حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مجلس شام غریباں

تہران (ارنا) شہید کربلا امام حسین (ع) اور اہل بیت (ع) کی یاد میں شام غریباں کی مجلس اور عزاداری رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں منعقد ہوئی۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .