3 جنوری، 2025، 1:45 AM
Journalist ID: 5485
News ID: 85708670
T T
0 Persons

لیبلز

ایران کی رینیوایبل انرجی کپیسٹی 2800 میگاواٹ تک بڑھانے کا منصوبہ

ایران کے نائب وزیر توانائی نے چودھویں انٹرنیشنل رینیوایبل انرجی اینڈ پاور سیونگ ایگزیبیشن کی افتتاحی تقریب میں کہا کہ ایران کی رینیوایبل انرجی کپیسٹی 2800 میگاواٹ تک بڑھانے کا منصوبہ ہے۔

 اسوقت ایران کی رینیوایبل انرجی کپیسٹی 1450 میگاواٹ ہے جو اس سال کے آخر تک 1800 میگاواٹ اور اگلے سال کے آخر تک 2800 میگاواٹ تک پہنچ جائے گی۔ 

2014 میں دنیا میں نصب شدہ رینیوایبل انرجی پلانٹ کی کپیسٹی 600 میگاواٹ تھی جو اسوقت 4500میگا واٹ  ہو گئی ہے  اور 2030 تک 11000 میگا واٹ ہو جائے گی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .