2 جنوری، 2025، 2:56 PM
Journalist ID: 5480
News ID: 85708424
T T
0 Persons

لیبلز

یوم شہادت پر دلوں کے سردار کی آرام گاہ کی راہ پر گامزن

کرمان - ارنا - دلوں کے سردار جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی پانچویں برسی پر آج جمعرات صبح سے ہی ایک الگ ماحول ہے اور برفباری، بارش اور دھند و کہرے کے باوجود مزاحمت کے سید الشہداء کے مزار پر عقیدت مندوں کا جم غفیر ہے۔

دلوں کے سردار شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کی پانچویں برسی اور ہفتہ مزاحمت کا آغاز 31 دسمبر سے ہوا ہے جو 6 جنوری تک جاری رہے گا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .