موسم خزاں

  • باغ پہلوان پور میں خزاں کے رنگ

    سیاحتباغ پہلوان پور میں خزاں کے رنگ

    پہلوان پور باغ دورہ قاچار کے اواخر کا ہے اور مہریز کے محلے مزویر آباد میں واقع ہے۔ یہ باغ ماضی میں "حسن آباد" کے نام سے مشہور بہتے پانی کی کاریز وجہ سے ایک خاص کشش رکھتا ہے۔ پہلوان پور باغ کے دونوں کناروں پر چنار کے درخت ہیں۔ جبکہ باغ میں انار، بادام اور کھجور کے درخت اپنی بہار دکھاتے ہیں۔ صوبہ یزد کی شدید گرمی میں ان درختوں کی موجودگی اس علاقے کو نسبتاً ٹھنڈی آب و ہوا مہیا کرتی ہے۔

  • خزاں، ہزار رنگوں کا موسم: تصویریں

    سیاحتخزاں، ہزار رنگوں کا موسم: تصویریں

    موسم خزاں فطرت کے خوبصورت اور دلکش رنگوں کے لحاظ سے سال کا سب سے منفرد موسم ہے۔ خزاں کے موسم میں مختلف رنگ قدرتی مناظر کو نمایاں کرتے ہیں اور خوبصورتی کو کئی گنا کر دیتے ہیں۔ اس موسم میں گہرے رنگوں والے درخت اردگرد کے ماحول کو ایک خوبصورت اثر دیتے ہیں اور ساتھ ہی بارش اور خزاں کی ٹھنڈا اس موسم کو منفرد بنا دیتی ہے۔ مندرجہ ذیل تصاویر ایران کے شمالی صوبہ مازندران کی ہیں۔

  • ایران کے صوبے تبریز کی رنگین خزاں، تصویری جھلکیاں

    سیاحتایران کے صوبے تبریز کی رنگین خزاں، تصویری جھلکیاں

    خزاں کا موسم درختوں کی ہریالی کے خاتمے اور پتوں کے ہرے رنگ کی پیلے، سرخ اور نارنجی میں منتقلی کا موسم ہے۔ طویل دنوں کے خاتمے اور طویل رات کے آغاز کا موسم ہے۔ یہ ہوا چلنے کا موسم ہے۔ راہگیروں کے سوکھے پتوں سے گزرنے کا موسم ہے، بارش کے سرمئی بادلوں کا موسم جو شہر کے مناظر کو خاص رنگوں میں تبدیل کردیتا ہے۔

  • ایران ، ہمدان میں خزاں کا موسم

    تصویرایران ، ہمدان میں خزاں کا موسم

    خزاں کا موسم تمام موسموں سے مختلف ہوتا ہے ۔ علم نجوم میں خزاں کو تعادل و اعتدال کا موسم کہا جاتا ہے۔ یہ تصویریں ایران کے ہمدان صوبے کے الوند ، مراد بیگ، امام زادہ کوہ اور گنجنامہ علاقوں کی ہيں۔