ایران کے "یزد" شہر کے "دولت آباد باغ" میں منگل کے روز ایک دلچسپ عالمی رکارڈ قائم کیا گیا۔ 220 میٹر کباب بناکر، طویل ترین "ایرانی کباب" کا رکارڈ توڑ دیا گیا۔ گینس بک آف ورلڈ رکارڈ کے جج بھی اس وقت موجود تھے۔ اس طویل اور مزہ دار کباب کو 10 ہزار لوگوں میں بانٹا گیا۔

14 جنوری، 2025، 10:08 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .