صدارتی انتخابات 2024
-
دنیاسری لنکا کے صدارتی انتخابات دوسرے مرحلے میں داخل
تہران (IRNA) سری لنکا کے الیکشن کمیشن نے اتوار 22 ستمبر کو اعلان کیا ہے کہ سجیتھ پریما داسا اور انورا کمار ڈسانائیکےاس ملک کی صدارت کے دوسرے مرحلے میں پہنچ گئے ہیں۔
-
سیاستصدارتی امیدوار سعید جلیلی نے نو منتخب صدر سے ملاقات کی
تہران - ارنا - حالیہ صدارتی انتخابات میں دوسرے نمبر پر رہے صدارتی امیدوار سعید جلیلی نے ہفتہ کی رات نو منتخب صدر مسعود پزشکیان کے دفتر جاکر ان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
عالم اسلامایران، مزاحمت اور مظلوموں کا مضبوط سہارا، سید حسن نصر اللہ
تہران- ارنا- حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے ہفتے کی شام اپنے ایک پیغام میں ایرانی صدارتی انتخابات میں "مسعود پزشکیان" کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے یہ یقین ظاہر کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے مزاحمتی محاذ کی حمایت جاری رہے گی۔
-
سیاستایرانی قوم اسلامی جمہوریہ نظام سے وفاداری کے امتحان میں سر بلند، ترجمان وزارت خارجہ
تہران- ارنا- وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا: ایران کی عظیم قوم نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ کے مقدس نظام سے وفاداری اور وطن عزیز ایران کی حفاظت کے کے امتحان سے سر بلند باہر نکلی ہے۔
-
تصویرمسعود پزشکیان ایران کے نویں صدر منتخب
ایران کے نویں صدر مسعود پزشکیان 29 ستمبر 1954 میں ایران کے مغربی آذربائیجان کے مہاباد ضلع میں پیدا ہوئے ۔ پزشکیان سید محمد خاتمی کی حکومت میں وزير صحت تھے اور آٹھویں، نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں پارلیمانی انتخابات میں مسلسل تبریز کی نمائندگی میں جیت حاصل کی۔ اسی طرح پارلیمنٹ کے دسویں دور میں وہ ڈپٹی اسپیکر بھی رہے۔
-
دفاعایران، سیستان و بلوچستان میں دہشت گرد گرفتار
زاہدان - ارنا – ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے الیکشن ہیڈ کوارٹر کے سربراہ نے اس صوبے میں انتخابات سے ایک رات قبل ایک 8 رکنی دہشت گرد گروہ کی گرفتاری کا اعلان کیا۔
-
سیاسترہبر انقلاب اسلامی سے منتخب صدر کی ملاقات
تہران-ارنا- ایران کے نو منتخب صدر مسعود پزشکیان نے ہفتہ کی شام رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
تصویرایران میں صدارتی الیکشن کے فاتح کا اعلان، وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس
مسعود پزشکیان 14ویں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹوں کی اکثریت سے عوام کے منتخب صدر بن گئے۔ ووٹوں کی گنتی کے خاتمے کے بعد وزیر داخلہ احمد وحیدی نے ہفتے کی دوپہر ایک پریس کانفرنس میں باضابطہ اعلان کیا۔
-
سیاستشنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل نے ایران کے نو منتخب صدر کو مبارک باد دی
تہران - ارنا - شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل نے ایک بیان جاری کرکے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مسعود پزشکیان کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
سیاستپاسداران انقلاب فوج، نو منتخب صدر کے ساتھ مکمل تعاون پر آمادہ، عہدہ مبارک ہو، جنرل سلامی
تہران- ارنا- سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے چودہویں صدارتی انتخابات میں ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی کامیابی کے بعد انہيں ایران کے نئے صدر بننے پر مبارک باد دیتے ہوئے زور دیا ہے کہ پاسداران انقلاب فوج حکومت کے ساتھ پوری طرح سے تعاون پر تیار ہے۔
-
تصویرایران کے شہر کرج میں چودھویں صدارتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کی پولنگ
ملک کے دیگر تمام علاقوں کی طرح شہر ہمدان میں بھی جمعہ پانچ جولائی کی صبح آٹھ بجے صدارتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں پولنگ شروع ہوئی۔ ایران کے صدارتی انتخابات کے قانون کی دفعہ 36 کے مطابق ہر ایرانی شہری جس کی عمر اٹھارہ سال ہوگئی ہو یعنی جو پانچ جولائی 2006 کو یا اس سے پہلے پیدا ہوا، ہو وہ صدارتی الیکشن میں شناختی یا نیشنل کارڈ دکھا کر ووٹ دے سکتا ہے۔
-
تصویرایران میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا انعقاد، اصفہان میں پولنگ
ایران میں چودہویں صدارتی انتخابات کا انعقاد گزشتہ جمعے کو ہوا تھا جس میں مسعود پزشکیان، سعید جلیلی، محمد باقر قالیباف اور مصطفی پور محمدی صدارتی عہدے کے امیدوار تھے تاہم کسی بھی امیدوار کو ضروری ووٹ نہيں ملے جس کی وجہ سے انتخابات دوسرے مرحلے میں منعقد ہو رہے ہیں۔
-
تصویرایران کے جزیرہ کیش میں چودھویں صدارتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کی پولنگ
ملک کے دیگر تمام علاقوں کی طرح شہر ہمدان میں بھی جمعہ پانچ جولائی کی صبح آٹھ بجے صدارتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں پولنگ شروع ہوئی۔ ایران کے صدارتی انتخابات کے قانون کی دفعہ 36 کے مطابق ہر ایرانی شہری جس کی عمر اٹھارہ سال ہوگئی ہو یعنی جو پانچ جولائی 2006 کو یا اس سے پہلے پیدا ہوا، ہو وہ صدارتی الیکشن میں شناختی یا نیشنل کارڈ دکھا کر ووٹ دے سکتا ہے۔
-
تصویرایران میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا انعقاد، سنندج میں ووٹنگ
ایران میں چودہویں صدارتی انتخابات کا انعقاد گزشتہ جمعے کو ہوا تھا جس میں مسعود پزشکیان، سعید جلیلی، محمد باقر قالیباف اور مصطفی پور محمدی صدارتی عہدے کے امیدوار تھے تاہم کسی بھی امیدوار کو ضروری ووٹ نہيں ملے جس کی وجہ سے انتخابات دوسرے مرحلے میں منعقد ہو رہے ہیں۔
-
تصویرایران کے شہر رشت میں صدارتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کی پولنگ
ملک کے دیگر تمام علاقوں کی طرح شہر ہمدان میں بھی جمعہ پانچ جولائی کی صبح آٹھ بجے صدارتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں پولنگ شروع ہوئی۔ ایران کے صدارتی انتخابات کے قانون کی دفعہ 36 کے مطابق ہر ایرانی شہری جس کی عمر اٹھارہ سال ہوگئی ہو یعنی جو پانچ جولائی 2006 کو یا اس سے پہلے پیدا ہوا، ہو وہ صدارتی الیکشن میں شناختی یا نیشنل کارڈ دکھا کر ووٹ دے سکتا ہے۔
-
تصویرتبریز میں صدارتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں پولنگ میں
ایران کے دیگر تمام علاقوں کی طرح تبریز میں بھی جمعہ پانچ جولائی کی صبح آٹھ بجے صدارتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں پولنگ شروع ہوئی۔ ایران کے صدارتی انتخابات کے قانون کی دفعہ 36 کے مطابق ہر ایرانی شہری جس کی عمر اٹھارہ سال ہوگئی ہو یعنی جو پانچ جولائی 2006 کو یا اس سے پہلے پیدا ہوا، ہو وہ صدارتی الیکشن میں شناختی یا نیشنل کارڈ دکھا کر ووٹ دے سکتا ہے۔
-
تصویرایران کے تاریخی شہر ہمدان میں صدارتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کی پولنگ
ملک کے دیگر تمام علاقوں کی طرح شہر ہمدان میں بھی جمعہ پانچ جولائی کی صبح آٹھ بجے صدارتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں پولنگ شروع ہوئی۔ ایران کے صدارتی انتخابات کے قانون کی دفعہ 36 کے مطابق ہر ایرانی شہری جس کی عمر اٹھارہ سال ہوگئی ہو یعنی جو پانچ جولائی 2006 کو یا اس سے پہلے پیدا ہوا، ہو وہ صدارتی الیکشن میں شناختی یا نیشنل کارڈ دکھا کر ووٹ دے سکتا ہے۔
-
تصویرایران میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا انعقاد، یزد میں ووٹنگ
ایران میں چودہویں صدارتی انتخابات کا انعقاد گزشتہ جمعے کو ہوا تھا جس میں مسعود پزشکیان، سعید جلیلی، محمد باقر قالیباف اور مصطفی پور محمدی صدارتی عہدے کے امیدوار تھے تاہم کسی بھی امیدوار کو ضروری ووٹ نہيں ملے جس کی وجہ سے انتخابات دوسرے مرحلے میں منعقد ہو رہے ہیں۔
-
تصویرایران میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا انعقاد، گلستان صوبے میں پولنگ
ایران میں چودہویں صدارتی انتخابات کا انعقاد گزشتہ جمعے کو ہوا تھا جس میں مسعود پزشکیان، سعید جلیلی، محمد باقر قالیباف اور مصطفی پور محمدی صدارتی عہدے کے امیدوار تھے تاہم کسی بھی امیدوار کو ضروری ووٹ نہيں ملے جس کی وجہ سے انتخابات دوسرے مرحلے میں منعقد ہو رہے ہیں
-
تصویرایران میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا انعقاد، مشہد مقدس میں ووٹنگ
ایران میں چودہویں صدارتی انتخابات کا انعقاد گزشتہ جمعے کو ہوا تھا جس میں مسعود پزشکیان، سعید جلیلی، محمد باقر قالیباف اور مصطفی پور محمدی صدارتی عہدے کے امیدوار تھے تاہم کسی بھی امیدوار کو ضروری ووٹ نہيں ملے جس کی وجہ سے انتخابات دوسرے مرحلے میں منعقد ہو رہے ہیں
-
ویڈیوکلپووٹ ڈالنے کے بعد رہبر انقلاب کا بیان
رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعہ کے روز صدارتی انتخابات کے دوسرے دور کے لئے اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد فرمایا: خدا کا شکر ہے اچھا دن ہے، عوام کی شرکت کا دن، عوام کی شراکت کا دن، ملک کے ایک اہم کام میں عوام کے سرگرم ہونے کا دن ہے یعنی انتخابات کا دن ہے۔
-
تصویرایران میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا انعقاد
ایران میں چودہویں صدارتی انتخابات کا انعقاد گزشتہ جمعے کو ہوا تھا جس میں مسعود پزشکیان، سعید جلیلی، محمد باقر قالیباف اور مصطفی پور محمدی صدارتی عہدے کے امیدوار تھے تاہم کسی بھی امیدوار کو ضروری ووٹ نہيں ملے جس کی وجہ سے انتخابات دوسرے مرحلے میں منعقد ہو رہے ہیں
-
سیاسترہبر انقلاب اسلامی نے ووٹ ڈالا/ صدارتی الیکشن کے دوسرے دور کے لئے ووٹنگ شروع
تہران-ارنا- رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے: ان شاء اللہ ہمارے پیارے عوام ووٹ دیں گے اور سب سے بہتر امیدوار کو منتخب کریں گے۔
-
سیاستصدارتی انتخابات کے لیے دونوں امیدواروں کے درمیان مباحثے میں کیا ہوا؟
تہران (ارنا) ایران میں صدارتی انتخابات کے دوسرے راؤنڈ میں سعید جلیلی اور مسعود پزشکیان کے درمیان پہلا ٹیلی ویژن مباحثہ کل رات منعقد ہوا۔
-
تصویرصدارتی انتخابات کے دوسرے دور کے پہلے مباحثے میں عوام کی دلچسپی
14ویں صدارتی انتخابات کے دوسرے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرنے والے دو امیدواروں نے پیر کی شام پہلے ٹیلیویژن مباحثے میں اپنے پروگراموں کی وضاحت کی۔ لوگوں نے عوامی مقامات اور کمپین سینٹروں میں جا کر امیدواروں کے درمیان مباحثے کو دلچسپی کے ساتھ دیکھا۔
-
سیاستایران میں صدارتی انتخابات کے لیے دونوں امیدواروں کے تازہ ترین بیانات
تہران- ارنا- 14ویں صدارتی انتخابات کے امیدوار سعید جلیلی نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ کہا کہ گزشتہ پانچ برسوں سے اب تک ہم نے بازار میں کام کرنے والے تاجروں ساتھ متعدد ملاقاتوں میں ان کے کاروبار کی راہ میں حائل رکاوٹوں کا جائزہ لیا ہے۔
-
سیاستایران کےصدارتی انتخابات کے حتمی اور سرکاری نتائج کا اعلان/ انتخابات دوسرے مرحلے میں داخل
ایران کے 482 شہروں میں 58 ہزار 640 پولنگ اسٹیشنوں میں ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئي ہے اور اب تک 2 کروڑ، 45 لاکھ، 35 ہزار 185 شمار کیے گئے۔
-
سیاستایران کے صدارتی انتخابات کے ابتدائی اور غیر حتمی نتائج کا سلسلہ جاری
تہران (ارنا ) ملک کے الیکشن کے ترجمان نے 14 ویں صدارتی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کے تازہ ترین سرکاری نتائج کا اعلان کر دیا۔
-
تصویرایران کے چودھویں صدارتی انتخابات میں پولنگ کی تازہ ترین تصویری رپورٹ
اسلامی جمہوریہ ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات میں پورے ملک میں پولنگ صبح آٹھ بجے شروع ہوئی جس میں رات کے بارہ بجے تک توسیع کردی گئی ایران کے صدارتی انتخابات کے قانون کی دفعہ 36 کے مطابق ہر ایرانی جس کی عمر اٹھارہ برس ہوگئ ہو، ووٹ دے سکتا ہے۔ اس لحاظ سے 28 جون 2006 یا اس سے پہلے پیدا ہونے والا ہر ایرانی نیشنل آج کے صدارتی الیکشن میں ووٹ دینے کا حق رکھتا ہے۔
-
تصویرایران کے چودھویں صدارتی انتخابات میں جزیرہ کیش میں پولنگ
اسلامی جمہوریہ ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات میں ملک کے دیگر علاقوں کی طرح جزیرہ کیش میں بھی پولنگ صبح آٹھ بجے شروع ہوئی۔ ایران کے صدارتی انتخابات کے قانون کی دفعہ 36 کے مطابق ہر ایرانی جس کی عمر اٹھارہ برس ہوگئ ہو، ووٹ دے سکتا ہے۔ اس لحاظ سے 28 جون 2006 یا اس سے پہلے پیدا ہونے والا ہر ایرانی نیشنل آج کے صدارتی الیکشن میں ووٹ دینے کا حق رکھتا ہے۔