9 مئی، 2025، 10:36 PM
Journalist ID: 5632
News ID: 85827938
T T
0 Persons

لیبلز

تختی کپ بین الاقوامی کشتی ایران نے جیت لی

اصفہان – ارنا – پینتالیسویں تختی کپ کشتی کے بین الاقوامی مقابلے، آج جمعے کو اصفہان میں اپنے اختتام کو پہنچے

ارنا کے مطابق تختی کپ پینتالیسویں بین الاقوامی کشتی مقابلے " خلیج فارس" کے نام سے 8 اور 9 مئی کو شہر اصفہان کے نقش جہان اسٹیدیم  میں منعقد ہوئے۔

 ان مقابلوں ميں ایران 235 پوائنٹس کے ساتھ فرسٹ، کرغیزستان، 188 پوائنٹس کے ساتھ سیکنڈ اور آرمینیا 41 پوآئنٹس کے ساتھ تھرڈ آیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .