ایران کے صدارتی انتخابات کے ابتدائی اور غیر حتمی نتائج کا سلسلہ جاری

تہران (ارنا ) ملک کے الیکشن کے ترجمان نے 14 ویں صدارتی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کے تازہ ترین سرکاری نتائج کا اعلان کر دیا۔

IRN ایران کے الیکشل کمیشن کے ترجمان محسن اسلامی نے صدارتی انتخابات کے 14ویں مرحلے کے ابتدائی نتائج کا اعلان کیا۔

408 شہروں میں 37 ہزار 24 پولنگ اسٹیشنوں میں ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی اور اس کے نتائج کچھ اس طرح ہیں

کل گنے گئے ووٹ: 1 کروڑ،  47 لاکھ، 462۔

مسعود پزشکیان:  59 لاکھ، 55 ہزار،781۔

سعید جلیلی: 55 لاکھ، 60 ہزار، 321۔

محمد باقر قالی باف:  18لاکھ،91 ہزار، 385۔

مصطفی پور محمدی، 1 لاکھ، 11ہزار، 967۔

9:30 بجے تک: 

اب تک گنے والے ووٹوں کی تعداد: 19,069,713

مسعود پزشکیان: 8,302,577 ووٹ

سعید جلیلی: 7,189,756 ووٹ

محمد باقر قالی باف : 2,676,512 ووٹ

مصطفیٰ پورمحمدی: 158,314 ووٹ

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .