بحیرہ احمر
-
عالم اسلامیمنی فورسز کا آپریشن، امریکی طیارہ بردار جہاز بھاگنے پر مجبور
تہران )ارنا) یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بتایا کہ اس ملک کی مسلح افواج نے شمالی بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
عالم اسلامیمنی فورسز اور امریکی جہاز کے درمیان 9 گھنٹے تک لگاتار جھڑپ
تہران - ارنا - یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کے ساتھ 9 گھنٹے تک لگاتار جھڑپ کی خبر دی ہے۔
-
سیاستایران: بحیرہ احمر میں تہران کی شمولیت کا بے بنیاد دعوی، علاقے میں کشیدگی بڑھانے کے لئے
نیویارک - ارنا - اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں صیہونی نمائندے کے ورغلانے کے بعد امریکہ اور برطانیہ کی طرف سے لگائے گئے الزامات کے جواب میں کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں ایرانی مداخلت کے الزامات بے بنیاد ہیں اور ان کا مقصد کشیدگی پھیلانے اور امریکہ و اس کے اتحادیوں کی جانب سے علاقے ميں مزيد عدم استحکام پیدا کرنے کا بہانہ ہے۔
-
دنیاسینٹ کام کا بیانیہ: امریکی فائٹر طیارہ گیٹسبرگ میزائل کروزر کی فائرنگ سے گر کر تباہ ہوا
تہران (ارنا) امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی فائٹر طیارہ گیٹسبرگ میزائل کروزر کی فائرنگ سے بحیرہ احمر میں گر کر تباہ ہوگیا۔
-
عالم اسلامبحیرہ احمر میں یمن کی مسلح افواج کی نئی کارروائی
تہران/ ارنا- یمن کی فوج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت سے وابستہ ایک جہاز کو بحیرہ احمر میں نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
عالم اسلامیمن کی مسلح افواج کی شبیہ سازی کے ذریعے تیار کردہ جدید ترین آبدوز کی رونمائی
تہران – ارنا - یمن کی مسلح افواج نے شبیہ سازی کے ذریعے تیار کردہ جدید ترین آبدوز " القارعہ " کی رونمائی کردی
-
عالم اسلامبحیرہ احمر میں امریکا کے تین جنگی جہازوں پر یمنی افواج کے حملے
تہران – ارنا – یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ بحیرہ احمر میں بے نظیر آپریشنوں میں امریکا کے تین جنگی جہازوں پر حملے کئے گئے ہیں
-
عالم اسلامیمن کے ساحل کے نزدیک ایک اور سمندری حادثہ
تہران – ارنا – برطانیہ کی سمندری تجارت کی تنظیم نے جمعہ 20 ستمبر کو یمن کے ساحل کے نزدیک ایک سمندری حادثے کی خبر دی ہے
-
عالم اسلامیمن کی انصار اللہ نے اسرائیل کے خلاف حملے روکنے کی امریکی اور برطانوی تجویز مسترد کردی
تہران(IRNA) انصاراللہ یمن کے سیاسی بیورو کے رکن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کی تنظیم نے امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے اس تجویز کو مسترد کردیا ہے کہ اگر اسرائیل پر حملے روک دیئے جائیں وہ ہماری حکومت کو تسلیم کرلیں گے۔
-
عالم اسلام یمنی افواج کے حملوں میں صیہونی حکومت سے متعلق 80 بحری جہازوں کو نقصان پہنچا ہے
تہران – ارنا – میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ نومبر 2023 سے اب تک بحیرہ احمر میں یمنی افواج کی کارروائیوں میں غاصب صیہونی حکومت سے متعلق 80 بحری جہازوں کو نقصان پہنچ چکا ہے
-
عالم اسلامیمن کی مسلح افواج نے بحیرہ احمر میں ایک اور بحری جہازکو نشانہ بنایا ہے
تہران – ارنا – یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے پیر کی رات اعلان کیا کہ بحیرہ احمر میں ایک بحری جہازکو جومقبوضہ فلسطین کی طرف جارہا تھا، نشانہ بنایا گیا ہے
-
عالم اسلامیمن کے مغربی بحری علاقے میں ایک اور بحری جہازپر حملہ
تہران – ارنا – بریٹش میری ٹائم بزنس سیکورٹی کمپنی نے یمن کے جنوب مغربی سمندری علاقے میں ایک اور بحری جہاز پر حملے کی خبر دی ہے
-
عالم اسلامبحیرہ احمر میں سونیون آئل ٹینکر کے نشانہ بننے کی نئی فوٹیج جاری کردی گئيں
تہران – ارنا - یمنی فوج کے میڈیا سیل نے آج یونانی آئل ٹینکر سونیون کے نشانہ بننے کی نئی فوٹیج جاری کی ہیں
-
سیاستایران: انصاراللہ یمن نے امدادی بحری جہازوں کی آمد کے لئے عبوری جنگ بندی کی موافقت کردی ہے
نیویارک- ارنا – اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر نے اعلان کیا ہے کہ انصاراللہ یمن نے عبوری جنگ بندی کی موافقت کردی ہے تاکہ امداد بحری جہازآسکیں
-
عالم اسلامیمنی فوج نے یونانی تیل بردار جہازو پر حملے کی فوٹیج جاری کردیں
تہران -ارنا – یمنی فوج نے بحیرہ احمر میں حملے کا نشانہ بننے والے یونانی تیل بردار بحری جہاز کی فوٹیج جاری کردی ہیں
-
عالم اسلامغزہ کی حمایت میں یمنی فوج کا آپریشن
تہران(ارنا) یمن کی مسلح افواج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے غزہ کے مظلوم عوام اور مجاہدین کی حمایت جاری رکھتے ہوئے اور اپنے ملک کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے مزید دو آپریشن شروع کیے ہیں۔
-
عالم اسلامصنعاء:امریکہ اپنے بحری جہازوں کے ساتھ بحیرہ احمر سے فرار/ حدیدہ پر جارحیت کا جواب ضرور دیں گے
صنعا ( ارنا) یمنی حکومت کے وزیر خارجہ نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ امریکہ یمنی مسلح افواج کے بعد اپنے بحری جہازوں کے ساتھ بحیرہ احمر سے فرار ہو گیا ہے ۔
-
پاکستانپاکستان نے بین الاقوامی پانیوں میں جوائنٹ آپریشن یونٹ کی کمان سنبھال لی
اسلام آباد (ارنا) پاکستان نیوی نے بین الاقوامی پانیوں CFT-150 نامی مشترکہ آپریشنز یونٹ کی کمان سنبھال لی ہے، جس کا مقصد میری ٹائم سیکورٹی کو فروغ دینا اور غیر قانونی نقل و حرکت کو روکنا ہے۔
-
عالم اسلامایک بار پھر غزہ میں صیہونی ٹولے کے بہیمانہ جرائم کے جواب میں یمنی فوج کے 3 کامیاب آپریشن
تہران (ارنا) یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے پیر کی شب اعلان کیا کہ مقبوضہ فلسطین جانے والے تجارتی بحری جہازوں کے خلاف بحیرہ احمر اور بحیرہ روم میں مزید 3 آپریشن کیے گئے۔
-
عالم اسلامیمنی فوج کا اسرائیل جانے والے 4 بحری جہازوں پر میزائلوں سے حملہ
صنعا(ارنا) یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے جمعہ کی رات کہا ہے کہ انہوں نے امریکہ، برطانیہ اور صیہونی حکومت سے وابستہ چار بحری جہازوں پر میزائلوں سے حملہ کیا۔
-
سیاستایران اور بحرین کے درمیان تعلقات کا معمول پر آنا امریکی بالادستی کے زوال کی علامت ہے، سابق CIA افسر
ماسکو (ارنا) امریکی سینٹرل انٹیلیجنس ایجنسی (CIA) کے ایک سابق افسر نے کہا ہے ایران اور بحرین کے تعلقات معمول پر آنا امریکی بالادستی کے زوال کو ظاہر کرتا ہے اور اس بات کا اشارہ ہے کہ واشنگٹن خطے میں اتحادی بنانے کی صلاحیت کھو رہا ہے۔
-
عالم اسلامیمن نے مقبوضہ فلسطین جانے والے دو بحری جہازوں پر حملے کی تصدیق کردی
تہران (ارنا) یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحیی سریع نے مقبوضہ فلسطین کی طرف جانے والے دو بحری جہازوں پر میزائل حملے کی تصدیق کی ہے۔
-
عالم اسلامامریکی طیارہ بردار بحری جہاز سمیت 2 جہازوں پر یمنی فوج کا حملہ
تہران (ارنا) یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے آج بروز ہفتہ بتایا ہے کہ بحیرہ احمر اور مکران میں امریکی آئزن ہاور طیارہ بردار بحری جہاز اور ٹرانس ورلڈ نیویگیٹر نامی بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
عالم اسلامٹیوٹر نامی جہاز پر یمن کی مسلح افواج کا کامیاب حملہ
تہران (ارنا) قطر کے الجزیرہ نیٹ ورک نے بدھ کی رات ٹیوٹر پر یمنی مسلح افواج کے حملے کی ویڈیو جاری کی۔
-
دنیاانصار اللہ کے خلاف بحری اتحاد ناکام، امریکہ کا اعتراف
تہران-ارنا- امریکہ کی ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی نے اپنی تازہ رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ انصار اللہ کے خلاف بحری اتحاد ناکام رہا ہے۔
-
عالم اسلامبحیرہ احمر میں یمن کی اسرائیل مخالف کارروائیاں
تہران – ارنا – یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے جمعے کو بحیرہ احمر میں دو بحری جہازوں پرحملے کی خبر دی ہے۔
-
عالم اسلامبحیرہ احمر، روم اور بحرعرب میں یمنی فوج کی شاندار کارروائیوں کا سلسلہ جاری
تہران/ ارنا- یمن کی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے بدھ کے روز بتایا کہ گزشتہ چند گھنٹے کے دوران بحیرہ احمر، عرب اور روم میں دشمنوں کے 6 جہازوں کے خلاف 6 کارروائیاں انجام دی گئی ہیں۔
-
عالم اسلامبحیرہ احمر میں ایک بحری جہاز میزائلی حملے کا نشانہ بنا
تہران – ارنا – میڈیا ذرائع نے آج منگل کو بحیرہ احمر میں الحدیدہ بندرگاہ کے قریب ایک بحری جہاز پر میزائلی حملے کی خبر دی ہے
-
دنیایمن کی "المخای" بندرگاہ پر آئل ٹینکر پر حملہ
تہران (ارنا) آج بروز ہفتہ، میڈیا ذرائع نے بحیرہ احمر میں یمن کی المخای بندرگاہ کے قریب ایک آئل ٹینکر پر میزائل حملے کی اطلاع دی ہے۔