ایتمار بن گویر نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں، صیہونی حکومت کے وزیر خزانہ اور کابینہ میں اپنے اتحادی بزالل اسموتریچ سے مطالبہ کیا کہ وہ اس موقع پر ان کے ساتھ کھڑے ہوں اور اگر جنگ بندی کا معاہدہ طے ہوتا ہے تو وہ ان کا ساتھ دیتے ہوئے کابینہ سے استعفی دے دیں کیونکہ یہ حماس کے سامنے ہتھیار ڈالنے کی طرح ہے۔
انہوں نے بے حد غصہ میں اسموتریچ سے کہا کہ آؤ وزیر اعظم کے پاس چلیں اور انہيں بتا دیں کہ معاہدے کی صورت میں ہم استعفی دے دیں گے ۔
آپ کا تبصرہ