نیویارک
-
سیاستعراقچی: ایران لبنان کے خلاف ہمہ گیر جنگ پر لاتعلق نہیں رہے گا
نیویارک – ارنا – وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں برکس وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران لبنان کے خلاف ہمہ گیرجنگ پر لاتعلق ہرگز نہیں رہ سکتا
-
سیاستعراقچی: حماس اور فلسطینی استقامت کی نابودی صرف وہم اور خام خیالی ہے
نیویارک – ارنا -وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ناوابستہ تحریک کے وزرائے خارجہ کی فلسطینی کمیٹی کی نشست سے خطاب میں کہا ہے کہ فلسطین کے حالیہ تغیرات نے ایک بار پھر ثابت کردیا ہے کہ حماس اور فلسطینی استقامت کی نابودی صر ایک وہم اور خام خیالی ہے
-
سیاستصدر مملکت تہران پہنچ گئے
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی 79ویں اجلاس میں تقریر کرنے اور نیویارک میں 15 ممالک اور بین الاقوامی اداروں کے سربراہوں اور عہدیداروں سے ملاقات کے بعد کچھ دیر قبل تہران لوٹ آئے۔
-
سیاستصدر ایران کی امریکہ میں مقیم ایرانی سیاسی ماہرین سے ملاقات
نیویارک (ارنا) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکہ میں مقیم سیاسی ماہرین کے ایک گروپ سے ملاقات میں کہا ہے کہ دنیا کے ہر کونے میں موجود ایرانیوں کی مدد سے ہم ملکی مسائل کے حل اور ترقی کی نئی راہوں تک پہنچ سکتے ہیں۔
-
سیاست صدر ایران : ترقی کے لئے ہمیں علاقے میں امن کی ضرورت ہے
تہران – ارنا – صدر ایران نے کویت کے ولی عہد سے ملاقات میں ترقی اور پیشرفت کے لئے علاقے میں امن کی ضرورت پر زور دیا ہے ا
-
سیاستپزشکیان: ہم ہر وہ ضروری کام انجام دیں گے جس کے بعد کسی میں بھی ہماری سرزمین پر جارحیت کی جرائت نہ رہے
نیویارک – ارنا – صدر ایران نے اس بات پر زور دیتےہوئے کہ ہم جنگ نہیں چاہتے، کہا ہے کہ ایران جنگ اور کشیدگی بڑھنے کی روک تھام کے لئے صبروتحمل سے کام لیا لیکن غاصب صیہونی حکومت نے اپنی درندگی اور جرائم کو اوج پر پہنچا دیا ہے۔
-
سیاستاقتصادی تعاون بڑھانے پر ایران اور پاکستان کے سربراہوں کا اتفاق
نیویارک – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے سربراہوں نے اقتصادی اور تجارتی تعاون بڑھانے اور گیس پائپ لائن پروجکٹ کی تکمیل میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کے لئے ایک مشترکہ ورکنگ گروپ کی تشکیل پر اتفاق کیا ہے۔
-
تصویرنیویارک میں صدر ایران کا تیسرا دن
صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنے دورہ نیویارک کے تیسرے دن کویت کے ولی عہد شیخ صباح خالد الحمد الصباح سے ملاقات اور گفتگو کی
-
تصویرصدر ایران کے دورہ نیویارک کا دوسرا دن، تصویری رپورٹ
نیویارک کے اپنے دورے کے دوسرے دن صدر ایران مسعود پزشکیان نے منگل (24 ستمبر 2024) کو مختلف ادیان الہی کے نمائندوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستپزشکیان: غزہ سے قبضے کا خاتمہ عالمی امن و ترقی کے لئے لازمی ہے
نیویارک – ارنا – صدر ایران نے کہا ہے کہ جس دنیا میں غزہ کے عوام بے رحمی کے ساتھ قتل کئے جارہے ہوں، اندھی ریاستی دہشت گردی بچوں اور عورتوں کو خاک وخون میں غلطاں کررہی ہو اور دہشت گردی و نسل کشی کی حمایت کی جارہی ہو،اس میں کوئی بھی دستاویز امن و ترقی کی ضمانت نہیں دے سکتی۔
-
سیاستعراقچی نے صدر ایران سے منسوب بعض اقوال کی سختی کے ساتھ تردید کی ہے
تہران – ارنا –بعض ذرائع ابلاغ نے صدر ایران سے منسوب کرکے جو اقوال نقل کئے ہیں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ان کی سختی سے تردید کی ہے۔
-
سیاست پزشکیان : ایران وہ نہیں ہے جوذرائع ابلاغ دکھاتے ہیں اور دنیا میں جنگ کی جگہ صلح کو لینا چاہئے
نیویارک – ارنا – صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ دنیا میں جںگ کی جگہ صلح کو لینا چاہئے کہا ہے کہ ایران وہ نہیں جو ذرائع ابلاغ دکھاتے ہیں۔
-
سیاستنیویارک میں ایرانی وزیر خارجہ کی دوسرے دن کی سرگرمیاں
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے نیویارک میں اپنی دوسرے دن کی سرگرمیوں کی رپورٹ دی ہے
-
تصویرصدر ایران کا دورہ نیویارک
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے ایک اعلی رتبہ وفد لے کر پیر کی صبح نیویارک کے جان ایف کنیڈی انٹر نیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئے
-
سیاستصدر مملکت: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت ایران کے موقف کے دفاع کا ایک موقع ہے
تہران – ارنا – صدرڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت اسلامی جمہوریہ ایران کے نظریات اور موقف کے دفاع کا بہترین موقع ہے
-
سیاستپزشکیان: امن و سلامتی دنیا کے لئے ایران کا پیغام ہے
نیویارک – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک پہنچنے کے بعد کہا ہے کہ امن و سلامتی دنیا کے لئے ایران کا پیغام ہے
-
سیاستصدرمملکت نیویارک روانہ ہو گئے
تہران - ارنا - صدرمملکت اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس میں شرکت کے لیے تہران سے نیویارک کے لیے روانہ ہو گئے۔
-
دنیابظاہر اصلی نظر آنے والا ہتھیار رکھنے کے جرم میں 13 سالہ نوجوان امریکی پولیس کے ہاتھوں ہلاک
تہران (ارنا) امریکی حکام کے مطابق، نیویارک میں ایک پولیس افسر نے 13 سالہ نوجوان کو "بظاہر اصلی ہتھیار" رکھنے کے جرم میں گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
-
دنیاامریکی یونیورسٹی کے اساتذہ میں غزہ جنگ کے مخالفین میں شامل
تہران-ارنا- امریکی یونیورسٹیوں کے اساتذہ بھی اب غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی میں اس ملک کے طلبہ کا ساتھ دینے کے لئے آگے آئیں ہیں۔
-
سیاستامیرعبداللہیان: چھوٹے ڈرونز کھلونے کی طرح تھے
نیو یارک (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے ایران پر صیہونی حملے کے بارے میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ 2 یا 3 کواڈ کاپٹروں کی پرواز کھلونے کی طرح تھی جو ایران میں ہمارے بچے استعمال کرتے ہیں۔
-
آپریشن وعدہ صادق
دفاعامیر عبداللہیان: ایران نے صیہونی حکومت کے 2 فوجی اور سیکورٹی مراکز پر میزائل حملے کیے
نیویورک (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے سی این این کے ساتھ انٹرویو میں کہا کہ اگر صیہونی حکومت نے کوئی غلطی کی تو ہم میں فوری، فیصلہ کن اور بھرپور جواب دیں گے۔
-
امیرعبداللہیان کی نیویارک پہنچنے پر صحاقیوں سے گفتگو
سیاستہم نے آپریشن وعدہ صادق سے پہلے اور بعد میں امریکہ کو پیغام بھیجا تھا، ایرانی وزیر خارجہ
تہران (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ مسئلہ فلسطین سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے جہاں آپریشن وعدہ صادق سے متعلق پوچھے گئے سوال پر انہوں نے کہا ہم نے آپریشن وعدہ صادق سے پہلے اور بعد میں امریکہ کو پیغام بھیجا تھا۔
-
سیاستجو بھی ملک اسرائيل کے ساتھ تعلقات قائم کرنا چاہے گا اسے اس کی بھاری قیمت ادا کرنا ہوگی، وزیر خارجہ
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے کہا ہے: سعودی عرب والوں نے ہم سے کہا کہ فلسطین ان کی اولین ترجیح ہے۔ تعلقات قائم کرنے کے سلسلے میں میں یہ کہوں گا کہ اسرائیل کے حالیہ اقدامات ان ملکوں کے لئے حالات پیچیدہ اور سخت ہو گئے جو اسرائيلی حکومت کے ساتھ تعلقات قائم کرنا کی خواہش رکھتے ہيں۔
-
سیاستامریکہ کو انتباہ دیا جا چکا ہے: وزیر خارجہ امیرعبداللہیان
نیویارک/ ارنا- وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان نے اپنے اقوام متحدہ کے دورے کے موقع پر صاف الفاظ میں کہا کہ امریکیوں کو سنجیدہ انتباہی پیغام دیا جا چکا ہے کہ برطانیہ کے ساتھ بحیرہ احمر میں اور یمن کے خلاف کارروائی ان کی اسٹریٹیجک غلطی تھی۔
-
دنیانیویارک میں فلسطین کے حامیوں نے سڑکیں بلاک کردیں
تہران – ارنا – نیویارک میں فلسطین کے 3000 سے زیادہ حامیوں نے تین پلوں اور ایک سرنگ کو اپنے دھرنے اور مظاہرے سے بند کردیا۔
-
ویڈیوکلپامریکہ ، نیویارک میں بچوں نے فلسطینی بچوں کے لئے مظاہرہ کیا
امریکہ کے نیویارک میں بچوں نے مظاہرہ کرکے فلسطینی بچوں کے قتل عام کو روکنے کا مطالبہ کیا
-
دنیاامریکہ میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے / درجنوں افراد گرفتار
تہران (ارنا) لاس اینجلس اور نیویارک میں فلسطین کے حامی مظاہرین نے نئے عیسوی سال کی تعطیلات کے موقع پر انتہائی مصروف 2 ہوائی اڈوں کی طرف جانے والی سڑکوں کو بند کر دیا۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ غزہ پر ہونے والے صیہونی حکومت کے حملوں کا نوٹس لیا جائے۔ ذرائع نے 60 سے زائد مظاہرین کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔
-
دنیایمن کی حمایت نیویارک بھی پہنچ گئی
نیویارک – ارنا – نیویاریک میں فلسطین کے حامی مظاہرین نے بحیرہ احمر میں یمنی فوج کی کارروائیوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے