-
سیاستشاید صیہونی حکومت کی اپنے ہی ہاتھوں تباہی کا وقت آ گيا ہے ، اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب
نیویارک-ارنا- اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے لبنان کے خلاف اسرائیلی حکومت کے پروپیگنڈے کو نفسیاتی جنگ قرار دیا لیکن ساتھ ہی خبردار کیا کہ فوجی حملے کی صورت میں تمام راہیں سامنے ہيں جن میں تمام مزاحمتی تنظیموں کی لبنان کی محاذ پر موجودگی بھی شامل ہے ۔
-
عالم اسلامعرب لیگ کی حزب اللہ کی پناہ میں واپسی
تہران - ارنا - "دہشت گرد گروپوں" کی فہرست میں "لبنان حزب اللہ" کا نام شامل کرنے کے آٹھ سال بعد عرب لیگ نے اپنے فیصلے سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا ہے۔
-
سیاستایرانی فوجی وفد کراچی میں/ پاکستان میری ٹائم یونیورسٹی کی تقریب میں شرکت
اسلام آباد- ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک فوجی وفد نے امام خمینی یونیورسٹی آف میری ٹائم کے وی سی کی سربراہی میں کراچی کا دورہ کیا ہے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ نے صیہونی حکومت کے جاسوسی آلات کو نشانہ بنایا
تہران - ارنا - حزب اللہ لبنان نے ہفتہ کے روز بتایا ہےکہ اس نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی حکومت کے جاسوسی آلات کو نشانہ بنایا ہے۔
-
تصویرپاسبانان حرم اور مزاحمتی محاذ کے شہیدوں کی عالمی کانفرنس
پاسبانان حرم اور مزاحمتی محاذ کے شہیدوں کی عالمی کانفرنس کا انعقاد مشہد مقدس میں حرم امام رضا میں منعقد ہوا جس میں مزاحمتی محاذ کے اعلی کمانڈروں نے حصہ لیا
-
پاکستانپاکستان نے ایران کے ساتھ سرحدی علاقوں میں انفراسٹکچر مضبوط کر دیا
اسلام آباد - ارنا - تہران میں پاکستان کے سفیر نے اعلان کیا کہ تجارت اور لوگوں کے سفر میں سہولت لیے تفتان - گیبد کے سرحدی ٹرمینلز پر کسٹم کے بنیادی ڈھانچے اور مسافروں کی آمد و رفت کے نظام کو کافی بہتر بنایا گیا ہے۔
-
عالم اسلاماسرائيلی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ
تہران (ارنا ) فلسطینی وزارت صحت نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 کو اس علاقے کے باشندوں کے خلاف صیہونی حکومت کی فوج کی جنگ کے آغاز سے اب تک شہداء کی تعداد بڑھ کر 37,834 ہو گئی ہے۔
-
سیاستخطے میں نئے بحران کی ذمہ داری صیہونی حکومت اور اس کے ہمنواؤں پر عائد ہوگی
تہران (ارنا) قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خطے میں کسی بھی نئے بحران کی ذمہ داری براہ راست صیہونی حکومت اور اس کے ہمنواؤں پر عائد ہوگی۔
-
معیشت"الیکامپ 27" نمائش کا تہران میں آغاز
تہران(ارنا) الیکٹرانکس، کمپیوٹر اور ای کامرس نمائش (ELECOPM) آج ہفتہ 29 جون سے تہران میں شروع ہوگئی۔
-
دنیاامریکہ نے غزہ کی تباہی کے لیے اسرائیل کو کتنے ہتھیار فراہم کیے ہیں
امریکہ نے غزہ جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک صیہونی حکومت کو ستائیس ہزار سے زیادہ بم اور میزائل فراہم کیے ہیں۔
-
سیاستایران کےصدارتی انتخابات کے حتمی اور سرکاری نتائج کا اعلان/ انتخابات دوسرے مرحلے میں داخل
ایران کے 482 شہروں میں 58 ہزار 640 پولنگ اسٹیشنوں میں ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئي ہے اور اب تک 2 کروڑ، 45 لاکھ، 35 ہزار 185 شمار کیے گئے۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹرہیرو شیما بمقابلہ غزہ، امریکہ اور اسرائیل کے جرائم کا موازنہ
اسرائیل کی طفل کش حکومت نے غزہ کے عوام پر جتنا بارودی مواد گرایا وہ اس سے پانچ گنا زیادہ ہے جو امریکہ نے ہیروشیما کے لوگوں پر ایٹم بم سے گرایا۔
-
سیاستمدافعین حرم نے خطے پر قبضہ جمانے کا منصوبہ ناکام بنادیا، رہبر انقلاب اسلامی
تہران(ارنا) رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ مدافعین حرم نے خطے پر قبضہ جمانے اور ایران پر اقتصادی، سیاسی، نظریاتی اور مذہبی دباؤ ڈال کر اسلامی حکومت کے خاتمے کی سازش کو ناکام بنادیا ہے۔
-
سیاستایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی گفتگو، فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال
تہران (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور اور فلسطین کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
سیاستایران کے صدارتی انتخابات کے ابتدائی اور غیر حتمی نتائج کا سلسلہ جاری
تہران (ارنا ) ملک کے الیکشن کے ترجمان نے 14 ویں صدارتی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کے تازہ ترین سرکاری نتائج کا اعلان کر دیا۔