اسحاق ڈار نے کہا کہ ہم ایران کی برادرانہ کوششوں، بشمول جنوبی ایشیا میں کشیدگی کم کرنے میں مدد کے لیے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کے تعاون کو سراہتے ہیں
انہوں نے کہا کہ تہران اور اسلام آباد کے درمیان تجارت، علاقائی تعلقات بالخصوص اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کی چھتری تلے تعاون کو مضبوط کیا جائے گا۔
اسحاق ڈار نے بتایا کہ پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات انتہائی نتیجہ خیز اور مفید رہی۔
آپ کا تبصرہ