IRN ایران کے الیکشل کمیشن کے ترجمان محسن اسلامی نے صدارتی انتخابات کے 14ویں مرحلے کے ابتدائی نتائج کا اعلان کیا۔
408 شہروں میں 37 ہزار 24 پولنگ اسٹیشنوں میں ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی اور اس کے نتائج کچھ اس طرح ہیں
کل گنے گئے ووٹ: 1 کروڑ، 47 لاکھ، 462۔
مسعود پزشکیان: 59 لاکھ، 55 ہزار،781۔
سعید جلیلی: 55 لاکھ، 60 ہزار، 321۔
محمد باقر قالی باف: 18لاکھ،91 ہزار، 385۔
مصطفی پور محمدی، 1 لاکھ، 11ہزار، 967۔
9:30 بجے تک:
اب تک گنے والے ووٹوں کی تعداد: 19,069,713
مسعود پزشکیان: 8,302,577 ووٹ
سعید جلیلی: 7,189,756 ووٹ
محمد باقر قالی باف : 2,676,512 ووٹ
مصطفیٰ پورمحمدی: 158,314 ووٹ
آپ کا تبصرہ