ایران کے صدارتی انتخابات
-
تصویراسلامی جمہوریہ ایران کے 14 ویں صدر کی باضابطہ توثیق کی تقریب
ایران میں 14ویں صدارت کے لیے منتخب ہونے والے مسعود پزشکیان کی باضابطہ توثیق کی تقریب اتوار کی صبح (28 جولائی 2024) کو رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
سیاسترہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی جانب سے نو منتخب صدر مسعود پزشکیان کی صدارت کی باضابطہ طور پر توثیق
تہران (ارنا) رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایک بیان کے ذریعے انتخابات میں عوامی ووٹوں سے منتخب ہونے والے مسعود پزشکیان کو اسلامی جمہوریہ ایران کا صدر مقرر کردیا۔
-
تصویرایران میں صدارت کے 13 ادوار
اسلامی جمہوریہ ایران کے آئین کے آرٹیکل 110 کے پیراگراف 9 کے مطابق پبلک ووٹنگ کے ذریعے انتخاب کے بعد صدر کی تقرری کا فرمان ولی فقیہ (رہبر انقلاب اسلامی) کی جانب سے جاری کیا جاتا ہے۔ 1۔ ابوالحسن بنی صدر 2۔ شہید محمد علی رجائی 3۔ آیت اللہ سید علی خامنہ ای 4۔ آیت اللہ اکبر ہاشمی رفسنجانی 5۔ سید محمد خاتمی 6۔ محمود احمدی نژاد 7۔ حسن روحانی 8۔ شہید سید ابراہیم رئیسی اسلامی جمہوریہ ایران کے 8 صدور ہیں جنہیں امام خمینی (رح) اور رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کی جانب سے آئين کے تحت مقرر کیا جا چکا ہے۔
-
سیاستایران میں 14 ویں صدارتی انتخابات، رہبر انقلاب اسلامی کا تہنیتی پیغام
تہران (ارنا) رہبر انقلاب اسلامی نے انتخابات میں شرکت کرنے والے تمام امیدواروں اور انتخابی عملے کے ارکان کے نام شکریے کے پیغام میں نو منتخب صدر سے شہید رئیسی کی پالیسیوں کو جاری رکھتے ہوئے، ملک و قوم کی ترقی کے لیے تمام تر اندرونی توانائیاں بروئے کار لانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
سیاستسپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا حکومت کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کا عزم
تہران (ارنا) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے ایران کے 14ویں صدارتی انتخابات میں مسعود پزشکیان کے صدر منتخب ہونے پر اپنے مبارکبادی پیغام میں حکومت کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
-
سیاستایران کے نومنتخب صدر کی تقریب حلف برداری اگست میں منعقد کی جائے گی
تہران (ارنا) ایرانی پارلیمنٹ کے ترجمان کے مطابق، نو منتخب صدر کی تقریب حلف برداری اگست میں منعقد ہوگی۔
-
سیاستایران کے نو منتخب صدر مسعود پزشکیان
تہران (ارنا) ایران میں 14ویں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں صدر منتخب ہونے والے مسعود پزشکیان پارلیمنٹ میں تبریز کے نمائندے تھے۔
-
پاکستانہمیں امید ہے کہ مسعود پزشکیان کے دور میں پاک ایران تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، آصف علی زرداری
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے صدر نے مسعود پزشکیان کو ایران کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی اور امید ظاہر کی کہ نئے دور میں دونوں برادر ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔
-
پاکستانپاکستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ایرانی عوام کو مبارکباد
اسلام آباد (ارنا) ایران کے 14ویں صدارتی انتخابات میں مسعود پزشکیان کی کامیابی پر مبارکباد کے پیغام میں پاکستانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ مسعود پزشکیان کا انتخاب ایرانی قوم کے ان پر مضبوط اعتماد کا مظہر ہے۔
-
سیاستمسعود پزشکیان ایران کے نویں صدر منتخب ہوگئے ۔
تہران – ارنا – مسعود پزشکیان ایران کے صدارتی الیشکن کے دوسرے مرحلے میں اکثریت حاصل کرکے نئے صدر منتخب ہوگئے۔
-
تصویرایران کے چودھویں صدارتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کی پولنگ کی تیسری تصویری رپورٹ
اسلامی جمہوریہ ایران کے چودھویں صداراتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں جمعہ پانچ جولائی کو صبح آٹھ بجے پورے ملک میں ایک ساتھ پولنگ کا آغاز ہوا۔ ایران کے صدارتی انتخابات کے قانون کی دفعہ 36 کے مطابق ہر ایرانی شہری جس کی عمر اٹھارہ سال ہوگئی ہو یعنی جو پانچ جولائی 2006 کو یا اس سے پہلے پیدا ہوا، ہو وہ صدارتی الیکشن میں شناختی یا نیشنل کارڈ دکھا کر ووٹ دے سکتا ہے۔
-
تصویرایران میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا انعقاد، مشہد مقدس میں ووٹنگ
ایران میں چودہویں صدارتی انتخابات کا انعقاد گزشتہ جمعے کو ہوا تھا جس میں مسعود پزشکیان، سعید جلیلی، محمد باقر قالیباف اور مصطفی پور محمدی صدارتی عہدے کے امیدوار تھے تاہم کسی بھی امیدوار کو ضروری ووٹ نہيں ملے جس کی وجہ سے انتخابات دوسرے مرحلے میں منعقد ہو رہے ہیں
-
سیاستہمہ گیر جنگ کی صورت میں حزب اللہ کی مکمل حمایت کریں گے، خرازی کا فنانشل ٹائمز کو انٹرویو
تہران (ارنا) فنانشل ٹائمز اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی ایران کے مشیر نے خبردار کیا کہ اگر صیہونی حکومت نے حزب اللہ لبنان پر حملہ کیا تو مشرق وسطیٰ میں جنگ شروع ہونے کا خطرہ ہے جس میں تہران اور مزاحمت کا محور اپنی پوری طاقت کے ساتھ اس گروہ کا ساتھ دے گا۔
-
سیاستایران کےصدارتی انتخابات کے حتمی اور سرکاری نتائج کا اعلان/ انتخابات دوسرے مرحلے میں داخل
ایران کے 482 شہروں میں 58 ہزار 640 پولنگ اسٹیشنوں میں ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئي ہے اور اب تک 2 کروڑ، 45 لاکھ، 35 ہزار 185 شمار کیے گئے۔
-
سیاستایران کے صدارتی انتخابات کے ابتدائی اور غیر حتمی نتائج کا سلسلہ جاری
تہران (ارنا ) ملک کے الیکشن کے ترجمان نے 14 ویں صدارتی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کے تازہ ترین سرکاری نتائج کا اعلان کر دیا۔