صدر ایران کی نیویارک روانگی سے قبل رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

تہران ( ارنا) صدر مملکت نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے نیویارک روانگی سے قبل رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

صدر ایران  سید رئیسی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے نیویارک جانے سے قبل آج اتوار کی سہ پہر رہبر  انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی اور انہیں اپنے دورہ کے مقاصد سے آگاہ کیا۔

  رہبر انقلاب نے اس  موقع پر صدر سید ابراہیم رئیس کو ضروری ہدایات دیں  اور ان کے دورے کی  کامیابی کی دعا کی۔

ہمیں فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .