ایران کےصدارتی انتخابات کے حتمی اور سرکاری نتائج کا اعلان/ انتخابات دوسرے مرحلے میں داخل

ایران کے 482 شہروں میں 58 ہزار 640 پولنگ اسٹیشنوں میں ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئي ہے اور اب تک 2 کروڑ، 45 لاکھ، 35 ہزار 185 شمار کیے گئے۔

 مسعود پزشکیان نے 1 کروڑ، 4 لاکھ، 15 ہزار، 991 ووٹ حاصل کیے۔(10.415.991)

سعید جلیلی نے 94 لاکھ، 73 ہزار، 298 ووٹ حاصل کیے (9,473,298)

محمد باقر  قالی باف نے 33 لاکھ، 83 ہزار، 340 ووٹ حاصل کیے ( 3,383,340)

 مصطفی پور محمدی نے 20 لاکھ ، 6 ہزار 397 (206.397)

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .