ای سی او
-
سیاستبقائی: ایران علاقائی یکجہتی کے لیے ای سی او کی گنجائشوں کو استعمال کرنے کے لئے پرعزم
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران رکن ممالک کے درمیان اقتصادی یکجہتی اور اس خطے کے تمام لوگوں کی اقتصادی صورت حال کو بہتر بنانے کے لئے ای سی او (ECO) کی گنجائشوں سے بھرپور فائدہ اٹھانے کا عزم رکھتا ہے۔
-
پاکستانی وزارت خارجہ کا بیان
پاکستانپاک ایران وزرائے خارجہ ملاقات، دوطرفہ تعاون کو مزید پائیدار بنانے پر زور
اسلام آباد (ارنا) ایران کے شہر مشہد میں ECO سربراہی اجلاس کے موقع پر ہونے والی پاک ایران وزرائے خارجہ ملاقات میں علاقائی صورتحال اور اہم عالمی مسائل کا جائزہ لیتے ہوئے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔
-
سیاستای سی او کے رکن ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کے فروغ پر زور
مشہد - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ای سی او کو مزید مضبوط بنانے اور اقتصادی تعاون کی توسیع پر زور دیا ہے۔
-
سیاست عراقچی: ایران ای سی او کے پروگراموں اور سرگرمیوں کی حمایت کرتا ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اقتصادی تعاون کی تنظیم ای سی او کے نئے سیکریٹری جنرل سے ملاقات ميں تنظیم کے پروگراموں اور سرگرمیوں کی حمایت نیز نئے سیکریٹری جنرل کے ساتھ مکمل تعاون کا اعلان کیا ہے
-
سیاستایران ای سی او کی ترقی و پیشرفت میں تعاون کے لئے تیار ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے اقتصادی تعاون کی تنظیم ای سی او کی ترقی و پیشرفت میں ہر طرح کے تعاون کے لئے تہران کی آمادگی کا اعلان کیا ہے
-
دنیا شوکت میر ضیایف :ازبکستان، ترکمنستان، ایران اور ترکیہ کوریڈور کی اہمیت پر زور
تہران – ارنا – ازبکستان کے صدر شوکت میر ضیایف نے اقتصادی تعاون کی علاقائي تنظیم ای سی او کے اراکین سے کہا ہے کہ ازبکستان، ترکمنستان، ایران اور ترکیہ کوریڈور کی توسیع میں مدد کریں۔
-
سیاستاسرائيلی حکومت کی حمایت کرنے والی حکومتیں، کرہ ارض کی بدترین مخلوق ہيں، صدر ایران
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ فلسطین کے مظلوم عوام پر بے حد وحشیانہ طریقے سے بمباری کی جا رہی ہے اور ان جرائم کے نتیجے میں اب تک تقریبا 10 ہزار لوگ شہید ہو چکے ہیں، کہا: آج فلسطین اور غزہ کے مظلوموں کی حمایت، ملکوں کی انسانیت کی کسوٹی ہے اور اسرائيل کی حمایت کرنے والی حکومتیں دنیا کی بد ترین حکومتیں ہیں۔
-
معیشتتہران اور ای سی او کے درمیان تجارت کی سطح دس اعشاریہ دو ارب ڈالر تک پہنچ گئی
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی صنعت، معدنیات اور تجارت کی وزارت کے بین الاقوامی روابط کے کمیشن کے ترجمان نے بتایا ہے کہ رواں عیسوی سال میں 21 مارچ سے 22 اکتوبر تک ایران نے ای سی او کے رکن ملکوں کے ساتھ 10 ارب 20 کروڑ ڈالر کی تجارت کی ہے۔
-
معیشتایران ای سی او کے دو اہم اجلاسوں کی میزبانی کرے گا
ایران اقتصادی تعاون کی علاقائی تنظیم ای سی او کے کسٹم ہیڈ کونسل (CHCA) کے 10ویں اجلاس کی میزبانی کرے گا۔
-
وزرائے مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ملاقات
سیاستایران اور پاکستان انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کریں گے
ایران اور پاکستان کے وزرائے مواصلات وانفارمیشن ٹیکنالوجی نے تہران میں ملاقات اور مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔
-
سیاستایران ای سی او کے رکن ممالک کے کے ثقافتی وزراء کا اجلاس کی میزبانی کرے گا
تہران، ارنا - اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کے رکن ممالک کے ثقافتی وزراء کا اجلاس وزیر ثقافت اور اسلامی گائیڈنس محمد مہدی اسماعیلی کی صدارت میں 13 مئی کو تہران میں منعقد ہوگا۔
-
سیاستتاشقند میں ای سی او کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا آغاز
تاشقند، ارنا – اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے وزرائے خارجہ کا 26 واں اجلاس چند منٹ قبل ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں آغاز ہوا۔
-
سیاستای سی او تنظیم کے سیکرٹری جنرل نے ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات کی
تہران۔ ارنا- ایرانی وزیر خارجہ "حسین امیرعبداللہیان" اور ای سی او تنظیم کے سیکرٹری جنرل "خسرو ناظری" نے آج بروز جمعرات کو ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستشانگھائی تعاون تنظیم کو واحد کرنسی بنانے کیلیے ایران کی سرکاری تجویز
تہران، ارنا - نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے اقتصادی سفارت کاری نے شانگھائی تعاون تنظیم کو تجارتی لین دین کے لئے واحد کرنسی بنانے اور استعمال کرنے کی تجویز دی ہے۔
-
تصویرای سی او کے نائب وزرائے خارجہ کا اجلاس
اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) رکن ممالک بشمول افغانستان، جمہوریہ آذربائیجان، اسلامی جمہوریہ ایران، قازقستان، کرغیزستان، پاکستان، تاجکستان، ترکی، ترکمانستان اور ازبکستان کے نائب وزرائے خارجہ کا اجلاس آج بروز پیر کو تہران میں انعقاد کیا گیا/ فوٹو بشکریہ امین جلالی
-
سیاستای سی او رکن ممالک کے نائب وزرائے خارجہ کا اجلاس تہران میں انعقاد کیا گیا
تہران، ارنا- اقتصادی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے نائب وزرائے خارجہ کا دو روزہ اجلاس، آج بروز پیر کو دارالحکومت تہران میں انعقاد کیا گیا۔
-
آرٹس اور ثقافتعالمی ساری2022 ایونٹ کی افتتاحی تقریب کا آغاز
ساری ، ارنا - ساری 2022 بین الاقوامی ایونٹ کی افتتاحی تقریب ECO اقتصادی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل، رکن ممالک کے سفیروں، مازندران کے سینئر منیجرز اور پارلیمنٹ میں صوبے کے نمائندوں اور پڑوسی صوبوں کے مہمانوں کی موجودگی کے ساتھ شمالی شہر ساری میں شروع ہوئی۔
-
ای سی او چیمبر کی 19ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس کے انعقاد سے؛
معیشتای سی او کی ایوان صنعت و تجارت کی صدارت ایران چیمبر کو منتقل کر دی گئی
تہران، ارنا- ای سی او چیمبر کا سیکرٹریٹ، ای سی او کی ایوان صنعت و تجارت کی 19ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ای سی او کی صدارت کو ایران چیمبر کو تین سال کیلئے منتقل کر دیا گیا۔