رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای
-
سیاستشام کی حالیہ صورت حال کے بارے میں ایران کے سپریم لیڈر کا ٹویٹ
تہران - IRNA - ایران کے سپریم لیڈر کی ویب سائٹ نے سوشل نیٹ ورک X پر ایک پوسٹ میں شام میں دہشت گرد گروہوں کے دوبارہ فعال ہونے کے بارے میں اپنے موقف کا اظہار کیا۔
-
سیاستسعودی عرب کے بادشاہ کے خصوصی ایلچی اور رہبر انقلاب اسلامی ایران کے درمیان ملاقات کی نئی تفصیلات
تہران - ارنا - آیت اللہ خامنہ ای کے دفتر نے جمعرات کو سعودی عرب کے بادشاہ اور رہبر انقلاب اسلامی ایران کے خصوصی ایلچی کے درمیان ہونے والی ملاقات کی مزید تفصیلات جاری کی ہیں۔
-
تصویرایرانی حکومت کی تینوں شعبوں کے اعلیٰ عہدیداروں کے ایک گروپ نے رہبر انقلاب اسلامی ایران سے ملاقات کی۔
نئے ایرانی سال کے آغاز کی مناسبت سے اعلی حکومتی اراکین، اسلامی مشاورتی کونسل کے نمائندوں، عدلیہ کے اعلیٰ حکام اور بعض اداروں کے اہلکاروں نے منگل کی سہ پہر رہبر انقلاب اسلامی ایران سے ملاقات کی۔
-
سیاستایران کے سپریم لیڈر: ایران کے بدخواہوں کے غصے کی وجہ اسلامی جمہوریہ کی ترقی ہے
تہران- ارنا- رہبر انقلاب اسلامی ایران نے آج اپنے خطاب میں کہا کہ ملک کی ترقی نے ایران کے بدخواہوں کو دلبرداشتہ اور مایوس کیا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ اگرچہ معاشی اور اقتصادی میدان میں کمزوریاں ہیں جن پر بلاشبہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
-
سیاستصدر ایران: ہم اپنی جوہری کامیابیوں پر سمجھوتہ نہیں کریں گے
تہران - ارنا - اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ہم اپنے وقار اور فخر کو برقرار رکھتے ہوئے مذاکرات کے لیے تیار ہیں، صدر ایران نے کہا کہ ہم اپنی جوہری کامیابیوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔
-
دفاعمیجر جنرل باقری: ہم جنگ طلب نہیں، لیکن زور زبردستی کے خلاف کھڑے رہیں گے
تہران (ارنا) ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ ہماری حکمت عملی قومی مفادات کا دفاع اور متعین مقصد کی جانب بڑھنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران جنگ طلب نہیں لیکن دھونس اور دھمکی کو قبول نہیں کرے گا اور اس کے خلاف ڈٹا رہے گا۔
-
تصویررہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایران کے اعلی حکومتی عہدیداروں اور مسلم ممالک کے سفیروں کی ملاقات
پیر کے روز (31 اپریل 2025) کو رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایرانی حکومت کے حکام، اسلامی ممالک کے سفیروں اور مختلف شعباہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے ملاقات کی۔
-
سیاسترہبر انقلاب اسلامی ایران: آج عالم اسلام کو ایسے مشترکہ نقطہ ہائے نظر کی ضرورت ہے جو ان کو آپس میں جوڑیں رکھیں
تہران- IRNA- رہبر انقلاب اسلامی ایران نے ایرانی حکومتی عہدیداروں اور اسلامی ممالک کے سفیروں سے ملاقات میں کہا کہ آج عالم اسلام کا ایک حصہ شدید زخمی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین و لبنان زخمی ہیں اور اس علاقے میں ہونے والی بربریت کی مثال نہیں ملتی۔
-
تصویرعید الفطر کی نماز، تہران
تہران میں عید الفطر کی نماز پیر کی صبح (31 اپریل 2025) کو رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں مصلی امام خمینی (رح) میں ادا کی گئی۔
-
معاشرہرہبر انقلاب اسلامی ایران: اس خطے میں صرف ایک پراکسی ہے اور وہ کرپٹ صیہونی حکومت ہے
تہران - IRNA - رہبر انقلاب اسلامی ایران نے کہا ہے کہ اس خطے میں صرف ایک پراکسی فورس ہے اور وہ کرپٹ صیہونی حکومت ہے جو استعمار کے لیے کام کرتی ہے۔
-
معاشرہتہران میں عید الفطر کی نماز رہبر انقلاب اسلامی ایران کی امامت میں ادا کی جائے گی
تہران - ارنا - تہران میں عید الفطر کی نماز رہبر انقلاب اسلامی ایران کی امامت میں مصلی امام خمینی (رح) میں منعقد ہوگی جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کریں گے۔
-
سیاسترہبر انقلاب اسلامی ایران: ایرانی قوم کی ایمانی طاقت پوشیدہ نہیں/ امریکہ کو دھمکیوں سے کچھ نہیں ملے گا
تہران - ارنا- رہبر انقلاب اسلامی ایران نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایرانی قوم کی ایمانی طاقت اور ہمت گزشتہ سال کے المناک واقعات میں ظاہر ہوئی، کہا کہ امریکیوں کو جان لینا چاہیے کہ وہ ایران کو دھمکیاں دے کر کبھی بھی کہیں نہیں پہنچ سکیں گے۔
-
سیاستایرانی نیشنل اسمبلی کے اسپیکر: ہم امریکہ کے کسی خط کا انتظار نہیں کر رہے
تہران (ارنا) ایران کی نیشنل اسمبلی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ہم امریکہ کے کسی خط کا انتظار نہیں کر رہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ ایران کو مضبوط بنانا ہی پابندیوں کو بے اثر کرنے اور انکے خاتمے کا حل ہے۔
-
تصویرتہران میں شجرکاری مہم
شجرکاری مہم کے موقع پر انقلاب اسلامی ایران کے رہنما آیت اللہ خامنہ ای نے بدھ کی صبح نیشنل ریسورس ویک پر تین پودے لگائے۔
-
معاشرہرہبر انقلاب اسلامی ایران: قومی شجر کاری مہم کو سنجیدگی سے لیا جائے اور اسے جاری رکھا جائے
تہران (ارنا) انقلاب اسلامى ایران کے لیڈر نے آج قومی شجرکاری مہم میں تین پودے لگائے۔
-
-
معاشرہضرورت مند قیدیوں کی رہائی کے لیے رہبر انقلاب اسلامی ایران کا 4 ارب تومان کا عطیہ
تہران (ارنا) ایران میں 38ویں گلریزان تقریب کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اس نیک مقصد کے لیے 4 ارب تومان مختص کیے ہیں۔
-
تصویررہبر انقلاب اسلامی ایران سے مشرقی آذربائیجان کے لوگوں کی ملاقات
29 بھمن 1356 کو تبریز کے عوام کی تاریخی بغاوت کی سالگرہ کے موقع پر مشرقی آذربائیجان کے لوگوں کے ایک گروپ نے پیر کی صبح (17 فروری 2025) کو رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
سیاستدشمن کی سافٹ وئیر دھمکیاں ہمارے ملک و قوم کے لیے بے اثر ہیں، رہبر انقلاب اسلامی ایران
تہران (ارنا) رہبر انقلاب اسلامی ایران نے کہا کہ لوگ مشکلات کا شکار ہیں اور جائز توقعات رکھتے ہیں، لیکن 22 بہمن مارچ میں قوم کی بھرپور شرکت نے ثابت کیا کہ اس ملک و قوم کے لیے دشمن کا سازشی سافٹ ویئر بے اثر ہے۔
-
معاشرہ22 بھمن مارچ میں عوام کی بھرپور موجودگی نے خادمین ملت کے حوصلے بلند کیے
تہران (ارنا) ایران کے صدر مملکت نے اپنے ایک پیغام میں 22 بہمن مارچ میں عوام کی بھرپور موجودگی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے قومی اتحاد اور اتفاق کا مظاہرہ کیا اور 22 بہمن مارچ میں عوام کی پرجوش اور بھرپور موجودگی نے خادمین ملت کے حوصلے بلند کیے۔
-
-
-
-
تصویرحماس کی قیادتی کونسل کے ارکان کی رہبر انقلاب اسلامی ایران سے ملاقات
فلسطینی مزاحمتی گروہ حماس کی قیادتی کونسل نے ہفتہ کی صبح (8 فروری 2025) کو رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی ایران کی حماس کی قیادتی کونسل کے سربراہ اور اراکین سے ملاقات،
سیاستغزہ کے عوام کی فتح دراصل امریکہ پر فتح ہے
تہران (ارنا) ایران کے رہبر انقلاب اسلامی نے حماس کے ارکان سے ملاقات میں کہا کہ آپ نے صیہونی حکومت اور درحقیقت امریکہ کو شکست دی اور خدا کے فضل سے آپ نے انہیں اپنے کسی ایک مقاصد کو بھی حاصل نہیں ہونے دیا۔
-
تصویر41 ویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے شرکاء کی رہبر انقلاب اسلامی ایران سے ملاقات
ایران میں منعقد ہونے والے 41ویں بین الاقوامی قرآن کریم مقابلے میں شرکت کرنے والے اساتذہ، قاریوں اور حافظوں نے آج (اتوار) صبح حسینہ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی ایران سے ملاقات کی۔
-
معاشرہرہبر انقلاب اسلامی ایران سے حکومتی عہدیداروں اور اسلامی ممالک کے سفیروں کی ملاقات
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بعثت کے موقع پر آج (بروز منگل) حکومتی عہدیداروں، اسلامی ممالک کے سفیروں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنف والے افراد نے آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی ایران سے حکومتی عہدیداروں اور اسلامی ممالک کے سفیروں کی ملاقات
معاشرہہمیں امید ہے کہ انقلاب اسلامی، پیغمبر اسلام (ص) اور انکی تعلیمات کی پیروی کرتے ہوئے کامیابی کے راستے پر گامزن رہے گا، ایران کے سپریم لیڈر
تہران (ارنا) رہبر انقلاب اسلامی ایران کے ساتھ حکومتی عہدیداروں، اسلامی ممالک کے نمائندوں، سفیروں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے عید بعثت رسول اسلام صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر ملاقات کی۔
-
ویڈیوکلپرہبر ایران: کہتے ہیں کہ ایران کمزور ہو گیا ہے؟ یہ مستقبل بتائے گا
ایران کے سپریم لیڈر نے کہا: اس وہمی شخص کا خیال ہے کہ ایران کمزور ہو گیا ہے! مستقبل بتائے گا کہ کون کمزور ہے۔
-
تصویررہبر انقلاب اسلامی سے نجی شعبے کے صنعت کاروں اور ماہرین کی ملاقات
پرائیویٹ سیکٹر کے صنعتکاروں اور ماہرین کے ایک گروپ نے بدھ کی صبح (22 جنوری 2025) حسینیہ امام خمینی کی (رح) میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔