پہلوان پور باغ دورہ قاچار کے اواخر کا ہے اور مہریز کے محلے مزویر آباد میں واقع ہے۔ یہ باغ ماضی میں "حسن آباد" کے نام سے مشہور بہتے پانی کی کاریز وجہ سے ایک خاص کشش رکھتا ہے۔ پہلوان پور باغ کے دونوں کناروں پر چنار کے درخت ہیں۔ جبکہ باغ میں انار، بادام اور کھجور کے درخت اپنی بہار دکھاتے ہیں۔ صوبہ یزد کی شدید گرمی میں ان درختوں کی موجودگی اس علاقے کو نسبتاً ٹھنڈی آب و ہوا مہیا کرتی ہے۔

11 دسمبر، 2023، 7:05 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .