران اور امریکہ کے مابین مذاکرات کی آخری صورتحال سے بھی آگاہ کیا۔

اس موقع پر دلچسپی کے امور سمیت علاقائی اور بین الاقوامی حالات کا بھی جائزہ لیا گیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .