رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای  کا IRGC  ایرو اسپیس یونیورسٹی کا دورہ

تہران (ارنا) رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے عاشورہ یونیورسٹی آف ایرو اسپیس سائنسز اینڈ ٹیکنالوجیز کا دورہ کیا۔

آج صبح (اتوار)  رہبر انقلاب اسلامی آیت  اللہ سید علی خامنہ ای نے عاشورہ ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ 

اس موقع پر انہوں نے ڈیڑھ گھنٹے تک اسلامی انقلابی گارڈز کور  (IRGC) ایرواسپیس فورس کی تازہ ترین ٹیکنالوجیز میں کامیابیوں کا جائزہ لیا۔


 

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .