صوبہ یزد

  • ایران کے شہر یزد میں فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی عزاداری

    تصویرایران کے شہر یزد میں فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی عزاداری

    سنیچر 4 مئی کی شام ایران کے تاریخی شہر یزد میں مکتب جعفریہ کے بانی فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی عزاداری کے مناظر

  • گڑیا فارم

    سیاحتگڑیا فارم

    ڈسپوزایبل اور بیکار اشیاء سے گڑیا بنانے کے فن میں حیرت انگیز اور ناقابل یقین تخلیقی صلاحیتوں کی مالک خدیجہ عباسی اپنے شوہر کے ہمراہ ایران کے صوبہ یزد کے شہر اردکان کے ایک گاؤں میں رہتی ہیں۔ مسز عباسی نے اپنے فارم کو ثقافتی مرکز میں بدل دیا ہے جو ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کے لیے دلچسپ ماحول فراہم کرتا ہے۔

  • باغ پہلوان پور میں خزاں کے رنگ

    سیاحتباغ پہلوان پور میں خزاں کے رنگ

    پہلوان پور باغ دورہ قاچار کے اواخر کا ہے اور مہریز کے محلے مزویر آباد میں واقع ہے۔ یہ باغ ماضی میں "حسن آباد" کے نام سے مشہور بہتے پانی کی کاریز وجہ سے ایک خاص کشش رکھتا ہے۔ پہلوان پور باغ کے دونوں کناروں پر چنار کے درخت ہیں۔ جبکہ باغ میں انار، بادام اور کھجور کے درخت اپنی بہار دکھاتے ہیں۔ صوبہ یزد کی شدید گرمی میں ان درختوں کی موجودگی اس علاقے کو نسبتاً ٹھنڈی آب و ہوا مہیا کرتی ہے۔