قومی یوتھ والی بال ٹیم کی شاندار فتح پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں عالمی چیمپئن شپ جیتنے پر ایران کی یوتھ والی بال ٹیم کی تعریف کی۔

 تہران- ارنا- قومی یوتھ والی بال ٹیم کی شاندار فتح پر رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے۔

بسم اللہ الرحمن الرحیم

 والی بال چیمپئن شپ جیتنے والے پیارے نوجوانو، آپ نے اپنے اچھے کھیل سے ایرانی قوم کا دل

 خوش کر دیا۔

آپ سب کا شکریہ

سید علی خامنہ ای

 17 جولائی 2023

ہمیں اس ٹوئٹر لنک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu   

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .